مندرجات کا رخ کریں

"حضرت ایوب" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 80: سطر 80:
== مدفن==
== مدفن==
[[ملف:آرامگاه ایوب در بخارا.jpg|تصغیر|[[بخارا]] میں حضرت ایوب سے منسوب مقبرہ]]

حضرت ایوب بحرالمیّت کے جوب مغرب اور خلیج عَقَبہ کے شمال میں "عُوص" نامی جگہ یا [[دمشق]] اور اَذرِعات کے درمیان "بَثَنِیَّہ" نامی جگہ پر زندگی گزارتے تھے۔<ref>شوقی، اطلس قرآن، ۱۳۸۸ش، ص۱۰۹۔</ref> اسی طرح [[ترکیہ]] کے شہر اورفہ میں ایک غار ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ حضرت ایوب بیماری کے دوران اس غار میں رہتے تھے۔<ref> بی‌آزار شیرازی، باستان‌شناسی و جغرافیای تاریخی قصص قرآن، ۱۳۸۶ش، ص۳۵۰۔</ref>  
حضرت ایوب بحرالمیّت کے جنوب مغرب اور خلیج عَقَبہ کے شمال میں "عُوص" نامی جگہ یا [[دمشق]] اور اَذرِعات کے درمیان "بَثَنِیَّہ" نامی جگہ پر زندگی گزارتے تھے۔<ref>شوقی، اطلس قرآن، ۱۳۸۸ش، ص۱۰۹۔</ref> اسی طرح [[ترکیہ]] کے شہر اورفہ میں ایک غار ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ حضرت ایوب بیماری کے دوران اس غار میں رہتے تھے۔<ref> بی‌آزار شیرازی، باستان‌شناسی و جغرافیای تاریخی قصص قرآن، ۱۳۸۶ش، ص۳۵۰۔</ref>  

کہا جاتا ہے کہ حضرت ایوب نے 200 سال عمر کیں،<ref>ابن حبیب، المحبر، دارآفاق الجدیدہ، ص۵۔</ref> عہد عتیق کے مطابق اس میں سے 140 سال بیماری سے شفا پانے کے بعد سے متعلق تھی۔<ref> کتاب مقدس، ایوب ۱: ۴۲۔</ref> اسی طرح ایک حدیث کے مطابق 7<ref> جزایری، قصص الانبیاء، ۱۴۰۴ق، ص۱۹۸و۲۰۰۔</ref> یا 18 سال<ref>بحرانی، البرہان، ۱۴۱۶ق، ج۴، ص۶۷۲؛ جزایری، قصص الانبیاء، ۱۴۰۴ق، ص۲۰۷۔</ref> بیمار رہے اور آخر کار ایک چشمہ کے پاس جس کے نزدیک آپ بیماری سے شفا پائے تھے، دفن ہوئے۔<ref>بحرانی، البرہان، ۱۴۱۶ق، ج۴، ص۶۷۵۔</ref> آپ کے محل دفن کے بارے میں دقیق معلومات میسر نہیں؛ اسی بنا پر مختلف ممالک میں آپ سے منسوب مقبرے موجود ہیں من جملہ ان میں [[عراق]]، [[لبنان]]، [[فلسطین]] اور [[عمان]] شامل ہیں۔<ref>[http://mk.iq/view.php?id=241&ids=3 « مرکز تراث الحلہ»] </ref> [[عراق]] کے جنوبی شہر [[حلہ]] سے دس کیلو میٹر کے فاصلے پر "الرّانْجِیَّہ" نامی مقام پر موجود مقبرہ آپ سے منسوب ہے کہا جاتا ہے کہ مقبرہ آپ کے محل زندگی سے زیادہ نزدیک ہونے کی بنا پر زیادہ مشہور ہے۔<ref>رامین‌نژاد، مزار پیامبران، ۱۳۸۷ش، ص۵۹-۶۳۔</ref>

confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم