مندرجات کا رخ کریں

"حضرت مریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 48: سطر 48:


===حضرت عیسی کی ولادت===
===حضرت عیسی کی ولادت===
[[حضرت عیسی]] کی ولادت کی داستان [[قرآن]] میں [[سورہ آل عمران]] آیت نمبر ۴۵-۴۷ اور ۵۹ نیز [[سورہ مریم]] کی آیت نمبر ۱۶-۳۶ میں ذکر ہوئی ہے۔ قرآن مجید سے جو چیز سامنے آتی ہے اس کے مطابق خدا کی طرف سے ایک [[فرشتہ]] انسانی شکل میں حضرت مریم کے سامنے ظاہر ہو جاتا ہے اور آپ کو اولاد کی بشارت دیتا ہے:
[[حضرت عیسی]] کی ولادت کی داستان [[قرآن]] میں [[سورہ آل عمران]] آیت نمبر ۴۵-۴۷ اور ۵۹ نیز [[سورہ مریم]] کی آیت نمبر ۱۶-۳۶ میں ذکر ہوئی ہے۔ قرآن مجید سے جو چیز سامنے آتی ہے اس کے مطابق خدا کی طرف سے ایک [[فرشتہ]] انسانی شکل میں حضرت مریم کے سامنے ظاہر ہوتا ہے اور آپ کو اولاد کی بشارت دیتا ہے:
:::"پس ہم نے اس کی طرف اپنی جانب سے روح (یعنی فرشتہ) کو بھیجا تو وہ اس کے سامنے ایک تندرست انسان کی صورت میں نمودار ہوا۔ حضرت مریم‌ نے کہا: "اگر تو پرہیزگار آدمی ہے تو میں تجھ سے خدائے رحمن کی پناہ مانگتی ہوں۔" فرشتے نے کہا: "میں تو تمہارے پروردگار کا فرستادہ ہوں تاکہ تمہیں ایک پاکیزہ لڑکا دوں۔" حضرت مریم نے کہا: "میرے ہاں لڑکا کیسے ہو سکتا ہے جبکہ کسی بشر نے مجھے چھوا تک نہیں ہے اور نہ ہی میں بدکردار ہوں؟" فرشتے نے کہا: "ونہی ہے (مگر) تمہارے پروردگار نے فرمایا ہے وہ کام میرے لئے آسان ہے۔ اور یہ اس لئے بھی ہے کہ ہم اسے لوگوں کے لئے (اپنی قدرت کی) ایک نشانی قرار دیں اور اپنی طرف سے رحمت اور یہ ایک طے شدہ بات ہے۔"<ref>سوره مریم، آیه۱۷- ۲۱.</ref>
:::"پس ہم نے اس کی طرف اپنی جانب سے روح (فرشتہ) کو بھیجا تو وہ اس کے سامنے ایک تندرست انسان کی صورت میں نمودار ہوا۔ حضرت مریم‌ نے کہا: "اگر تو پرہیزگار آدمی ہے تو میں تجھ سے خدائے رحمن کی پناہ مانگتی ہوں۔" فرشتے نے کہا: "میں تو تمہارے پروردگار کا فرستادہ ہوں تاکہ تمہیں ایک پاکیزہ لڑکا دوں۔" حضرت مریم نے کہا: "میرے یہاں لڑکا کیسے ہو سکتا ہے جبکہ کسی بشر نے مجھے چھوا تک نہیں ہے اور نہ ہی میں بد کردار ہوں؟" فرشتے نے کہا: "حکم یہی ہے (مگر) تمہارے پروردگار نے فرمایا ہے وہ کام میرے لئے آسان ہے۔ اور یہ اس لئے بھی ہے کہ ہم اسے لوگوں کے لئے (اپنی قدرت کی) ایک نشانی قرار دیں اور اپنی طرف سے رحمت اور یہ ایک طے شدہ بات ہے۔"<ref>سوره مریم، آیه۱۷- ۲۱.</ref>


انجیل لوقا میں مذکورہ بالا عبارت سے مشابہ عبارت میں اس واقعے کو یوں بیان کیا ہے:
انجیل لوقا میں مذکورہ بالا عبارت سے مشابہ عبارت میں اس واقعے کو یوں بیان کیا ہے:
گمنام صارف