مندرجات کا رخ کریں

"حضرت مریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 43: سطر 43:
===معبد کی خدمت===
===معبد کی خدمت===
[[ملف:مجسمه حضرت مریم.jpg|تصغیر|[[بیروت]] سے 20 کیلو میٹر کے فاصلے پر کوہ حریصا کے اوپر حضرت مریم کا مجسمہ اور چاروں کلیسا]]
[[ملف:مجسمه حضرت مریم.jpg|تصغیر|[[بیروت]] سے 20 کیلو میٹر کے فاصلے پر کوہ حریصا کے اوپر حضرت مریم کا مجسمہ اور چاروں کلیسا]]
منابع میں آیا ہے کہ حضرت مریم کی والدہ "حنہ" عقیم تھی اور تیس سال کی عمر تک<ref> تاریخ ابن‌ خلدون، ج۱، ص۱۵۹</ref> ان کے یہاں کوئی بچہ ­نہیں ہوا۔ اس وقت انہوں نے خدا کی بارگاه میں اوالد کی دعا کی۔ ان کی دعا مستجاب ہوئی اور وہ حاملہ ہو گئی انہوں نے [[شکر|شکرانے]] میں انہوں نے اپنے فرزند کو [[بیت المقدس|بیت‌المقدس]] کی خدمت پر مامور کرنے کی [[نذر]] کی۔ [[سورہ آل عمران]] کی آیت نمیر 35 سے 37 تک میں اس واقعے کا ذکر آیا ہے۔
منابع میں آیا ہے کہ حضرت مریم کی والدہ حنہ عقیم تھیں اور تیس سال کی عمر تک<ref> تاریخ ابن‌ خلدون، ج۱، ص۱۵۹</ref> ان کے یہاں کوئی بچہ ­نہیں ہوا۔ اس وقت انہوں نے خدا کی بارگاه میں اولاد کی دعا کی۔ ان کی دعا مستجاب ہوئی اور وہ حاملہ ہو گئیں انہوں نے [[شکر|شکرانے]] میں اپنے فرزند کو [[بیت المقدس|بیت‌المقدس]] کی خدمت پر مامور کرنے کی [[نذر]] کی۔ [[سورہ آل عمران]] کی آیت نمیر 35 سے 37 تک میں اس واقعے کا ذکر آیا ہے۔


حضرت مریم کی ولادت کے بعد ان کی ماں نے اپنی نذر کے مطابق حضرت مریم کو معبد لے گئی اور کاہنوں کے سپرد کیا۔ کاہنوں میں حضرت مریم کی سرپرستی کے حوالے سے اختلاف ایجاد ہوا تو انہوں نے [[قرعہ]] نکالا تو [[حضرت زکریا]] کا نام نکل آیا جو ایک قول کی بنا پر حضرت مریم کی خالہ کا شوہر بھی تھے،<ref>مجلسی، بحار الأنوار، (۱۴۰۳ق)، ج۱۴، ص۲۰۲، ابن کثیر، البدایۃ و النہایۃ، ج۲، ص۵۸</ref> قرآن میں قرعہ نکالے جانے کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے۔<ref>آل عمران، ۴۴</ref> کہا جاتا ہے کہ حضرت زکریا نے حضرت مریم کی شیرخوارگی اور تربیت کے لئے مقدمات فراہم کئے اور جب بڑی ہو گئی تو معبد میں ان کے لئے ایک مخصوص جگہ بنائی گئی جہاں حضرت مریم عبادت کیا کرتی تھیں۔<ref>مقدسی، البدء و التاریخ، ج۳، ص۱۱۹</ref> اور جب اپنی نوبت آتی تو معبد کی خدمت انجام دیتی تھیں۔ حضرت مریم عبادت میں اس مقام تک پہنچ گئی تھی [[بنی اسرائیل]] اس سلسلے میں آپ کی مثال دی جاتی تھی۔<ref>ابن کثیر، البدایۃ و النہایۃ، ج۲، ص۵۸</ref>
حضرت مریم کی ولادت کے بعد ان کی ماں اپنی نذر کے مطابق انہیں معبد لے گئیں اور کاہنوں کے سپرد کیا۔ کاہنوں میں حضرت مریم کی سرپرستی کے حوالے سے اختلاف ایجاد ہوا تو انہوں نے [[قرعہ]] نکالا تو [[حضرت زکریا]] کا نام نکل آیا جو ایک قول کی بنا پر حضرت مریم کی خالہ کے شوہر بھی تھے،<ref>مجلسی، بحار الأنوار، (۱۴۰۳ق)، ج۱۴، ص۲۰۲، ابن کثیر، البدایۃ و النہایۃ، ج۲، ص۵۸</ref> قرآن میں قرعہ نکالے جانے کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے۔<ref>آل عمران، ۴۴</ref> کہا جاتا ہے کہ حضرت زکریا نے حضرت مریم کی شیرخوارگی اور تربیت کے لئے مقدمات فراہم کئے اور جب وہ بڑی ہو گئیں تو معبد میں ان کے لئے ایک مخصوص جگہ بنائی گئی جہاں حضرت مریم عبادت کیا کرتی تھیں۔<ref>مقدسی، البدء و التاریخ، ج۳، ص۱۱۹</ref> اور جب ان کی نوبت آتی تو معبد کی خدمت انجام دیتی تھیں۔ حضرت مریم عبادت میں اس مقام تک پہنچ گئیں تھیں کہ [[بنی اسرائیل]] میں اس سلسلے میں آپ کی مثال دی جاتی تھی۔<ref>ابن کثیر، البدایۃ و النہایۃ، ج۲، ص۵۸</ref>


===حضرت عیسی کی ولادت===
===حضرت عیسی کی ولادت===
گمنام صارف