مندرجات کا رخ کریں

"حرم حضرت زینب" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26: سطر 26:
سنہ 2012ء کے بعد [[شام]] میں شروع ہونے والی جنگ میں تکفیری دہشت گردوں کی جانب سے حضرت زینب‌ؑ کے حرم کو کئی دفعہ راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں کے نتیجے میں حرم کے گنبد، صحن اور مین دروازے کو نقصان پہنچا۔ یہ حملے چونکہ حرم کے اطراف اور نزدیک انجام پائے جس کی وجہ سے بہت سارے زائرین اور ان علاقوں کے مکین بھی ان حملوں میں شہید ہو گئے ہیں۔<ref>[http://www.iribnews.ir/NewsBody.aspx?ID=33699 حملہ خمپارہ ای تروریست‌ہا بہ حرم حضرت زینب‌ؑ]</ref><ref>[http://daesh-news.com/16796 حملہ خمپارہ ای بہ حرم حضرت زینب در عاشورای ۱۳۹۴]</ref>

==مدافعان حرم==
==مدافعان حرم==
{{اصلی| مدافعان حرم}}
[[شام]] میں [[داعش|تکفیری دہشتگروں]] کی آمد اور مختلف مناطق پر مسلط ہونے کے بعد یہاں موجود مختلف زیارتی اور مذہبی مقامات ان دہشتگروں کے ہاتھوں مسمار ہوئے۔ حرم حضرت زینب‌ؑ نیز کئی دفعہ ان دہشتگروں کے راکٹ حملوں کا نشانہ بنا۔ تکفیری دہشتگردوں نے کئی بار حرم کے نزدیک تک پیش قدمی کی لیکن وہاں کے ساکنین اور شیعوں کی مقاومت کے نتیجے میں حرم تک پہنچنے میں ناکام رہے۔

داعش کی طرف سے [[اہل‌ بیتؑ]] کے حرموں خاص کر حرم حضرت زینب‌ؑ کو تخریب کرنے کی دھمکی کے ساتھ دنیا کے مختلف ممالک خاص کر [[ایران]]، [[عراق]]، [[لبنان]]، [[افغانستان]] اور [[پاکستان]] سے شیعہ جوان حرم حضرت زینب‌ؑ اور دیگر مقدس مقامات کی حفاظت کے لئے شام روانہ ہو گئے۔ [[ابوالفضل العباس]] برگیڈ میں عراقی اور لبنانی، لشکر فاطمیون میں افغانستان جبکہ زینبیون برگیڈ میں پاکستانی جنجگو شامل ہیں جو شام میں موجود مقدس مقامات کی حفاظت کے لئے رضاکارانہ طور پر شامل چلے گئے ہیں۔<ref>[http://www.mashreghnews.ir/fa/news/514104/%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%DB%8C%D9%88%D9%86-%D9%84%D8%B4%DA%A9%D8%B1-%D8%B3%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A8%DB%8C%E2%80%8C%D8%A7%D8%AF%D8%B9%D8%A7%DB%8C-%D9%85%D8%AF%D8%A7%D9%81%D8%B9-%D8%AD%D8%B1%D9%85 فاطمیون؛ لشکر سرداران بی‌ادعای مدافع حرم، پایگاہ اینترنتی مشرق نیوز.]</ref> ان کے علاوہ ایران سے بھی مختلف گروہ جن میں فوجی افسران بھی شامل تھے، شام چلے گئے ہیں۔<ref>[http://www.tasnimnews.com/fa/news/1392/02/24/54884/%D9%85%D8%B9%D8%B1%D9%81%DB%8C-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D9%86-%D8%A8%D8%B2%D8%B1%DA%AF-%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%B6%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B3-%D8%B9-%D8%B2%DB%8C%D9%86%D8%A8%DB%8C%D9%87-%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D8%B3%D8%A7%DB%8C%D9%87-%D8%BA%DB%8C%D8%B1%D8%AA-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%D9%87 معرفی گردان بزرگ ابوالفضل العباس(ع)]</ref>

==تعمیر اور ترقیاتی منصوبہ جات==
==تعمیر اور ترقیاتی منصوبہ جات==
تاریخی اسناد کے مطابق حرم حضرت زینب‌ؑ کی پہلی بار سنہ ۷۶۸ھ میں توسیح و تعمیر ہوئی۔ یہ اقدام سید حسین بن موسی موسوی حسینی جو [[دمشق]] کے [[سادات]] اور اشراف نیز [[شام]] میں [[سادات آل مرتضی]] کے جد امجد تھے، کے توسط سے انجام پایا۔ اسی سال سے مربوط ایک وقفنامہ میں صاحب قبر کا نام تصریحا زینب کبری بنت [[امام علیؑ]] لکھا گیا ہے۔ اس وقفنامے کے مطابق شام میں سادات آل مرتضی کے جد امجد نے زیارتگاہ کی تعمیر کے ساتھ بہت سارے اپنے باغات اور املاک کو حرم کے لئے وقف کئے ہیں۔ اس وقفنامے پر دمشق کے سات قاضیوں کے دستخط ہیں۔<ref>سابقی، محمد حسنین، مرقد العقیلۃ زینب، ص ۱۴۵-۱۵۰۔</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم