مندرجات کا رخ کریں

"حرم حضرت زینب" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 22: سطر 22:
حرم حضرت زینب(س) اور اس کے اطراف میں موجود قبرستان‌ کے درمیان کئی علماء اور شیعہ مشاہیر مدفون ہیں۔ من جملہ ان میں ضریح کے داخلی راستے کے مغربی حصے میں [[سید محسن امین عاملی]] اور [[سید حسین یوسف مكی عاملی]] کی قبر ہے جو [[شام]] کے شیعہ علماء میں سے تھے۔ اسی طرح حرم کے شمالی حصے میں واقع قبرستان میں [[علی شریعتی]] اسی طرح جنوبی حصے کے قبرستان میں معاصر عراقی شاعر سید مصطفی جمال‌الدین کی قبر موجود ہے۔<ref>[http://hajj.ir/34/12142 حوزہ نمایندگی ولی فقیہ در حج و زیارت۔]</ref>

==تکفیری گروہی کی دہشت گردانہ حملے==
==تکفیری گروہوں کی دہشت گردانہ حملے==
سنہ 2012ء کے بعد [[شام]] میں شروع ہونے والی جنگ میں تکفیری دہشت گردوں کی جانب سے حضرت زینب(س) کے حرم کو کئی دفعہ راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں کے نتیجے میں حرم کے گنبد، صحن اور مین دروازے کو نقصان پہنچا۔ یہ حملے چونکہ حرم کے اطراف اور نزدیک انجام پائے جس کی وجہ سے بہت سارے زائرین اور ان علاقوں کے مکین بھی ان حملوں میں شہید ہو گئے ہیں۔<ref>[http://www.iribnews.ir/NewsBody.aspx?ID=33699 حملہ خمپارہ ای تروریست‌ہا بہ حرم حضرت زینب(س)]</ref><ref>[http://daesh-news.com/16796 حملہ خمپارہ ای بہ حرم حضرت زینب در عاشورای ۱۳۹۴]</ref>

confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم