گمنام صارف
"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ایران عراق جنگ کے دوران
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 42: | سطر 42: | ||
==ایران عراق جنگ کے دوران== | ==ایران عراق جنگ کے دوران== | ||
قاسم سلیمانی ایران | قاسم سلیمانی [[انقلاب اسلامی ایران]] کی کامیابی کے بعد سنہ 1980ء میں [[سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی]] میں بھرتی ہوئے اور [[ایران عراق جنگ]] کے دوران کرمان میں کئی بٹالین کو جنگی تربیت دے کر مورچوں کی طرف روانہ کیا۔<ref>[https://www.asriran.com/fa/news/574404 «روایت زندگی و کارنامہ سردار قاسم سلیمانی».]</ref> مختصر عرصے کے لئے انہوں نے سپاہ قدس کے آذربایجان غربی برگیڈ کی کمان سنبھالی۔<ref>[https://snn.ir/fa/news/741813 «قاسم سلیمانی مورد احترام دوستان و دشمنانش است».]</ref> جنرل سلیمانی سنہ 1981ء میں سپاہ پاسداران کے اس وقت کے کمانڈر، [[محسن رضایی]] کے حکم سے سپاہ قدس کے 41ویں برگیڈ ثاراللہ کے سربراہ منصوب ہوئے۔<ref>[https://www.asriran.com/fa/news/574404 «روایت زندگی و کارنامہ سردار قاسم سلیمانی».]</ref> ایران کے خلاف عراق کی مسلط کرده جنگ کے دوران مختلف آپریشنز من جملہ والفجر 8، کربلا 4 اور کربلا 5 نامی آپریشن کے کمانڈروں میں شامل تھے۔<ref>[https://www.yjc.ir/fa/news/5528591 «سردار سلیمانی و کسانی کہ لقب "مردی در سایہ" را بہ او میدہند».]</ref> کربلا 5 ایران، عراق جنگ کے سب سے اہم آپریشنز میں سے ایک تھا جو عراق کی بعثی حکومت کی سیاسی و فوجی طاقت کو کمزور کرنے اور ایران کی فوجی قدرت میں اضافہ کے باعث بنا۔<ref>[https://www.yjc.ir/fa/news/6790956 «روایت جالب سردار سلیمانی از امدادہای الہی در عملیات کربلای ۵».]</ref> | ||
جنرل سلیمانی [[ایران، عراق جنگ]] کے خاتمے کے بعد سنہ 1989 ء میں کچھ عرصہ تک لشکر 7 صاحب الزمان کے کمانڈر رہے۔ پھر دوبارہ لشکر 41 ثار اللہ [[کرمان]] کے کمانڈر بنائے گئے اور اس بات کے مد نظر کہ اس لشکر کی ذمہ داریوں میں سیستان و بلوچستان بھی شامل تھا، انہوں نے ایران کے مشرقی باڈر سے ایران میں داخل ہونے ہونے والے دہشتگرد مسلح گروہوں کے ساتھ مقابلہ کیا۔<ref name=":0">[https://www.yjc.ir/fa/news/5528591 «سردار سلیمانی و کسانی که لقب "مردی در سایہ" را بہ او میدہند».]</ref> جنرل سلیمانی [[سپاہ قدس]] کی سربراہی پر منصوب ہونے سے پہلے [[ایران]] و [[افغانستان]] کے باڈر پر منشیات اسمگلینگ کرنے والے اسمگلروں کے ساتھ برسر پیکار رہے۔<ref name=":0" /> | |||
جنرل قاسم سلیمانی کو 24 جنوری سنہ 2011ء کو [[جمہوری اسلامی ایران]] کے سپریم لیڈر [[آیتاللہ خامنہ ای]] کی طرف سے میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی۔<ref>[https://www.khabaronline.ir/news/700135 «ہمہ سرلشکرہای نیروہای مسلح ایران/ قاسم سلیمانی، رشید، ایزدی، شمخانی و...».]</ref> | جنرل قاسم سلیمانی کو 24 جنوری سنہ 2011ء کو [[جمہوری اسلامی ایران]] کے سپریم لیڈر [[آیتاللہ خامنہ ای]] کی طرف سے میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی۔<ref>[https://www.khabaronline.ir/news/700135 «ہمہ سرلشکرہای نیروہای مسلح ایران/ قاسم سلیمانی، رشید، ایزدی، شمخانی و...».]</ref> |