مندرجات کا رخ کریں

"صاحبۃ الحصاۃ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''صاحِبَۃُ الحَصاۃ''' یعنی «کنکریوں والی عورت»، صدر اسلامی کی تین خواتین؛ [[ام غانم (صاحبۃ الحصاۃ)|ام‌غانم]]، [[ام اسلم (صاحبۃ الحصاۃ)|ام‌اسلم]] و [[حبابہ والبیہ]] کا لقب ہے۔ ان میں سے ہر خاتون الگ سے صاحبۃ الحصاۃ سے ملقب ہوئی ہے اور یہ لقب اس لئے دیا گیا کہ ان خواتین کے لیے ائمہ معصومینؑ کی طرف سے بعض کنکریاں ان کی حقانیت اور امامؑ کی تعیین پر گواہی دے چکی ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: بحرانی، مدینۃ معاجز، موسسۃ المعارف الاسلامیۃ، ج۴، ص۲۲۰؛ محلاتی، ریاحین الشریعہ، دارالکتب الاسلامیہ، ج۳، ص۳۶۱؛ طبرسی، إعلام الوری، دارالکتب الاسلامیہ، ص۳۷۲ ؛ امین، أعیان الشیعۃ، دارالتعارف للمطبوعات، ج۳، ص۴۸۳؛ حسون، أعلام النساء المؤمنات، ۱۳۷۹ش، ص۲۰۸.</ref>
'''صاحِبَۃُ الحَصاۃ''' یعنی «کنکریوں والی عورت»، صدر اسلامی کی تین خواتین؛ [[ام غانم (صاحبۃ الحصاۃ)|ام‌ غانم]]، [[ام اسلم (صاحبۃ الحصاۃ)|ام‌ اسلم]] و [[حبابہ والبیہ]] کا لقب ہے۔ ان میں سے ہر خاتون الگ سے صاحبۃ الحصاۃ سے ملقب ہوئی ہے اور یہ لقب اس لئے دیا گیا کہ ان خواتین کے لیے ائمہ معصومینؑ کی طرف سے بعض کنکریاں ان کی حقانیت اور امامؑ کی تعیین پر گواہی دے چکی ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: بحرانی، مدینۃ معاجز، موسسۃ المعارف الاسلامیۃ، ج۴، ص۲۲۰؛ محلاتی، ریاحین الشریعہ، دارالکتب الاسلامیہ، ج۳، ص۳۶۱؛ طبرسی، إعلام الوری، دارالکتب الاسلامیہ، ص۳۷۲ ؛ امین، أعیان الشیعۃ، دارالتعارف للمطبوعات، ج۳، ص۴۸۳؛ حسون، أعلام النساء المؤمنات، ۱۳۷۹ش، ص۲۰۸.</ref>


بعض مآخذ میں آیا ہے کہ ام غانم کی نسل میں سے مہجع بن الصلت بن عقبہ بن سمعان بن غانم [[امام حسن عسکریؑ]] کے پاس جاتا ہے اور امام کی حقانیت اور امامت پر گواہی دینے والی کنکریوں کو مشاہدہ کرتا ہے۔<ref>محلاتی، ریاحین الشریعہ، دارالکتب الاسلامیہ، ج۳، ص۴۲۲ ؛ حسون، أعلام النساء المؤمنات، ۱۳۷۹ش، ص۲۰۷-۲۰۶؛ امین، أعیان الشیعۃ، دارالتعارف للمطبوعات، ج۳، ص۴۸۳؛ طبرسی، إعلام الوری، دارالکتب الاسلامیہ، ص۳۷۲-۳۷۱.</ref>
بعض مآخذ میں آیا ہے کہ ام غانم کی نسل میں سے مہجع بن الصلت بن عقبہ بن سمعان بن غانم [[امام حسن عسکریؑ]] کے پاس جاتا ہے اور امام کی حقانیت اور [[امامت]] پر گواہی دینے والی کنکریوں کا مشاہدہ کرتا ہے۔<ref>محلاتی، ریاحین الشریعہ، دارالکتب الاسلامیہ، ج۳، ص۴۲۲ ؛ حسون، أعلام النساء المؤمنات، ۱۳۷۹ش، ص۲۰۷-۲۰۶؛ امین، أعیان الشیعۃ، دارالتعارف للمطبوعات، ج۳، ص۴۸۳؛ طبرسی، إعلام الوری، دارالکتب الاسلامیہ، ص۳۷۲-۳۷۱.</ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
سطر 8: سطر 8:
==مآخذ==
==مآخذ==
{{مآخذ}}
{{مآخذ}}
*امین، محسن، أعیان الشیعۃ، تحقیق حسن امین، دارالتعارف للمطبوعات، بیروت.
*امین، محسن، أعیان الشیعۃ، تحقیق حسن امین، دار التعارف للمطبوعات، بیروت.
*بحرانی، ہاشم بن سلیمان، مدینۃ معاجز الائمۃ الاثنی عشر و دلائل الحجج علی البشر، تصحیح عزت‌اللہ مولائی نیا ہمدانی و سایرین، موسسۃ المعارف الاسلامیۃ، قم.
*بحرانی، ہاشم بن سلیمان، مدینۃ معاجز الائمۃ الاثنی عشر و دلائل الحجج علی البشر، تصحیح عزت‌ اللہ مولائی نیا ہمدانی و سایرین، موسسۃ المعارف الاسلامیۃ، قم.
*طبرسی، فضل بن حسن، إعلام الوری بأعلام الہدی، با مقدمہ حسن خرسان، دارالکتب الاسلامیہ، تہران.
*طبرسی، فضل بن حسن، إعلام الوری بأعلام الہدی، با مقدمہ حسن خرسان، دارالکتب الاسلامیہ، تہران.
*حسون، محمد، مشکور، ام‌علی، أعلام النساء المؤمنات، اسوہ، تہران، ۱۳۷۹ش.
*حسون، محمد، مشکور، ام‌علی، أعلام النساء المؤمنات، اسوہ، تہران، ۱۳۷۹ش.
گمنام صارف