گمنام صارف
"حضرت یوسف" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
}} | }} | ||
'''حضرت یوسُف علیہ السلام'''، [[حضرت یعقوب|حضرت یعقوبؑ]] کے فرزند اور [[ | '''حضرت یوسُف علیہ السلام'''، [[حضرت یعقوب|حضرت یعقوبؑ]] کے فرزند اور [[بنی اسرائیل]] کے [[انبیاء]] میں سے تھے۔ آپ نے [[نبوت]] پر فائز ہونے کے ساتھ ساتھ چند سال تک [[مصر]] پر حکومت بھی کی۔ [[قرآن مجید]] میں ایک سورے کا نام بھی یوسف ہے جس میں آپ کے حالات زندگی تفصیل سے بیان ہوئے ہیں۔ | ||
یوسفؑ کو بچپنے میں ان کے بھائیوں نے کنویں میں پھینکا، لیکن ایک گروہ نے انہیں نجات دیا اور غلام کی حیثیت سے مصر لے جاکر [[عزیز مصر]] کے ہاتھوں بیچ دیا۔ عزیز مصر کی بیوی [[زلیخا]] آپ کے حسن کی گرویدہ ہوگئی اور حضرت یوسف کا انکے ساتھ رابطہ رکھنے سے انکار پر عزیز مصر کے ہاں ان پر خیانت کی تہمت لگائی اور یوں جیل بھیج دیا۔ | یوسفؑ کو بچپنے میں ان کے بھائیوں نے کنویں میں پھینکا، لیکن ایک گروہ نے انہیں نجات دیا اور غلام کی حیثیت سے مصر لے جاکر [[عزیز مصر]] کے ہاتھوں بیچ دیا۔ عزیز مصر کی بیوی [[زلیخا]] آپ کے حسن کی گرویدہ ہوگئی اور حضرت یوسف کا انکے ساتھ رابطہ رکھنے سے انکار پر عزیز مصر کے ہاں ان پر خیانت کی تہمت لگائی اور یوں جیل بھیج دیا۔ |