مندرجات کا رخ کریں

"مسجد صعصعہ بن صوحان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 39: سطر 39:
[[فائل:بنای امروزی مسجد صعصعه.jpg|تصغیر|مسجد کی موجودہ تصویر (کوفہ)]]
[[فائل:بنای امروزی مسجد صعصعه.jpg|تصغیر|مسجد کی موجودہ تصویر (کوفہ)]]
{{اصلی|صعصعہ بن صوحان}}
{{اصلی|صعصعہ بن صوحان}}
مسجد صعصعہ کے نام سے ایک [[مسجد]] ہے جو کوفہ میں [[مسجد سہلہ]] سے 100 میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔<ref> پایگاه اطلاع‌ رسانی شمسا، «مسجدهاي مشهور كوفہ»</ref> یہ مسجد [[شیعوں]] کے پہلے امام [[حضرت علی علیہ السلام]] کے [[صحابی]] [[صعصعہ بن صوحان]] کے نام سے منسوب ہے۔<ref> علوی، اماکن زیارتی و سیاحتی عراق، ۱۳۸۹ش، ص۲۳۰.</ref> صعصعہ خطیب و سخنور تھے، انہوں نے امام علی کے دفاع میں مختلف تقریریں انجام دی ہیں۔ امام نے انہوں نے اپنے بزرگ [[اصحاب]] میں شمار کیا ہے۔ [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] نے بھی انہیں ان معدود افراد میں شمار کیا ہے جنہیں امام کی کما حقہ معرفت حاصل تھی۔<ref> ابن داود، الرجال، ۱۳۴۲ش، ص۱۸۷.</ref>  
مسجد صعصعہ کے نام سے ایک [[مسجد]] ہے جو کوفہ میں [[مسجد سہلہ]] سے 100 میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔<ref> پایگاه اطلاع‌ رسانی شمسا، «مسجدهاي مشهور كوفہ»</ref> یہ مسجد [[شیعوں]] کے پہلے امام [[حضرت علی علیہ السلام]] کے [[صحابی]] [[صعصعہ بن صوحان]] کے نام سے منسوب ہے۔<ref> علوی، اماکن زیارتی و سیاحتی عراق، ۱۳۸۹ش، ص۲۳۰.</ref> صعصعہ خطیب و سخنور تھے، انہوں نے امام علی کے دفاع میں مختلف تقریریں انجام دی ہیں۔ امامؑ نے انہیں اپنے بزرگ [[اصحاب]] میں شمار کیا ہے۔ [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] نے بھی انہیں ان معدود افراد میں شمار کیا ہے جنہیں امام کی کما حقہ معرفت حاصل تھی۔<ref> ابن داود، الرجال، ۱۳۴۲ش، ص۱۸۷.</ref>  


اسی طرح سے [[بحرین]] کے شہر عسکر میں بھی ایک بھی ایک قبر صعصعہ بن صوحان سے منسوب ہے اور اسے بھی مسجد صعصعہ کہا جاتا ہے۔<ref>الاوقاف الجعفریه، «مسجد صعصعة بن صوحان فی عسکر»</ref>
اسی طرح سے [[بحرین]] کے شہر عسکر میں ایک قبر صعصعہ بن صوحان سے منسوب ہے اور اسے بھی مسجد صعصعہ کہا جاتا ہے۔<ref>الاوقاف الجعفریه، «مسجد صعصعة بن صوحان فی عسکر»</ref>


==مقام و منزلت ==
==مقام و منزلت ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم