مندرجات کا رخ کریں

"مسجد صعصعہ بن صوحان" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 47: سطر 47:
==مقام و منزلت ==
==مقام و منزلت ==
[[فائل:مسجد صعصعه در بحرین.jpg|تصغیر|بحرین کی مسجد صعصعہ]]
[[فائل:مسجد صعصعه در بحرین.jpg|تصغیر|بحرین کی مسجد صعصعہ]]
[[شیخ عباس قمی]] نے اپنی کتاب [[مفاتیح الجنان]] میں مسجد صعصعہ کا تعارف کوفہ کی با عظمت مساجد کے طور پر کیا ہے جو مسجد [[زین بن صوحان]] کے قریب واقع ہے اور ایک جماعت نے اس میں [[امام زمانہ علیہ السلام]] (شیعوں کے بارہویں امام جو پردہ [[غیبت]] میں ہیں) کو [[نماز]] پڑھتے ہوئے مشاہدہ کیا ہے۔  
[[شیخ عباس قمی]] نے اپنی کتاب [[مفاتیح الجنان]] میں مسجد صعصعہ کا تعارف کوفہ کی با عظمت مساجد کے طور پر کیا ہے جو مسجد [[زین بن صوحان]] کے قریب واقع ہے اور ایک جماعت نے اس میں [[امام زمانہ علیہ السلام]] (شیعوں کے بارہویں امام جو پردہ [[غیبت]] میں ہیں) کو [[نماز]] پڑھتے ہوئے مشاہدہ کیا ہے۔<ref> قمی، مفاتیح الجنان، ص۴۰۹.</ref>


[[ابن المشہدی]] نے اپنی کتاب [[المزار الکبیر]] اور [[شہید اول]] نے اپنی کتاب [[المزار]] میں ایک فصل اس کی فضیلت و اعمال سے مخصوص کی ہے۔ مسجد صعصعہ سنہ 1387 ہجری میں تجدید بناء کی گئی ہے اور اس کا مجموعی رقبہ 160 مربع میٹر ہے۔
[[ابن المشہدی]] نے اپنی کتاب [[المزار الکبیر]]<ref> مشهدی، المزار الکبیر، ۱۴۱۹ق، ص۱۲۴.</ref> اور [[شہید اول]] نے اپنی کتاب [[المزار]]<ref> شهید اول، المزار، ۱۴۱۰ق، ص۲۶۴.</ref> میں ایک فصل اس کی فضیلت و اعمال سے مخصوص کی ہے۔ مسجد صعصعہ سنہ 1387 ہجری میں تجدید بناء کی گئی ہے اور اس کا مجموعی رقبہ 160 مربع میٹر ہے۔<ref> پایگاه اطلاع‌ رسانی شمسا، «مسجدهاي مشهور كوفہ»</ref>


==اعمال ==
==اعمال ==
گمنام صارف