confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
{{فقہی توصیفی مقالہ}} | {{فقہی توصیفی مقالہ}} | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
'''سَنگْسار''' یا '''رَجْم''' ایک سزا ہے جس میں مجرم کو کمر یا سینے تک زمین میں | '''سَنگْسار''' یا '''رَجْم''' ایک سزا ہے جس میں مجرم کو کمر یا سینے تک زمین میں دفنایا جاتا ہے اور پھر اس پر پتھر مارے جاتے ہیں یہاں تک کہ وہ مر جائے۔ سنگسار [[حدد|حدود]] میں شمار ہوتا ہے اور [[زناء محصنہ]] یعنی [[شادی بیاہ|شادی]] شدہ مرد یا عورت کے زنا کی سزا ہے۔ اسی طرح حاکم کی تشخیص کے مطابق یہ [[لواط]] کی بھی سزا ہو سکتی ہے۔ سنگسار ثابت ہونے اور اس کو عملی کرنے کے کچھ شرائط ہیں؛ ان میں سے ایک یہ ہے کہ شریک حیات ہو اور زنا کرنے والے کے لئے زنا کے وقت اس کے ساتھ [[جماع|ہمبستری]] کا امکان بھی ہو۔ | ||
بعض [[مرجع تقلید|مراجع تقلید]] نے سنگسار کے اجرا کو آج کل [[اسلام]] کے مصلحت میں نہیں سمجھتے ہوئے اس کی جگہ دوسری سزاؤں | بعض [[مرجع تقلید|مراجع تقلید]] نے سنگسار کے اجرا کو آج کل [[اسلام]] کے مصلحت میں نہیں سمجھتے ہوئے اس کی جگہ دوسری سزاؤں کو اپنانے کا [[فتوا]] دیا ہے۔ | ||
اسی طرح [[توریت]] میں بعض دیگر جرائم جیسے بتوں کے لیے بچوں کی [[قربانی]]، جادو، کفرگوئی، ہفتہ کے دن کی توہین اور زنا کے لیے سنگسار کی سزا قرار دی گئی ہے۔ | اسی طرح [[توریت]] میں بعض دیگر جرائم جیسے بتوں کے لیے بچوں کی [[قربانی]]، جادو، کفرگوئی، ہفتہ کے دن کی توہین اور زنا کے لیے سنگسار کی سزا قرار دی گئی ہے۔ | ||
==مفہوم شناسی اور اجرا کا طریقہ== | ==مفہوم شناسی اور اجرا کا طریقہ== | ||
اسلامی فقہ میں سنگسار یا رَجْم سزاؤں اور حدود میں شمار ہوتی ہے اور خاص شرائط کے ساتھ زنا جیسے بعض جرائم کے ساتھ مخصوص ہے۔<ref>محقق حلی، شرایعالاسلام، ۱۴۰۸ق، ج۴، ص۱۴۱و۱۴۲.</ref> سنگسار میں مجرم کو کمر یا سینہ تک زمین میں گاڑا جاتا ہے اور پھر اس پر پتھر مارا جاتا ہے تاکہ مرجائے۔<ref>مؤسسہ دایرۃالمعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۹ش، ج۴، ص۷۱.</ref> | اسلامی فقہ میں سنگسار یا رَجْم سزاؤں اور حدود میں شمار ہوتی ہے اور خاص شرائط کے ساتھ زنا جیسے بعض جرائم کے ساتھ مخصوص ہے۔<ref>محقق حلی، شرایعالاسلام، ۱۴۰۸ق، ج۴، ص۱۴۱و۱۴۲.</ref> سنگسار میں مجرم کو کمر یا سینہ تک زمین میں گاڑا جاتا ہے اور پھر اس پر پتھر مارا جاتا ہے تاکہ مرجائے۔<ref>مؤسسہ دایرۃالمعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، ۱۳۸۹ش، ج۴، ص۷۱.</ref> |