گمنام صارف
"سنگسار" کے نسخوں کے درمیان فرق
←سنگسار کے حکم میں تبدیلی
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 45: | سطر 45: | ||
==سنگسار کے حکم میں تبدیلی== | ==سنگسار کے حکم میں تبدیلی== | ||
سنہ | سنہ 2012 ء میں [[مراجع تقلید]] سے سنگسار کا شرعی حکم تبدیل کرنے کے بارے میں ایک [[استفتا]] ہوا جس کے نتیجے میں مختلف جوابات موصول ہوئے۔ اس استفتا میں کہا گیا ہے کہ آج کل سنگسار کی وجہ سے دشمنوں کی طرف سے اسلام کا مذاق اڑایا جاتا ہے تو کیا ایسی صورت میں اس کے بدلے کوئی اور سزا دی جا سکتی ہے؟<ref>[https://www.isna.ir/news/91012206145/ ویب سائٹ ایسنا، «آیا میتوان بهجای سنگسار حکم دیگری بهاجرا گذاشت؟»، ۲۲ فروردین ۱۳۹۱ش، دیدهشده در ۲۰ فروردین ۱۳۹۷ش.]</ref> | ||
اس سوال کے جواب میں [[ | اس سوال کے جواب میں [[آیت الله نوری همدانی]] اور [[آیت الله علوی گرگانی]] نے سنگسار کے حکم کو غیر قابل تغییر قرار دیا ہے، لیکن اس کو معین کرنے کا اختیار ولی فقیہ کو دیا ہے؛ [[آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی]] اور [[آیت الله سبحانی]] نے موجودہ حالات میں اس کی جگہ دوسری سزا قرار دینے کی اجازت دی ہے۔ [[سید عبد الکریم موسوی اردبیلی|آیت الله موسوی اردبیلی]] کا کہنا ہے کہ: سنگسار قابل تبدیل نہیں ہے لیکن اگر اسلام اور [[مسلمانوں]] کی مصلحت کے منافی ہو تو [[فقیہ]] جامع الشرائط اس کو اجرا نہ کرنے کا حکم دے سکتا ہے۔<ref>[https://www.isna.ir/news/91012206145/ ویب سائٹ ایسنا، «آیا می توان به جای سنگسار حکم دیگری به اجرا گذاشت؟»، ۲۲ فروردین ۱۳۹۱ش، دیده شده در ۲۰ فروردین ۱۳۹۷ش.]</ref> | ||
==سنگسار اسلام سے پہلے== | ==سنگسار اسلام سے پہلے== |