مندرجات کا رخ کریں

"سنگسار" کے نسخوں کے درمیان فرق

643 بائٹ کا اضافہ ،  27 اپريل 2019ء
(←‏سنگسار کی شرعی دلیلیں: اضافہ نمودن بخش: سنگسار قرآن کی نظر میں)
سطر 33: سطر 33:

معاصر شیعہ فقیہ [[سید ابوالقاسم خویی|آیت‌الله خویی]] اپنی کتاب [[البیان فی تفسیر القرآن (کتاب)|البیان]] میں لکھتے ہیں: اگر یہ روایت صحیح ہو تو کہنا پڑے گا کہ قرآن سے ایک آیت حذف ہوگئی ہے<ref>خویی، البیان، ۱۴۰۱ق، ص۲۱۹.</ref> اور اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ قرآن مجید میں تحریف ہوچکی ہے۔<ref>خویی، البیان، ۱۴۰۱ق، ص۲۰۲.</ref>

==سنگسار کے شرائط==
فقہا کی نظر میں سنگسار کے لیے [[احصان|اِحصان]] کا ہونا شرط ہے؛ یعنی جو سنگسار ہوتا ہے اس میں مندرجہ ذیل شرائط کا ہونا ضروری ہے:
* دائمی نکاح والی بیوی یا کنیز ہو
* بیوی یا کنیز کے ساتھ ہمبستری ممکن ہو
* مجرم غلام یا کنیز نہ ہو
* [[بلوغ]]
* عاقل‌۔<ref> شهید ثانی، الروضة البهیه، ۱۴۱۲ق، ج۲، ص۳۵۲و۳۵۳؛ محقق حلی، شرایع‌الاسلام، ۱۴۰۸ق، ج۴، ص۱۳۷و۱۳۸.</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم