مندرجات کا رخ کریں

"دجال" کے نسخوں کے درمیان فرق

34 بائٹ کا ازالہ ،  3 ستمبر 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''دجال''' اس شخص یا موجود کا نام ہے جسے بعض [[احادیث]] میں  [[امام مہدی علیہ السلام]] کے بڑے دشمنوں میں شمار کیا گیا ہے۔ دجال سخت اور قحط کے زمانے میں ظاہر ہو گا۔ ایک جماعت کو دھوکا دے کر اپنے ساتھ ملا لے گا  اور آخر کار [[امام زمانہ(عج)]] کے ہاتھوں مارا جائے گا۔

بعض [[شیعہ]] احادیث کے مطابق دجال کا ظاہر ہونا ان کے بارہویں امام [[حضرت مہدیؑ]] کے ظہور کی نشانیوں میں سے ہے۔ دجال کے ظاہری خدوخال صرف [[اہل سنت]] راویوں سے نقل شده احادیث میں بیان ہوئے ہیں۔  بائیں آنکھ کا پیشانی‌ کے درمیان ہونا، سحر اور جادو گری میں مہارت رکھنا وغیرہ اس کی علامات ذکر کی گئی ہیں۔
بعض [[شیعہ]] احادیث کے مطابق دجال کا ظاہر ہونا [[امام مہدیؑ]] کے ظہور کی نشانیوں میں سے ہے۔ دجال کے ظاہری خدوخال صرف [[اہل سنت]] راویوں سے نقل شده احادیث میں بیان ہوئے ہیں۔  بائیں آنکھ کا پیشانی‌ کے درمیان ہونا، سحر اور جادو گری میں مہارت رکھنا وغیرہ اس کی علامات ذکر کی گئی ہیں۔

== خروج ==
== خروج ==
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم