گمنام صارف
"دجال" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←خروج دجال کب ہوگا
imported>Mabbassi م (←مولد) |
imported>Mabbassi |
||
سطر 57: | سطر 57: | ||
اس لحاظ سے کہا جاسکتا ہے کہ دجال ایک فرد نہیں بلکہ کئی دجالوں کا ہونا ممکن ہے جو مختلف ادوار میں ظاہر ہوئے ہیں اور فتنہ انگیزیاں کرچکے ہیں اور سست ایمان کے حامل افراد کو حیرت سے دوچار کرچکے ہیں۔ جن روایات میں دجال کے خروج کی طرف اشارہ ہوا ہے ان سے معلوم ہوتا ہے کہ "دجال کے خروج سے قبل ستر دجال خروج کریں گے"۔<ref>متقی هندی، کنزالعمال، ج14، ص200۔</ref> اس لحاظ سے دجال کا مسئلہ اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ گویا [[امام زمانہ(عج)]] کے ظہور سے کچھ عرصہ قبل ایک مکار شخص جاہلی ثقافت کو زندہ رکھنے کی غرض سے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لائے گا تاکہ مکر و فریب کے ذریعے لوگوں کو اس الہی اور آسمانی قیام و انقلاب اور اس کی حقیقت اور امام(عج) کی [[امامت]] کی استواری کی نسبت شک و شببہے سے دوچار کردے۔ دجال کے بارے میں افراد نے اپنے ذوق کے مطابق مختلف تجزیئے پیش کئے ہیں اور سب نے احتمال اور ظن و گمان کی بنیاد پر اس کے بارے میں بحث کی ہے۔ | اس لحاظ سے کہا جاسکتا ہے کہ دجال ایک فرد نہیں بلکہ کئی دجالوں کا ہونا ممکن ہے جو مختلف ادوار میں ظاہر ہوئے ہیں اور فتنہ انگیزیاں کرچکے ہیں اور سست ایمان کے حامل افراد کو حیرت سے دوچار کرچکے ہیں۔ جن روایات میں دجال کے خروج کی طرف اشارہ ہوا ہے ان سے معلوم ہوتا ہے کہ "دجال کے خروج سے قبل ستر دجال خروج کریں گے"۔<ref>متقی هندی، کنزالعمال، ج14، ص200۔</ref> اس لحاظ سے دجال کا مسئلہ اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ گویا [[امام زمانہ(عج)]] کے ظہور سے کچھ عرصہ قبل ایک مکار شخص جاہلی ثقافت کو زندہ رکھنے کی غرض سے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لائے گا تاکہ مکر و فریب کے ذریعے لوگوں کو اس الہی اور آسمانی قیام و انقلاب اور اس کی حقیقت اور امام(عج) کی [[امامت]] کی استواری کی نسبت شک و شببہے سے دوچار کردے۔ دجال کے بارے میں افراد نے اپنے ذوق کے مطابق مختلف تجزیئے پیش کئے ہیں اور سب نے احتمال اور ظن و گمان کی بنیاد پر اس کے بارے میں بحث کی ہے۔ | ||
==خروج | ==دجال کا خروج== | ||
[[علی کورانی]] اپنی کتاب ''[[معجم احادیث المہدی علیہ السلام]]'' میں [[خطیب بغدادی]] کی کتاب ''المتفق المفترق'' سے اور وہ سیوطی کی کتاب ''الحاوی للفتاوی'' سے اور وہ [[ابو ہریرہ]] سے نقل کرتے ہیں کہ [[رسول اللہ]](ص) نے فرمایا: "جب [[قسطنطنیہ]] کے غنائم تقسیم ہونگے دجال کے خروج کی خبر [[امام مہدی علیہ السلام]] اور آپ(عج) کے انصار و اصحاب کو پہنچے گی"۔<ref>الکورانی، معجم احادیث الامام مهدی(عج)، ج2 ص50۔</ref> | [[علی کورانی]] اپنی کتاب ''[[معجم احادیث المہدی علیہ السلام]]'' میں [[خطیب بغدادی]] کی کتاب ''المتفق المفترق'' سے اور وہ سیوطی کی کتاب ''الحاوی للفتاوی'' سے اور وہ [[ابو ہریرہ]] سے نقل کرتے ہیں کہ [[رسول اللہ]](ص) نے فرمایا: "جب [[قسطنطنیہ]] کے غنائم تقسیم ہونگے دجال کے خروج کی خبر [[امام مہدی علیہ السلام]] اور آپ(عج) کے انصار و اصحاب کو پہنچے گی"۔<ref>الکورانی، معجم احادیث الامام مهدی(عج)، ج2 ص50۔</ref> | ||