گمنام صارف
"دجال" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←خروج دجال کب ہوگا
imported>Smnazem کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi |
||
سطر 60: | سطر 60: | ||
[[علی کورانی]] اپنی کتاب ''[[معجم احادیث المہدی علیہ السلام]]'' میں [[خطیب بغدادی]] کی کتاب ''المتفق المفترق'' سے اور وہ سیوطی کی کتاب ''الحاوی للفتاوی'' سے اور وہ [[ابو ہریرہ]] سے نقل کرتے ہیں کہ [[رسول اللہ]](ص) نے فرمایا: "جب [[قسطنطنیہ]] کے غنائم تقسیم ہونگے دجال کے خروج کی خبر [[امام مہدی علیہ السلام]] اور آپ(عج) کے انصار و اصحاب کو پہنچے گی"۔<ref>الکورانی، معجم احادیث الامام مهدی(عج)، ج2 ص50۔</ref> | [[علی کورانی]] اپنی کتاب ''[[معجم احادیث المہدی علیہ السلام]]'' میں [[خطیب بغدادی]] کی کتاب ''المتفق المفترق'' سے اور وہ سیوطی کی کتاب ''الحاوی للفتاوی'' سے اور وہ [[ابو ہریرہ]] سے نقل کرتے ہیں کہ [[رسول اللہ]](ص) نے فرمایا: "جب [[قسطنطنیہ]] کے غنائم تقسیم ہونگے دجال کے خروج کی خبر [[امام مہدی علیہ السلام]] اور آپ(عج) کے انصار و اصحاب کو پہنچے گی"۔<ref>الکورانی، معجم احادیث الامام مهدی(عج)، ج2 ص50۔</ref> | ||
[[شیخ حر عاملی]] [[سید ہبۃ اللہ موسوی]] کی کتاب ''[[مجموع الرائق]]'' کے حوالے سے اور وہ [[ابو سعید خدری]]، وہ [[جابر بن عبداللہ انصاری]] اور وہ [[امیرالمؤمنین]] علیہ السلام سے نقل کرتے ہیں کہ [[ظہور]] سے قبل بہت سی نشانیاں ظاہر ہونگی جن میں سے ایک دجال ہے۔<ref>حر عاملی، اثبات الهداة ج3، ص82 ح 804۔</ref> | |||
==مولد== | ==مولد== |