مندرجات کا رخ کریں

"ابوذر غفاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 86: سطر 86:


==امام علی(ع) سے دوستی==
==امام علی(ع) سے دوستی==
اربلی ایک روایت نقل کرتا ہے کہ ابوذر نے [[امام علی]](ع) کو اپنا وصی بنایا اور کہا: خدا کی قسم میں نے برحق امیرالمومنین(ع) کو وصیت کی ہے۔ خدا کی قسم وہ ایسی بہار ہے کہ جس کے ساتھ سکون ملتا ہے اگرچہ تم لوگوں سے جدا ہو گیا اور ان سے خلافت کا حق چھین لیا گیا۔<ref>کشف الغمہ، ج ۱، ص ۳۵۳۔ </ref> [[ابن ابی الحدید]] لکھتا ہے: ابوذر نے ربذہ میں ابن رافع سے کہا کہ بہت جلد ایک فتنہ ایجاد ہو گا، پس خدا سے ڈرو اور [[علی بن ابی طالب]](ع) کی حمایت کرو۔<ref>شرح نہج البلاغہ، ج ۱۳، ص ۲۲۸۔ </ref> اس کی حضرت علی(ع) سے دوستی اور محبت کی یہ حد تھی کہ رات کی تاریکی میں حضرت فاطمہ(س) کے جنازے کی تشییع میں شرکت کی۔<ref>تاریخ یعقوبی، ج ۲، ص ۱۱۵۔ </ref>
اربلی ایک روایت نقل کرتا ہے کہ ابوذر نے [[امام علی]] (ع) کو اپنا وصی بنایا اور کہا: خدا کی قسم میں نے برحق امیرالمومنین (ع) کو وصیت کی ہے۔ خدا کی قسم وہ ایسی بہار ہے کہ جس کے ساتھ سکون ملتا ہے اگرچہ تم لوگوں سے جدا ہو گیا اور ان سے خلافت کا حق چھین لیا گیا۔<ref>کشف الغمہ، ج ۱، ص ۳۵۳۔</ref> [[ابن ابی الحدید]] لکھتا ہے: ابوذر نے ربذہ میں [[ابن رافع]] سے کہا کہ بہت جلد ایک فتنہ ایجاد ہو گا، پس خدا سے ڈرو اور [[علی بن ابی طالب]] (ع) کی حمایت کرو۔<ref>شرح نہج البلاغہ، ج ۱۳، ص ۲۲۸۔ </ref> ان کی حضرت علی (ع) سے دوستی اور محبت کی یہ حد تھی کہ رات کی تاریکی میں حضرت فاطمہ (س) کے جنازے کی تشییع میں شرکت کی۔<ref>تاریخ یعقوبی، ج ۲، ص ۱۱۵۔ </ref>


==خلفاء کا دور==
==خلفاء کا دور==
گمنام صارف