گمنام صارف
"ابوذر غفاری" کے نسخوں کے درمیان فرق
←نام اور لقب
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 62: | سطر 62: | ||
==نام اور لقب== | ==نام اور لقب== | ||
آپ کے فرزند کا نام | آپ کے فرزند کا نام [[ذر]] ہونے کی وجہ سے آپ کو ابوذر کا نام دیا گیا۔ لیکن ان کے اصلی نام میں اختلاف ہے اور تاریخی کتابوں میں ان کے مختلف نام ذکر ہوئے ہیں جیسے کہ بدر بن جندب، بریر بن عبداللہ، بریربن جنادہ، بریرہ بن عشرقہ، جندب بن عبداللہ جندب بن سکن اور یزید بن جنادہ وغیرہ۔<ref>اسد الغابہ، ج ۵، ص ۱۸۶۔ تہذیب الکمال، ج ۳۳، ص ۲۹۴۔ سیر اعلام النبلاء، ج ۲، ص ۴۹۔ اعیان الشیعہ، ح ۴، ص ۲۲۵۔ </ref> لیکن جو مشہور اور صحیح سمجھا جاتا ہے وہ جندب بن عبد اللہ ہے۔<ref>الاستیعاب، ج ۴، ص ۱۶۵۲۔ </ref> | ||
==زوجہ اور فرزند== | ==زوجہ اور فرزند== |