مندرجات کا رخ کریں

"میر شمس الدین عراقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 27: سطر 27:
| مزید فعالیت          =
| مزید فعالیت          =
| سیاسی  =
| سیاسی  =
| سماجی  =کشمیر، لداخ و بلتستان میں تشیع کے مروج اور ذڑیبل میں خانقاہ کی تاسیس۔
| سماجی  =[[کشمیر]]، لداخ و [[بلتستان]] میں تشیع کے مروج اور ذڑیبل میں خانقاہ کی تاسیس۔
| دستخط  =
| دستخط  =
| رسمی ویب سائٹ =
| رسمی ویب سائٹ =
}}
}}
'''میر شمس الدین عراقی''' (845۔932 ھ)، [[امام موسی کاظم (ع)]] کی نسل سے ہیں۔ ان کا شمار [[کشمیر]] اور [[بلتستان]] میں [[تشیع]] کو رواج دینے والوں میں ہوتا ہے۔  
'''میر شمس الدین عراقی''' (845۔932 ھ)، [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] کی نسل سے ہیں۔ ان کا شمار [[کشمیر]] اور [[بلتستان]] میں [[تشیع]] کو رواج دینے والوں میں ہوتا ہے۔  

انہوں نے کشمیر میں تشیع کی تبلیغ کی۔ جس کی بنیاد پر وہاں بعض لوگوں نے مذہب [[شیعہ]] کو اختیار کیا۔ اسی طرح سے انہوں نے اس بات کا زمینہ فراہم کیا کہ کشمیر کی [[جامع مسجد]] میں [[نماز جمعہ]] کے خطبوں میں شیعوں کے بارہ اماموں کے نام لئے جائیں۔ ان کے دیگر کارناموں میں کشمیر کے علاقے میں [[مسجد]] و خانقاہ کی تعمیر اور بت خانے کی تخریب شامل ہیں۔

گمنام صارف