مندرجات کا رخ کریں

"حضرت داؤد" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 76: سطر 76:
[[امام علیؑ]] فرماتے ہیں: "جو شخص یہ کہے کہ حضرت داؤد نے "اوریا" کی بیوی سے زنا کیا ہے، تو میں اس پر دو حد جاری کروں گا۔ ایک حد توہین [[نبوت|رسالت]] کی بنا پر اور دوسری حد حضرت داؤد پر ناروا تہمت لگانے کی بنا پر"۔<ref>مجلسی، بحار الأنوار، ۱۴۰۳ق، ج۱۴، ص۲۶۔</ref>
[[امام علیؑ]] فرماتے ہیں: "جو شخص یہ کہے کہ حضرت داؤد نے "اوریا" کی بیوی سے زنا کیا ہے، تو میں اس پر دو حد جاری کروں گا۔ ایک حد توہین [[نبوت|رسالت]] کی بنا پر اور دوسری حد حضرت داؤد پر ناروا تہمت لگانے کی بنا پر"۔<ref>مجلسی، بحار الأنوار، ۱۴۰۳ق، ج۱۴، ص۲۶۔</ref>


=== ستارہ داؤد ===<!--
=== ستارہ داؤدی ===
ستارہ داؤد؛ ستارہ ۶ گوش متشکل از دو مثلث و در اصل دو ہرم می‌باشد۔ یکی با رأس رو بہ بالا و دیگری ہرم واژگون۔ در مورد زمان پیدایش این سمبل اختلاف نظر وجود دارد، ستارہ داؤد را برخی سپر حضرت داؤد می‌دانند؛ ولی برخی دیگر شکل‌گیری این ستارہ را از قرن ۶-۷ میلادی می‌دانند کہ بر اساس عرفان یہود دارای ارزش‌ہای متفاوتی است۔<ref>[http://www۔iranjewish۔com/FAQ/FAQ65_Setareh۔htm ستارہ داؤد چیست؟ (انجمن کلیمیان تہران)]</ref>
ستارہ داؤدی(Star of David)؛ چھ کونوں والے ستارے کو کہا جاتا ہے جو دو متساوی الاضلاع تکونوں سے مل کر بنا ہے۔ ایک نیچے سے اوپر کی جانب اور دوسرا اوپر سے نیچے کی جانب۔ اس علامت کی ابتداء کہا سے ہوئی اس بارے میں اختلاف پای جاتا ہے، بعض اسے حضرت داؤد کا سپر قرار دیتے ہیں؛ لیکن بعض اسے چھٹی اور ساتویں عیسوی صدی کی ایجاد قرار دیتے ہیں جو یہودی عرفاء کے ہاں تقدس کا حامل سمجھا جاتا ہے۔<ref>[http://www۔iranjewish۔com/FAQ/FAQ65_Setareh۔htm ستارہ داؤد چیست؟ (انجمن کلیمیان تہران)]</ref>


== وفات ==
== وفات ==
حضرت داؤد در سن صدسالگی و پس از چہل سال حکومت درگذشت۔<ref>شیخ صدوق، کمال الدین و تمام النعمۃ، ۱۳۹۵ق، ج۲، ص۵۲۴۔</ref>
حضرت داؤد سو سال کی عمر میں چالیس سال حکومت کرنے کے بعد اس دنیا سے کوچ کر گئے۔<ref>شیخ صدوق، کمال الدین و تمام النعمۃ، ۱۳۹۵ق، ج۲، ص۵۲۴۔</ref>
-->


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
confirmed، templateeditor
8,972

ترامیم