"مصحف عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←شیعہ ائمہ کی رائے
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 59: | سطر 59: | ||
==شیعہ ائمہ کی رائے== | ==شیعہ ائمہ کی رائے== | ||
[[محمدہادی معرفت|آیت اللہ معرفت]] کے مطابق [[ائمہ معصومینؑ]] مُصحَف عثمانی کے مخالف نہیں تھے اسی بنا پر [[شیعہ]] موجودہ [[قرآن]] جو اس وقت مسلمانوں کے یہاں موجود | [[محمدہادی معرفت|آیت اللہ معرفت]] کے مطابق [[ائمہ معصومینؑ]] مُصحَف عثمانی کے مخالف نہیں تھے اسی بنا پر [[شیعہ]] موجودہ [[قرآن]] کو جو اس وقت مسلمانوں کے یہاں موجود ہے، صحیح اور کامل جانتے ہیں۔<ref>معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۴۲۔</ref> سیوطی [[امام علیؑ]] سے نقل کرتے ہیں کہ [[عثمان]] نے مصحف عثمانی کی تدوین کرنے کے ضمن میں آپؑ سے مشورہ کیا تھا اور آپ اس کام کے ساتھ موافق تھے۔<ref>معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۴۱۔</ref> اسی طرح [[وسائل الشیعہ]] میں نقل شدہ ایک حدیث کے مطابق [[امام صادقؑ]] نے ایک شخص کو جو قرآن کی رائج قرأت کے خلاف تلاوت کر رہے تھے، اس کام سے منع فرمایا۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعہ، ۱۴۰۹ق، ج۴، ص۸۲۱۔</ref> | ||
==انجام== | ==انجام== |