مندرجات کا رخ کریں

"عبد اللہ بن حسن مثنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 56: سطر 56:
==زندان بنی‌ عباس==
==زندان بنی‌ عباس==
[[ملف:عبدالله محض2.jpg|تصغیر]]
[[ملف:عبدالله محض2.jpg|تصغیر]]
عبداللہ محض کو [[منصور دوانیقی]] کے دور میں [[نفس زکیہ]] کے مخفی گاہ کا پتہ نہ دینے کے جرم میں تین سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔<ref>ابوالفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ۱۴۰۸ق، ص۱۹۲-۱۹۳؛ طبری، تاریخ الامم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۷، ص۵۲۴۔</ref> بتایا جاتا ہے کہ سنہ 140 ھ کو [[حج]] کے موسم میں منصور دوانیقی کے ساتھ ان کی ملاقات ہوئی اور اپنے بیٹے نفس زکیہ کے مخفی گاہ سے متعلق معلومات دینے سے انکار کیا۔<ref>ابوالفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ۱۴۰۸ق، ص۱۹۲-۱۹۳؛ طبری، تاریخ الامم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۷، ص۵۲۴۔</ref>
عبداللہ محض کو [[منصور دوانیقی]] کے دور میں [[نفس زکیہ]] کے مخفی گاہ کا پتہ نہ بتانے کے جرم میں تین سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔<ref> ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ۱۴۰۸ق، ص۱۹۲-۱۹۳؛ طبری، تاریخ الامم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۷، ص۵۲۴۔</ref> بتایا جاتا ہے کہ سنہ 140 ھ میں [[حج]] کے موسم میں منصور دوانیقی کے ساتھ ان کی ملاقات ہوئی اور اپنے بیٹے نفس زکیہ کے مخفی گاہ سے متعلق معلومات دینے سے انکار کیا۔<ref> ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ۱۴۰۸ق، ص۱۹۲-۱۹۳؛ طبری، تاریخ الامم و الملوک، ۱۳۸۷ق، ج۷، ص۵۲۴۔</ref>
بنی عباس کا پہلا خلیفہ، ابوالعباس [[سفاح]] اگرچہ عبداللہ محض کے بیٹا محمد کی جستجو میں تھا لیکن عبداللہ کے بیٹے کی مخفی گاہ بتانے سے انکار کے باوجود ان پر تشدد نہیں کیا۔<ref>ابن جوزی، المنتظم، ۱۴۱۲ق، ج۸، ص۹۰.</ref>
 
بنی عباس کا پہلا خلیفہ، ابو العباس [[سفاح]] اگرچہ عبداللہ محض کے بیٹے محمد کی جستجو میں تھا لیکن عبداللہ کے بیٹے کی مخفی گاہ بتانے سے انکار کے باوجود ان سے سختی سے پیش نہیں آتا تھا۔<ref> ابن جوزی، المنتظم، ۱۴۱۲ق، ج۸، ص۹۰.</ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف