گمنام صارف
"عبد اللہ بن حسن مثنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←نفس زکیہ کیلئے بیعت مانگنا
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 48: | سطر 48: | ||
==نفس زکیہ کیلئے بیعت مانگنا== | ==نفس زکیہ کیلئے بیعت مانگنا== | ||
تاریخی شواہد کے مطابق عبداللہ بن حسن مثنی نے شروع میں بنی امیہ کے خلاف [[زید بن علی]] کے قیام میں کوئی دلچسپی نہیں لی اور قیام سے پہلے جب کوفہ میں [[زید بن علی]] سے ملے تو انہیں [[کوفہ]] والوں کے وعدوں پر زیادہ اعتماد نہ کرنے کی نصیحت بھی کی۔<ref>صابری، تاریخ فرق اسلامی، ۱۳۸۸ش، ج۲، ص۷۰، بہ نقل از ابن اثیر، الکامل، ج۵، ص۱۴۳۔</ref> اسی طرح | تاریخی شواہد کے مطابق عبداللہ بن حسن مثنی نے شروع میں [[بنی امیہ]] کے خلاف [[زید بن علی]] کے قیام میں کوئی دلچسپی نہیں لی اور قیام سے پہلے جب کوفہ میں [[زید بن علی]] سے ملے تو انہیں [[کوفہ]] والوں کے وعدوں پر زیادہ اعتماد نہ کرنے کی نصیحت بھی کی۔<ref> صابری، تاریخ فرق اسلامی، ۱۳۸۸ش، ج۲، ص۷۰، بہ نقل از ابن اثیر، الکامل، ج۵، ص۱۴۳۔</ref> اسی طرح سے منابع میں امیر المؤمنین حضرت علیؑ کے صدقات کے بارے میں عبداللہ محض اور زید بن علی کے درمیان اختلاف بھی ذکر ہوا ہے۔<ref> بلاذری، أنسابالأشراف، ۱۳۹۴ق، ج۲، ص۱۹۹۔</ref> لیکن زید بن علی کی شہادت کے بعد عبداللہ ان کے نظریات کی طرف متمایل ہوگئے اور اپنے بیٹوں کو بنی امیہ کے خلاف قیام کیلئے تیار کرنے لگے۔<ref> صابری، تاریخ فرق اسلامی، ۱۳۸۸ش، ج۲، ص۷۰۔</ref> | ||
[[بنی امیہ]] کے دور حکومت کے اواخر میں جب [[بنی ہاشم]] [[ابواء]] نامی مقام پر اپنے درمیان کسی کی [[بیعت]] کرنے کیلئے | [[بنی امیہ]] کے دور حکومت کے اواخر میں جب [[بنی ہاشم]] [[ابواء]] نامی مقام پر اپنے درمیان کسی کی [[بیعت]] کرنے کیلئے جمع ہوئے تو عبداللہ محض نے اپنے بیٹے [[نفس زکیہ]] کو [[مہدی]] کے عنوان سے پیش کیا اور دوسروں کو ان کی بیعت کرنے کی دعوت دی<ref> ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ۱۴۰۸ق، ص۱۸۵-۱۸۶۔</ref> [[امام صادقؑ]] نے عبداللہ کے اس اقدام کی مخالفت کی جس سے عبداللہ سخت ناراض ہوئے۔<ref> ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ۱۴۰۸ق، ص۱۸۵-۱۸۶۔</ref> امام صادقؑ نے عبداللہ سے فرمایا مستقل میں خلافت پر سفاح اور اس کے بھائیوں اور بیٹوں کا قبضہ ہوگا نہ تمہارا اور تمہارے بیٹوں کا۔<ref> ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ۱۴۰۸ق، ص۱۸۵-۱۸۶۔</ref> [[مقاتل الطالبیین (کتاب)|مقاتل الطالبیین]] میں ذکر شدہ مطالب کے مطابق امام صادقؑ نے عبداللہ کو ان کے دو بیٹوں کے قتل کئے جانے کے بارے میں بھی آگاہ کیا تھا۔<ref> ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ۱۴۰۸ق، ص۱۸۵-۱۸۶۔</ref> | ||
عبداللہ محض نے اپنے بیٹے [[نفس زکیہ]] کو [[مہدی]] کے عنوان سے پیش کیا اور دوسروں کو ان کی بیعت کرنے کی دعوت | |||
معاصر مورخ [[رسول جعفریان]] [[امام حسنؑ]] اور [[امام حسینؑ]] کی اولاد میں اختلاف | معاصر مورخ [[رسول جعفریان]] [[امام حسنؑ]] اور [[امام حسینؑ]] کی اولاد میں اختلاف کی بنیاد، عبد اللہ محض کی طرف سے اپنے بیٹے محمد [[نفس زکیہ]] کو [[قائم آل محمد]] کے عنوان سے پیش کرنا قرار دیتے ہیں۔<ref> جعفریان، حیات فکری و سیاسی امامان شیعہ، ۱۳۸۷ش، ص۳۷۱۔</ref> | ||
==زندان بنی عباس== | ==زندان بنی عباس== |