مندرجات کا رخ کریں

"خوجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

6 بائٹ کا اضافہ ،  3 جولائی 2019ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 39: سطر 39:


== پس منظر==
== پس منظر==
[[ملف:آقاخان اول.jpg|تصغیر|200px|آقا خان محلاتی (آقاخان اول) خوجوں کا پہلا امام]]
[[ملف:آقاخان اول.jpg|تصغیر|200px|آقا خان محلاتی (آقا خان اول) خوجوں کا پہلا امام]]
سنہ 1400ء<ref>عرب‌احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۹ش، ص۱۵۔</ref> (نویں صدی ہجری) کو پیر صدرالدین نے [[برصغیر]] کے شہر سِندھ کا دورہ کیا اور وہاں کے زمینداروں میں نفوذ پیدا کرکے انہیں اپنے عقیدے کی طرف مائل کیا جسے وہ خود مسیر حقیقت سے تعبیر کرتے تھے۔<ref>روغنی، شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ یازدہ۔</ref>
سنہ 1400ء<ref>عرب‌ احمدی، شیعیان خوجہ اثنا عشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۹ش، ص۱۵۔</ref> (نویں صدی ہجری) کو پیر صدر الدین نے [[برصغیر]] کے شہر سِندھ کا دورہ کیا اور وہاں کے زمینداروں میں نفوذ پیدا کرکے انہیں اپنے عقیدے کی طرف مائل کیا جسے وہ خود مسیر حقیقت سے تعبیر کرتے تھے۔<ref>روغنی، شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ یازدہ۔</ref>


جو افراد ان کے اعتقادات کو قبول کرتے تھے صدر الدین نہیں "خوجہ" کے نام سے یاد کرتے تھے۔<ref>روغنی، شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ نمبر 11۔</ref> "خوجہ" فارسی کے لفظ "خواجہ" سے لیا گیا ہے<ref>روغنی، شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ یازدہ۔</ref> جس کے معنی بزرگ اور سردار کے ہیں۔<ref>فرہنگ فارسی معین، ذیل واژہ «خواجہ»۔</ref>
جو افراد ان کے اعتقادات کو قبول کرتے تھے صدر الدین نہیں "خوجہ" کے نام سے یاد کرتے تھے۔<ref>روغنی، شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ نمبر 11۔</ref> "خوجہ" فارسی کے لفظ "خواجہ" سے لیا گیا ہے<ref>روغنی، شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ یازدہ۔</ref> جس کے معنی بزرگ اور سردار کے ہیں۔<ref>فرہنگ فارسی معین، ذیل واژہ «خواجہ»۔</ref>


صدر الدین کے مذہب کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں موجود ہیں۔ بعض مورخین انہیں ایک ایرانی درویش قرار دیتے ہیں؛ خوجہ شیعہ اثنا عشری کہتے ہیں: وہ ایک ہندو راہب تھا جس نے کسی معبد سے چوری کی تھا۔ اس کے بعد اپنی شناخت چھپانے کیلئے ظاہری شکل و شمائل تبدیل کرکے خود کو اسماعیلیہ ظاہر کرنے لگا۔<ref>عرب‌احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۹ش، ص۱۵۔</ref> وہ ہندؤوں کو اپنی طرف مائل کرنے کیلئے خود ہندؤوں کے عقائد سے استفادہ کرتا تھا۔ مثلا [[امام علیؑ]] کو خدا کا دسواں تجسم یا ویشنو معرفی کیا ہندو جن کے انتظار میں تھے۔<ref>روغنی، شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ 11۔</ref>
صدر الدین کے مذہب کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں موجود ہیں۔ بعض مورخین انہیں ایک ایرانی درویش قرار دیتے ہیں؛ خوجہ شیعہ اثنا عشری کہتے ہیں: وہ ایک ہندو راہب تھا جس نے کسی معبد سے چوری کی تھا۔ اس کے بعد اپنی شناخت چھپانے کیلئے ظاہری شکل و شمائل تبدیل کرکے خود کو اسماعیلیہ ظاہر کرنے لگا۔<ref>عرب‌ احمدی، شیعیان خوجہ اثنا عشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۹ش، ص۱۵۔</ref> وہ ہندؤوں کو اپنی طرف مائل کرنے کیلئے خود ہندؤوں کے عقائد سے استفادہ کرتا تھا۔ مثلا [[امام علیؑ]] کو خدا کا دسواں تجسم یا ویشنو معرفی کیا ہندو جن کے انتظار میں تھے۔<ref>روغنی، شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ 11۔</ref>


==اعتقادات==
==اعتقادات==
گمنام صارف