مندرجات کا رخ کریں

"خوجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

7 بائٹ کا ازالہ ،  26 مئی 2019ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 39: سطر 39:
خوجہ اثناعشری [[خوجہ|خوجوں]] کی ایک شاخ ہے جن کا تعلق [[امامیہ|شیعہ اثناعشریہ]] سے ہے۔<ref> عرب‌ احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۷ش، ص۹۹۔</ref> یہ لوگ شیعہ مراجع کی تقلید کرتے ہیں۔<ref> روغنی، شیعیان خوجہ در آئینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، ص۵۵۔</ref> خوجوں کے پہلے امام آقا خان محلاتی کی سختی اور شیعہ علماء کے ساتھ رابطے کی وجہ سے ان میں سے ایک گروہ نے [[اسماعیلیہ|اسماعیلیہ]] چھوڑ کر مذہب شیعہ اثنا عشری اختیار کیا۔

[[خوجہ اثناعشری مسلم کمیونیٹیز]] کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں تقریبا ان کی آبادی 125000 نفوس پر مشتمل ہے۔<ref>[https://www۔world-federation۔org/wf-about «About The World Federation of KSIMC»، وب‌گاہ The World Federation of KSIMCf Of  Khoja Shia Ithna-Asheri Muslim Communities، دیدہ‌شدہ در ۲۰ آبان ۱۳۹۷ش۔]</ref> ان کی اکثریت [[پاکستان]]، [[ہندوستان]] اور [[تنزانیہ]] میں رہتے ہیں<ref>عرب‌ احمدی، شیعیان خوجہ اثنا عشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۷ش، ص۱۷۱و۲۷۷و۲۸۶۔</ref>؛ لیکن امریکہ، کناڈا اور انگلستان میں بھی ان کی آبادی موجود ہے۔<ref>عرب‌احمدی، شیعیان تانزانیا، ۱۳۷۹ش، ص۴۰۔</ref>
[[خوجہ اثنا عشری مسلم کمیونیٹیز]] کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں تقریبا ان کی آبادی 125000 نفوس پر مشتمل ہے۔<ref>[https://www۔world-federation۔org/wf-about «About The World Federation of KSIMC»، وب‌گاہ The World Federation of KSIMCf Of  Khoja Shia Ithna-Asheri Muslim Communities، دیدہ‌شدہ در ۲۰ آبان ۱۳۹۷ش۔]</ref> ان کی اکثریت [[پاکستان]]، [[ہندوستان]] اور [[تنزانیہ]] میں رہتے ہیں<ref>عرب‌ احمدی، شیعیان خوجہ اثنا عشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۷ش، ص۱۷۱و۲۷۷و۲۸۶۔</ref>؛ لیکن امریکہ، کناڈا اور انگلستان میں بھی ان کی آبادی موجود ہے۔<ref>عرب‌احمدی، شیعیان تانزانیا، ۱۳۷۹ش، ص۴۰۔</ref>

[[ملا قادر حسین]] اور [[دیوجی جمال]] <ref> روغنی، شیعیان خوجہ در آئینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، ص۱۔</ref> کو خوجہ اثناعشری کے بانیوں میں سے قرار دیتے ہیں۔<ref> عرب‌ احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۷ش، ص۳۴۰۔</ref> ان کے بعض سیاسی اور مذہبی مشہور شخصیات میں [[تنزانیہ]] میں [[بلال مسلم مشن]] کے بانی [[سید سعید اختر رضوی]] اور بانی [[پاکستان]] [[محمد علی جناح]] کا نام لیا جا سکتا ہے۔<ref> روغنی، شیعیان خوجہ در آئینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، ص۱۴۱و۱۴۲و۱۵۷۔</ref>
[[ملا قادر حسین]] اور [[دیوجی جمال]] <ref> روغنی، شیعیان خوجہ در آئینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، ص۱۔</ref> کو خوجہ اثناعشری کے بانیوں میں سے قرار دیتے ہیں۔<ref> عرب‌ احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۷ش، ص۳۴۰۔</ref> ان کے بعض سیاسی اور مذہبی مشہور شخصیات میں تنزانیہ میں بلال مسلم مشن کے بانی [[سید سعید اختر رضوی]] اور بانی [[پاکستان]] [[محمد علی جناح]] کا نام لیا جا سکتا ہے۔<ref> روغنی، شیعیان خوجہ در آئینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، ص۱۴۱و۱۴۲و۱۵۷۔</ref>

خوجہ اثنا عشری مسلم کمیونیٹیز<ref>روغنی، شیعیان خوجہ در آئینہ تاریخ، ص۲۴۔</ref>، [[بلال مسلم مشن]]<ref>رنجبر شیرازی، شیعیان تانزانیا، ۱۳۹۳ش، ص۷۷و۷۸۔</ref> اور ویپاز (WIPAHS عالمی اسلامی تبلیغات اور انسانی خدامات)<ref>عرب‌ احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گسترہ جہان، ۱۳۸۷ش، ص۱۸۷۔</ref> خوجوں کے قابل ذکر عالمی اداروں میں سے ہے ہیں۔

گمنام صارف