مندرجات کا رخ کریں

"خوجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا ازالہ ،  25 دسمبر 2018ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 24: سطر 24:


==جغرافیائی حدود==
==جغرافیائی حدود==
خوجہ‌ حضرات برصغیر کے شہر سِنْد کے رہنے والے تھے۔ انیسویں صدی عیسوی میں آقاخان محلاتی کے برصغیر دورے کے بعد یہ لوگوں برصغیر کے دوسرے شہروں من جملہ کوچ، گُجَرات، مُسقَط اور [[بمبئی]] میں بھی آباد ہونے لگے۔<ref> روغنی، شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ‌ہای 11 اور 12۔</ref> خوجوں میں قرقہ بندی اور آقاخان اور اس کے پیروکاروں کی جانب سے خوجہ شیعہ اثناعشریوں کے ساتھ سختی اور خشک سالی وغیرہ کی بنا پر سنہ بیسویں صدی عیسوی کے اوائل میں اکثر خوجہ اثنا عشری نے شرق افریقہ کی طرف مہاجرت کیں۔<ref>روغنی، شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ‌ہای 12 اور 13۔</ref> سنہ 1947ء کو برصغیر کی تقسیم کے بعد بعض خوجوں نے پاکستان ہجرت کئے۔<ref>روغنی،  شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ چہاردہ۔</ref>
خوجہ‌ حضرات برصغیر کے شہر سِنْد کے رہنے والے تھے۔ انیسویں صدی عیسوی میں آقاخان محلاتی کے برصغیر دورے کے بعد یہ لوگوں برصغیر کے دوسرے شہروں من جملہ کوچ، گُجَرات، مُسقَط اور [[بمبئی]] میں بھی آباد ہونے لگے۔<ref> روغنی، شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ‌ہای 11 اور 12۔</ref> خوجوں میں قرقہ بندی اور آقاخان اور اس کے پیروکاروں کی جانب سے خوجہ شیعہ اثناعشریوں کے ساتھ سختی اور خشک سالی وغیرہ کی بنا پر سنہ بیسویں صدی عیسوی کے اوائل میں اکثر خوجہ اثنا عشری نے شرق افریقہ کی طرف مہاجرت کی۔<ref>روغنی، شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ‌ہای 12 اور 13۔</ref> سنہ 1947ء کو برصغیر کی تقسیم کے بعد بعض خوجوں نے پاکستان ہجرت کی۔<ref>روغنی،  شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ چہاردہ۔</ref>


آج کل خوجہ حضرات دنیا کے مختلف ممالک میں پراکندہ طور پر آباد ہیں:
آج کل خوجہ حضرات دنیا کے مختلف ممالک میں پراکندہ طور پر آباد ہیں:
سطر 30: سطر 30:
* افریقہ میں: [[کنیہ]]، [[تنزانیہ]]، زئیر، راوانڈا، بروندی، موزامبیک، ماڈاگاسکار، جزیرہ موریس اور ری‌یونیون،
* افریقہ میں: [[کنیہ]]، [[تنزانیہ]]، زئیر، راوانڈا، بروندی، موزامبیک، ماڈاگاسکار، جزیرہ موریس اور ری‌یونیون،
* یورپ میں: [[انگلستان]]، [[فرانس]]، [[بلجیک]]، [[سوئد]]، [[نروژ]]، [[پرتقال]] اور [[سوئیس]]،
* یورپ میں: [[انگلستان]]، [[فرانس]]، [[بلجیک]]، [[سوئد]]، [[نروژ]]، [[پرتقال]] اور [[سوئیس]]،
* امریکہ میں: [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] اور [[کینڈا]]
* امریکہ میں: [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] اور [[کاناڈا]]


وغیرہ میں اس وقت جوجہ حضرات آباد ہیں۔<ref>روغنی،  شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ چہاردہ۔</ref>
وغیرہ میں اس وقت جوجہ حضرات آباد ہیں۔<ref>روغنی،  شیعیان خوجہ در آیینہ تاریخ، ۱۳۸۷ش، صفحہ چہاردہ۔</ref>
گمنام صارف