"خوجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''خُوجہ''' برصغیر پاک و ہند کے ایک مسلمان گروہ کو کہا جاتا ہے جنہوں نے پندرہویں...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
''' | '''خوجہ''' برصغیر پاک و ہند کے ایک مسلمان گروہ کو کہا جاتا ہے جنہوں نے پندرہویں صدی عیسوی میں اسلام قبول کئے۔ یہ لوگ اصل میں ہندو تھے لیکن [[پیر صدر الدین]] کے ہاتھوں مسلمان ہوئے اور خوجہ کے نام سے مشہور ہوئے۔ خوجہ "خواجہ" سے لیا گیا ہے جس کے معنی بزرگ اور آقا کے ہیں۔ | ||
خوجوں کے آداب و رسوم [[دین اسلام|اسلامی]] تہذیب اور ہندو رسم و رواج سے مرکب ہے؛ انیسویں صدی عیسوی میں آقاخان محلاتی (آقاخان اول) کے ذریعے اسلامی [[احکام]] سے زیادہ سے زیادہ آشنا ہوئے اور شیعوں کی ایک ذیلی شاخ [[اسماعیلیہ]] کے عقائد اپنانے لگے۔ آقاخان محلاتی خوجوں کے پہلے امام ہیں۔ | خوجوں کے آداب و رسوم [[دین اسلام|اسلامی]] تہذیب اور ہندو رسم و رواج سے مرکب ہے؛ انیسویں صدی عیسوی میں آقاخان محلاتی (آقاخان اول) کے ذریعے اسلامی [[احکام]] سے زیادہ سے زیادہ آشنا ہوئے اور شیعوں کی ایک ذیلی شاخ [[اسماعیلیہ]] کے عقائد اپنانے لگے۔ آقاخان محلاتی خوجوں کے پہلے امام ہیں۔ |