مندرجات کا رخ کریں

"الامالی (شیخ مفید)" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 24: سطر 24:


== زمان و مکان ==
== زمان و مکان ==
اس کتاب کے احادیث یکم رمضان سنہ 404 ھ سے 27 [[رمضان]] سنہ 411 ھ کے عرصے میں 42 جلسات کے ضمن میں املاء کی گئی ہیں۔ سنہ 405 ھ اور 406 ھ میں نامعلوم علت کی بنا پر کوئی جلسہ برگزار نہیں ہوا۔ پہلے سال کی تمام مجلسیں بغداد میں ضمرۃ ابو الحسن علی بن محمد بن عبدالرحمان فارسی-ان کی حالات زندگی سے متعلق کوئی معلومات میسر نہیں- کے گھر میں برگزار ہوئیں پھر اگلے سالوں میں یہ مجلسیں بغدادمیں مسجد شیخ مفید منتقل ہوئیں جس کے نتیجے میں یہ جلسات زیادہ عمومی‌ ہوئیں۔<ref> شبیری، آثار شیخ مفید، ۱۳۷۲ش، ص۱۴۴۔</ref>
اس کتاب کے احادیث [[1 رمضان]] سنہ 404 ھ سے [[27 رمضان]] سنہ 411 ھ کے عرصے میں 42 جلسات کے ضمن میں املاء کی گئی ہیں۔ سنہ 405 ھ اور 406 ھ میں نامعلوم علت کی بنا پر کوئی جلسہ برگزار نہیں ہوا۔ پہلے سال کی تمام مجلسیں بغداد میں ضمرۃ ابو الحسن علی بن محمد بن عبدالرحمان فارسی-ان کی حالات زندگی سے متعلق کوئی معلومات میسر نہیں- کے گھر میں برگزار ہوئیں پھر اگلے سالوں میں یہ مجلسیں بغدادمیں مسجد شیخ مفید منتقل ہوئیں جس کے نتیجے میں یہ جلسات زیادہ عمومی‌ ہوئیں۔<ref> شبیری، آثار شیخ مفید، ۱۳۷۲ش، ص۱۴۴۔</ref>


اکثر مجالس ماہ رمضان میں لیکن کبھی کبھار [[شعبان]] اور [[رجب]] میں بھی برگزار ہوئی ہیں اسی طرح یہ جلسات ہمیشہ ہفتے کے دن برگزار ہوتے تھے لیکن کبھی کبھار پیر اور بدھ کے دن بھی برگزار ہوئی ہیں۔<ref> شبیری، آثار شیخ مفید، ۱۳۷۲ش، ص۱۴۴۔</ref>
اکثر مجالس ماہ [[رمضان]] میں لیکن کبھی کبھار [[شعبان]] اور [[رجب]] میں بھی برگزار ہوئی ہیں اسی طرح یہ جلسات ہمیشہ ہفتے کے دن برگزار ہوتے تھے لیکن کبھی کبھار پیر اور بدھ کے دن بھی برگزار ہوئی ہیں۔<ref> شبیری، آثار شیخ مفید، ۱۳۷۲ش، ص۱۴۴۔</ref>


سنہ 407 ھ کو باقی سالوں کی نسبت زیادہ جلسات یعنی 12 جلسات برگزار ہوئیں اور سنہ 408 ھ میں صرف دو جلسات برگزار ہوئی ہیں۔<ref> شبیری، آثار شیخ مفید، ۱۳۷۲ش، ص۱۴۵۔</ref>
سنہ 407 ھ کو باقی سالوں کی نسبت زیادہ جلسات یعنی 12 جلسات برگزار ہوئیں اور سنہ 408 ھ میں صرف دو جلسات برگزار ہوئی ہیں۔<ref> شبیری، آثار شیخ مفید، ۱۳۷۲ش، ص۱۴۵۔</ref>
گمنام صارف