"التفسیر و المفسرون (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مآخذ) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
|مشخصات = | |مشخصات = | ||
}} | }} | ||
'''التَفسیر وَ المُفَسِّرون فی ثَوبِہ القَشیب''' | '''التَفسیر وَ المُفَسِّرون فی ثَوبِہ القَشیب''' [[آیت اللہ]] [[محمد ہادی معرفت|معرفت]]( (1349-1427ھ)) کی عربی زبان میں لکھی گئی ایک کتاب ہے۔ اس کتاب علم تفسیر میں [[تشیعہ]] اصول اور مبانی کی دفاع اور جامعہ الازہر کے استاد محمد حسین ذہبی کی کتاب التفسیر و المسرون کے جواب میں لکھا گیا ہے۔ | ||
کتاب | کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے؛ پہلی جلد میں [[تفسیر]] اور [[تأویل]] کی تعریف کے علاوہ تفسیر کی اقسام بیان کرتے ہوئے [[پیغمبر اکرمؐ]]، [[صحابہ]] اور [[تابعین]] کے دور میں قرآن کریم کی تفسیر کی تاریخ اور قرآن کریم کی تفسیر میں [[اہل بیت]] کے کردار کو بھی مورد بحث قرار دیا گیا ہے۔ دوسری جلد میں [[تفسیر اثری]] کی تشریح کرتے ہوئے تفسیر نقلی میس جعلیات اور [[اسرائیلیات]] کے بارے میں بھی بحث کی گئی ہے۔ اس کی علاوہ اس جد میں [[شیعہ]] اور [[اہل سنت و جماعت|اہل سنت]] کے اہم روائی تفاسیر کا تعارف بھی کیا گیا ہے۔ | ||
معاصر محققین نے اس کتاب کی بحض خصوصیات بیان کی ہیں جن میں تفسیر میں شیعہ اصول و مبانی کا دفاع، معتبر اور کثیر منابع سے استفادہ، [[اسرائیلیات]] پر خاص توجہ دینا اور نوآوری وغیرہ شامل ہیں۔ البتہ ان خصوصیات کے ساتھ بعض نقائص بھی ذکر کئے گئے ہیں جن میں [[مصر]] اور [[یمن]] کے مختلف تفسیری مکاتب کو مورد توجہ قرار نہ دینا اس کتاب کے اہم نقائص میں شمار کیا جاتا ہے۔ | |||
== مصنف ==<!-- | == مصنف ==<!-- |