مندرجات کا رخ کریں

"صارف:Hkmimi/تمرین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''زَیْنُ الْعابدین''' شیعوں کے چوتھے امام، علی بن الحسینؑ کے مشہور القاب میں سے ایک ہے۔
'''برکت'''، اللہ کی ابدی نعمتوں اور بڑھتی ہوئی نیکیوں کا نام ہے۔ یہ لفظ [[قرآن مجید]] میں تین مرتبہ ذکر ہوا ہے اور ہر بار [[اللہ تعالی]] سے منسوب ہے نیز برکت ایجاد کرنے کو اللہ تعالی ہی پر منحصر کیا گیا ہے۔


آپ کے اس  لقب کی وجہ آپ کی کثرت زہد اور عبادت قرار دیا گیا ہے۔<ref>قرشی، حیاۃ الامام زین‌العابدین، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۱۴۵و۱۴۶.</ref> [[کشف الغمۃ|کشف الغمّۃ]] میں اس لقب کے سبب کو یوں بیان کیا ہے کہ ایک رات امام سجادؑ محراب عبادت میں تہجد پڑھ رہے تھے تو شیطان سانپ کی شکل میں ظاہر ہوا تاکہ آپؑ کو عبادت سے منصرف کرے لیکن امام نے اس کی طرف توجہ نہیں کی، سانپ نے آپ کے پاؤں کے انگوٹھے کو کاٹ لیا، حضرت پھر بھی متوجہ نہیں ہوئے۔ اور جب نماز ختم ہوئی تو پتہ چلا کہ وہ شیطان تھا اور اس پر لعنت کی اسے تکلیف دیا اور پھر سے عبادت میں مشغول ہوئے۔ اس کے بعد ایک غیبی منادی نے تین مرتبہ ندا بلند کی:
انسان کے لیے برکت کے باعث ہونے والی خصوصیات میں سے بعض مندرجہ ذیل ہیں: [[ایمان]] و [[تقوا]]، [[استغفار]]، [[ذکر]]، اللہ کی اطاعت، [[عدالت]] اور نرم مزاجی جبکہ ان کے مقابلے میں انسان کی بعض عادتیں ایسی بھی ہیں جو انسان کو برکت کے حصول میں رکاوٹ بنتی ہیں جیسے:
أنْتَ زَینُ الْعابدین، «تم ہی ہو عابدوں کی زینت»۔ اس کے بعد سے لوگوں میں بھی اسی لقب سے مشہور ہوئے<ref>اربلی، کشف الغمۃ، ۱۴۲۱ق، ج۲، ص۶۱۹.</ref>
[[ارتکاب گناہ]] اور [[امر بالمعروف]] و [[نہی از منکر]] کو ترک کرنا۔
منقول ہے کہ علی بن الحسینؑ کے علاوہ تاریخ اسلام میں کسی کو بھی زین العابدین کا لقب نہیں ملا ہے۔<ref>قرشی، حیاۃ الامام زین‌العابدین، ۱۴۰۹، ج۱، ص۱۸۷.</ref>{{سخ}}
قرآن مجید کے مطابق اللہ تعالی کی مخلوقات میں سے بعض کو برکت کی نشانیاں قرار دی گئی ہیں۔ مثلاً بعض انبیاء جیسے [[حضرت نوح]]، [[مومن|صالح مومنین]]، [[قرآن کریم]]، بعض اوقات جیسے [[شب قدر]]، بعض مکانات، جیسے [[مکہ]]، بعض طبیعی جلوے جیسے بارش۔
==متعلقہ مضامین==
*[[ذو الثفنات]]
* [[سید الساجدین]]
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات2}}
==مآخذ==
*قرشی، باقر شریف، حیاۃ الامام زین العابدین، بیروت، دارالاضواء، ۱۴۰۹ق.
*اربلی، علی بن عیسی، کشف الغمۃ فی معرفۃ الأئمۃ، رضی، ۱۴۲۱ق.
 
{{امام سجادؑ}}
 
[[ar:زين العابدين]]
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,755

ترامیم