مندرجات کا رخ کریں

"غیبت کبری" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,786 بائٹ کا اضافہ ،  4 نومبر 2018ء
م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:

غیبت صغرا میں امام زمانہ تمام لوگوں کی نظروں سے غائب نہیں تھا؛ بلکہ اس دور میں آپ کے خاص نمایندے تھے جن کے ذریعے آپ اپنے پیروکاروں سے رابطے میں ہوتے تھے۔ ان افراد کو [[نواب امام زمانہ]] یا [[نواب اربعہ]] کہا جاتا ہے۔<ref>حکیمی، خورشید مغرب، ۱۳۸۸ش، ص۴۳۔</ref> اکثر شیعہ علماء غیبت صغرا کی مدت کو 69 سال مانتے ہیں۔<ref>جمعی از نویسندگان مجلہ حوزہ، چشم بہ راہ مہدی (ع)، ۱۳۷۸ش، ص۳۶و۳۷۔</ref> غیبت کبرا کا آغاز غیبت صغرا کے بعد ہوا۔ اس دور میں امام زمانہ تمام لوگوں کی نظروں سے غائب ہو گئے۔<ref>حکیمی، خورشید مغرب، ۱۳۸۸ش، ص۴۳۔</ref> غیبت کبرا سنہ 329ھ سے اب تک جاری ہے۔<ref>طباطبایی، شیعہ در اسلام، ۱۳۸۳ش، ص۲۳۱۔</ref>

==غیبت کبرا کا آغاز اور اختتام==
غیبت کبرا کا آغاز غیبت صغرا کے اختتام اور آپؑ کے آخری [[نیابت خاصہ|نائب خاص]] [[علی بن محمد سمری|علی بن محمد سَمری]] کی وفات سے شروع ہوتا ہے۔ اکثر شیعہ منابع کے مطابق علی بن محمد سمری [[پندہ شعبان]] سنہ 329ھ کو وفاتی پائی ہے؛ لیکن [[شیخ صدوق]] اور [[فضل بن حسن طبرسی]] ان کی وفات کو سنہ 328ھ قرار دیتے ہیں۔<ref>شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۴۰۵ق، ج۲، ص۵۰۳؛ طبرسی، اِعلام الوری، ۱۴۱۷ق، ص۴۱۷۔</ref>
شیعہ منابع کے مطابق علی بن محمد سمری کی وفات سے ایک ہفتہ قبل امام زمانہؑ نے اپنی ایک توقیع میں ان کی وفات اور غیبت کبرا کے آغاز کی خبر دیتے ہوئے اسے اپنے بعد کسی کو اپنا جانشین مقرر نہ کرنے کا حکم دیتے ہیں۔<ref>اربلی، کشف الغمہ، ۱۴۰۱ق، ج۲، ص۵۳۰؛ طبرسی، احتجاج، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۵۵۵و۵۵۶؛ شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۴۰۵ق، ج۲، ص۵۱۶۔</ref> اس توقیع میں اس دور کے اختتام کی طرف کوئی اشارہ نہیں ہوا ہے صرف یہ آیا ہے کہ اس دور کا خاتمہ اس وقت ہو گا جب دنیا بے انصافی اور ظلم و جور سے بھر جائے گی۔<ref>اربلی، کشف الغمہ، ۱۴۰۱ق، ج۲، ص۵۳۰؛ طبرسی، احتجاج، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۵۵۵و۵۵۶؛ شیخ صدوق، کمال الدین، ۱۴۰۵ق، ج۲، ص۵۱۶۔</ref>

==غیبت کبری کا آغاز==
==غیبت کبری کا آغاز==
confirmed، templateeditor
8,811

ترامیم