مندرجات کا رخ کریں

"غیبت کبری" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{شیعہ}}
{{شیعہ}}
'''غَیبتِ کبریٰ''' [عربی میں {{حدیث|'''''الغيبة الكبرى'''''}}] (بڑی یا طویل مدت تک غائب ہوجانا)، جس کے معنی [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]] کے [[امام مہدی|بارہویں امام(عج)]] کی پوشیدہ زندگی کے ہیں جو سنہ 329 ہجری قمری سے شروع ہوئی اور آج تک جاری ہے۔ یہ دور [[غیبت صغریٰ]] کے خاتمے اور [[ نواب اربعہ|چار نائبین خاص]] میں سے چوتھے اور آخری [[نیابت خاصہ|نائب خاص]] [[علی بن محمد سمری]] کی وفات کے ساتھ ہی شروع ہوا۔ اس دور کی خصوصیت [[امام زمانہ(عج]] کے ساتھ رابطے کا عدم امکان ہے۔ [[غیبت امام زمانہ(عج|غیبت کبری]] کے زمانے میں پیروان [[اہل بیت]] کا فرض ہے کہ اپنے دینی مسائل کے حل کے لئے علمائے شیعہ سے رجوع کریں۔
'''غَیبتِ کبریٰ''' [[شیعہ|شیعوں]] کے [[امام مہدی|بارہویں امام(عج)]] کی طلانی مدت لوگوں کی نظروں سے پوشیدہ زندگی گزارنے کو کہا جاتا ہے '''سنہ 329 ہجری قمری''' سے شروع ہوئی اور آج تک جاری ہے۔ اس کے مقابلے میں [[غیبت صغریٰ]] ہے جس کی مدت مختصر تھی اور 29 سال کے بعد ختم ہوئی جس کے خاتمے کے بعد غیبت کبرا شروع ہوئی۔ اکثر شیعہ علماء کے مطابق غیبت کبری کے دور میں امام زمانہؑ سے رابطے کا کوئی امکان موجود نہیں لیکن بعض علماء اس دور میں بھی آپ سے ملاقات کو ناممکن نہیں سمجھتے ہیں۔ [[علامہ طباطبایی]] کے مطابق امام زمانہ غیبت کبرا کے زمانے میں بھی امامت  کے بعض وظائف جیسے باطینی اور معنوی طور پر لوگوں کی رہنمائی اور ان پر [[ولایت]]، کو انجام دیتے ہیں۔


==غیبت کبری کا آغاز==
==غیبت کبری کا آغاز==
confirmed، templateeditor
8,811

ترامیم