مندرجات کا رخ کریں

"صارف:Hakimi/تختہ مشق" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
==محمد علی نقوی شہید==
==محمد علی نقوی شہید==
 
'''محمد علی نقوی''' [[پاکستان]] کی ایک [[شیعہ]] مذہبی شخصیت ہے جن کا تعلق نقوی سادات خاندان سے ہے۔ بچپنا آپ نے والدین کے ہمراہ مختلف ممالک میں گزارا۔ کنگ ایڈورڈ کالج سے ایم بی بی ایس کیا۔ آپ کا شمار، طلبہ تنظیم [[امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان]] اور بعض دیگر تنظیم کے بانیوں میں ہوتا۔
'''محمد علی نقوی''' پاکستان کی ایک شیعہ مذہبی شخصیت ہے جن کا تعلق نقوی سادات خاندان سے ہے۔ بچپنا آپ نے والدین کے ہمراہ مختلف ممالک میں گزارا۔ کنگ ایڈورڈ کالج سے ایم بی بی ایس کیا۔ آپ کا شمار، طلبہ تنظیم امامیہ آرگنائزیشن پاکستان اور بعض دیگر تنظیم کے بانیوں میں ہوتا۔


==سوانح حیات==
==سوانح حیات==
محمد علی نقوی 28 ستمبر سنہ 1952ء کو لاہور کے علاقہ علی رضا آباد کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ سلسلہ سادات میں امام علی النقیؑ کی نسل سے شمار ہوتے ہیں۔ آپ کا نام سید صفدر حسین نجفی نے محمد علی رکھا۔ آپ کے والد سید امیر حسین نقوی ایک عالم دین تھے اور تبلیغ میں عمر گزاری۔ اسی وجہ سے محمد علی نقوی نے اپنی عمر کے ابتدائی 6 سال نجف اور کربلا میں گزارے۔ والد کے ہمراہ افریقہ، کینیڈا، کینیا، تنزانیہ، یوگنڈا اور بعض دیگر ممالک میں گزارے۔
محمد علی نقوی [[28 ستمبر]] [[سنہ 1952ء]] کو لاہور کے علاقہ علی رضا آباد کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ سلسلہ سادات میں [[امام علی النقیؑ]] کی نسل سے شمار ہوتے ہیں۔ آپ کا نام [[سید صفدر حسین نجفی]] نے محمد علی رکھا۔ آپ کے والد سید امیر حسین نقوی ایک عالم دین تھے اور تبلیغ میں عمر گزاری۔ اسی وجہ سے محمد علی نقوی نے اپنی عمر کے ابتدائی 6 سال [[نجف]] اور [[کربلا]] میں گزارے۔ والد کے ہمراہ [[افریقہ]]، [[کینیڈا]]، [[کینیا]]، [[تنزانیہ]]، [[یوگنڈا]] اور بعض دیگر ممالک میں گزارے۔
7 مارچ 1995ء کی دم صبح انہیں لاہور کے معروف یتیم خانہ چوک میں اپنے محافظ تقی حیدر سمیت شہید کر دیا گیا۔(ج۔رب)
[[7 مارچ]] [[سنہ 1995ء]] کی دم صبح انہیں [[لاہور]] کے معروف یتیم خانہ چوک میں اپنے محافظ تقی حیدر سمیت شہید کر دیا گیا۔(ج۔رب)


==تعلیمی سرگرمیاں==
==تعلیمی سرگرمیاں==


آپ نے ابتدائی تعلیم کینیا کے دارالخلافہ نیروبی میں حاصل کی بعد ازاں والدین کے ہمراہ تنزانیہ اور یوگنڈا کے دارالخلافہ کمپالہ گئے۔ کمپالہ میں سینئر کیمبرج کا امتحان پاس کیا۔ سنہ 1971ء میں  پری میڈیکل میں گورنمنٹ کالج لاہور سے ایف ایس سی پاس کیا(ج ر ب) پاکستان کے معروف میڈیکل کالج کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں میڈیکل میں داخلہ لیا اور وہیں سے سنہ 1977ء میں ایم بی بی ایس کیا۔(ج ر ب)
آپ نے ابتدائی تعلیم کینیا کے دارالخلافہ نیروبی میں حاصل کی بعد ازاں والدین کے ہمراہ تنزانیہ اور یوگنڈا کے دارالخلافہ کمپالہ گئے۔ کمپالہ میں سینئر کیمبرج کا امتحان پاس کیا۔ سنہ 1971ء میں  پری میڈیکل میں گورنمنٹ کالج لاہور سے ایف ایس سی پاس کیا(ج ر ب) پاکستان کے معروف میڈیکل کالج کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں میڈیکل میں داخلہ لیا اور وہیں سے [[سنہ 1977ء]] میں ایم بی بی ایس کیا۔(ج ر ب)


==تنظیمی سرگرمیاں==
==تنظیمی سرگرمیاں==


کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں تعلیم کے دوران سنہ 1972ء کو آغا سید علی الموسوی اور دیگر مذہبی شخصیات اور افراد سے ملکر طلبہ تنظیم امامیہ آرگنائزیشن کی بنیاد رکھی۔ اس تنظیم کا نام آغا سید علی الموسوی نے رکھا۔ اور اس تنظیم کی ذمہ داری اپنے ذمے لی اور کئی ایک ڈویژن میں اس کی تنظیم سازی کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اور شہادت تک اس تنظیم سے وابستہ رہے۔ (ح۔ر۔ب) اور آپ آئی ایس او کی پہلی کابینہ میں آفس سیکرٹری منتخب ہوئے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> سنہ 1976ء کو آپ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر منتخب ہوئے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> اور حلف برداری کے دوران آپ کا کہنا تھا «دوستو حلف صرف ایک سال کے لیے نہیں بلکہ حلف کا تعلق پوری زندگی سے ہوتا ہے۔»<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> یہ آپ کی تنظیم سے وفاداری کی واضح نشانی ہے۔ اسی دوران آپ نے امامیہ نیوز بلٹن کو شائع کرنے کی کوشش کی۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref>
کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں تعلیم کے دوران [[سنہ 1972ء]] کو آغا سید علی الموسوی اور دیگر مذہبی شخصیات اور افراد سے ملکر طلبہ تنظیم امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی بنیاد رکھی۔ اس تنظیم کا نام آغا سید علی الموسوی نے رکھا۔ اور اس تنظیم کی ذمہ داری اپنے ذمے لی اور کئی ایک ڈویژن میں اس کی تنظیم سازی کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اور [[شہادت]] تک اس تنظیم سے وابستہ رہے۔ (ح۔ر۔ب) اور آپ آئی ایس او کی پہلی کابینہ میں آفس سیکرٹری منتخب ہوئے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> سنہ 1976ء کو آپ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر منتخب ہوئے۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> اور حلف برداری کے دوران آپ کا کہنا تھا «دوستو حلف صرف ایک سال کے لیے نہیں بلکہ حلف کا تعلق پوری زندگی سے ہوتا ہے۔»<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref> یہ آپ کی تنظیم سے وفاداری کی واضح نشانی ہے۔ اسی دوران آپ نے امامیہ نیوز بلٹن کو شائع کرنے کی کوشش کی۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref>
تنظیم سے وابستگی کا یہ عالم تھا کہ آپ نے اپنی زوجہ سے پہلی ملاقات کی تو یہ بات واضح کردی کہ ” یہ میری دوسری شادی ہے “ جب زوجہ کافی پریشان ہوئیں تو آپ نے کہا کہ میں پہلی شادی تنظیم سے کر چکا ہوں لہٰذا گھر کو زیادہ وقت نہ دینے کا شکوہ مت کرنا۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref>  
تنظیم سے وابستگی کا یہ عالم تھا کہ آپ نے اپنی زوجہ سے پہلی ملاقات کی تو یہ بات واضح کردی کہ ” یہ میری دوسری شادی ہے “ جب زوجہ کافی پریشان ہوئیں تو آپ نے کہا کہ میں پہلی شادی تنظیم سے کر چکا ہوں لہٰذا گھر کو زیادہ وقت نہ دینے کا شکوہ مت کرنا۔<ref>[http://www.hajij.com/ur/reports/religious-articles-viewpoints/item/1033-1391-05-07-06-40-33 شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی]، رواق الحجاج ویب سائٹ۔</ref>  
==جوانوں کی تربیت==
==جوانوں کی تربیت==
سطر 20: سطر 19:


==علما سے رابطہ==
==علما سے رابطہ==
آپ امام خمینی اور [[شہید عارف حسین الحسینی]] کے عاشق تھے اور ان کی ذات میں بھی کھو چکے تھے۔  
آپ [[امام خمینی]] اور [[شہید عارف حسین الحسینی]] کے عاشق تھے اور ان کی ذات میں بھی کھو چکے تھے۔  
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i316693
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i316693
اس کے علاوہ دیگر علماء سے بھی زیادہ مربوط رہتے تھے ان میں سے [[مرتضٰی حسین صدر الافاضل]]، [[مفتی جعفر حسین]] اور [[آغا سید علی الموسوی]] اور [[سید صفدر حسین نجفی]] وہ علماء ہیں جن سے آپ کا گہرا رابطہ رہا ہے۔
اس کے علاوہ دیگر علماء سے بھی زیادہ مربوط رہتے تھے ان میں سے [[مرتضٰی حسین صدر الافاضل]]، [[مفتی جعفر حسین]] اور [[آغا سید علی الموسوی]] اور [[سید صفدر حسین نجفی]] وہ علماء ہیں جن سے آپ کا گہرا رابطہ رہا ہے۔


==پیشہ ورانہ زندگی==
==پیشہ ورانہ زندگی==
ڈاکٹر محمد علی نقوی کی پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز جنوری ۱۹۷۸ء میں میو ہسپتال لاہور سے ہوا۔ آپ نے ذہنی امراض کے ماہر پروفیسر اے کے ترین کے ہمراہ چھ ماہ ماہ تک بطور ہاؤس سرجن اور فزیشن کام کیا۔
ڈاکٹر محمد علی نقوی کی پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز [[جنوری]] [[سنہ 1978 عیسوی |۱۹۷۸ء]] میں میو ہسپتال لاہور سے ہوا۔ آپ نے ذہنی امراض کے ماہر پروفیسر اے کے ترین کے ہمراہ چھ ماہ ماہ تک بطور ہاؤس سرجن اور فزیشن کام کیا۔


ایک سال تک علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر افتخار احمد کی زیر پرستی میڈیکل کے میدان میں مہارت حاصل کی۔  
ایک سال تک علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر افتخار احمد کی زیر پرستی میڈیکل کے میدان میں مہارت حاصل کی۔  
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم