گمنام صارف
"قصی بن کلاب" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{}} | |||
'''قُصَیّ بن کِلاب بن مُرَّة بن کَعْب'''، [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم(ص)]] کے چوتھے جد امجد اور [[مکہ]] میں [[قریش]] کے پیشوا تھے۔ انھوں نے [[مکہ]] کو [[خزاعہ]] کے تسلط سے آزاد کرایا اور [[قریش]] کو ذلت کے بعد شرافت بخشی۔ کنواں کھودنا، [[بیت اللہ الحرام]] کے زائرین کو خدمت رسانی اور [[کعبہ]] کی تعمیر نو ان کی نمایاں خدمات ہیں۔ شہرت اور بہت زیادہ خدمات کے باوجود ان کی زندگی کے بارے کچھ زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں اور ان کی ولادت اور وفات کی تاریخیں بھی معلوم نہیں ہیں۔ | '''قُصَیّ بن کِلاب بن مُرَّة بن کَعْب'''، [[رسول اللہ|پیغمبر اکرم(ص)]] کے چوتھے جد امجد اور [[مکہ]] میں [[قریش]] کے پیشوا تھے۔ انھوں نے [[مکہ]] کو [[خزاعہ]] کے تسلط سے آزاد کرایا اور [[قریش]] کو ذلت کے بعد شرافت بخشی۔ کنواں کھودنا، [[بیت اللہ الحرام]] کے زائرین کو خدمت رسانی اور [[کعبہ]] کی تعمیر نو ان کی نمایاں خدمات ہیں۔ شہرت اور بہت زیادہ خدمات کے باوجود ان کی زندگی کے بارے کچھ زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں اور ان کی ولادت اور وفات کی تاریخیں بھی معلوم نہیں ہیں۔ | ||