گمنام صارف
"جماع" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbashashmi («{{زیر تعمیر}} '''جماع'''، انسان کی کسی دوسرے انسان یا حیوان کے ساتھ نزدیکی کو کہت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
imported>Abbashashmi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
'''جماع'''، انسان کی کسی دوسرے انسان یا حیوان کے ساتھ نزدیکی کو کہتے ہیں۔ اسلامی [[ فقہ ]] میں جماع، مواقعہ، وطی اور دخول جیسے الفاظ کو جنسی ملاپ کے معنی میں استعمال کیا جاتا ہے۔ فقہی مسائل میں جماع کے [[ احکام ]] کے بارے میں بہت سے مطالب بیان کیے جاتے ہیں اور اس سے مراد وہ ایسا جنسی ملاپ ہے کہ جس میں حد اقل مقام ختنہ تک دخول کیا گیا ہو۔ | '''جماع'''، انسان کی کسی دوسرے انسان یا حیوان کے ساتھ نزدیکی کو کہتے ہیں۔ اسلامی [[فقہ]] میں جماع، مواقعہ، وطی اور دخول جیسے الفاظ کو جنسی ملاپ کے معنی میں استعمال کیا جاتا ہے۔ فقہی مسائل میں جماع کے [[احکام]] کے بارے میں بہت سے مطالب بیان کیے جاتے ہیں اور اس سے مراد وہ ایسا جنسی ملاپ ہے کہ جس میں حد اقل مقام ختنہ تک دخول کیا گیا ہو۔ | ||
[[ فقہا ]] نے جنسی ملاپ کو تین قسموں [[ حلال ]] جیسے [[ ازدواج ]] ، [[ حرام ]] جیسے [[ زنا ]] اور مشتبہ (غلطی سے) میں تقسیم کیا ہے اور ان میں سے ہر ایک کیلئے مختلف احکام بیان کیے جاتے ہیں۔ ان کے [[ فتویٰ ]] کے مطابق جنسی ملاپ خواہ سامنے سے ہو یا پیچھے سے، یہ [[ جنابت ]] کا موجب ہے اور اس سے پاکی حاصل کرنے کیلئے [[ غسل جنابت ]] بجا لانا ضروری ہے۔ | [[فقہا]] نے جنسی ملاپ کو تین قسموں [[حلال]] جیسے [[ازدواج]] ، [[حرام]] جیسے [[زنا]] اور مشتبہ (غلطی سے) میں تقسیم کیا ہے اور ان میں سے ہر ایک کیلئے مختلف احکام بیان کیے جاتے ہیں۔ ان کے [[فتویٰ]] کے مطابق جنسی ملاپ خواہ سامنے سے ہو یا پیچھے سے، یہ [[جنابت]] کا موجب ہے اور اس سے پاکی حاصل کرنے کیلئے [[غسل جنابت]] بجا لانا ضروری ہے۔ | ||
مرد کے مرد سے جنسی ملاپ (لواط) کی حرمت اور عورت کے عورت سے ملاپ ([[ مساحقہ ]] ) کی حرمت جماع کے باب میں فقہا کے منجملہ فتاویٰ میں سے ہے۔ | مرد کے مرد سے جنسی ملاپ (لواط) کی حرمت اور عورت کے عورت سے ملاپ ([[مساحقہ]] ) کی حرمت جماع کے باب میں فقہا کے منجملہ فتاویٰ میں سے ہے۔ | ||
== تعریف == | == تعریف == | ||
فقہ میں جنسی ملاپ کو جماع، مواقعہ، وطی اور دخول کے نام سے ذکر کیا جاتا ہے کہ جس کا معنی ایک انسان کی دوسرے انسان یا حیوان کیساتھ نزدیکی ہے۔ <ref>مؤسسه دایرةالمعارف فقه اسلامی، فرهنگ فقه، | فقہ میں جنسی ملاپ کو جماع، مواقعہ، وطی اور دخول کے نام سے ذکر کیا جاتا ہے کہ جس کا معنی ایک انسان کی دوسرے انسان یا حیوان کیساتھ نزدیکی ہے۔ <ref>مؤسسه دایرةالمعارف فقه اسلامی، فرهنگ فقه، 1390ش، ج1، ص161۔</ref> جماع کے [[احکام]] پر فقہ کے بہت سے ابواب جیسے [[طهارت]]، [[روزه]]، [[اعتکاف]]، [[حج]]، [[ازدواج]]، [[طلاق]]، [[ظهار|ظِهار]]، [[ایلاء]] اور [[حدود]] میں بحث کی جاتی ہے۔<ref>مؤسسه دایرةالمعارف فقه اسلامی، فرهنگ فقه، 1390ش، ج1، ص161۔</ref> البتہ یہ احکام اس جماع سے مخصوص ہیں کہ جس میں کم از کم ختنہ گاہ کے مقام تک دخول واقع ہوا ہو۔<ref>بنیهاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392ش، ج1، ص267۔</ref> | ||
== جماع کی انواع == | == جماع کی انواع == | ||
جماع [[ فقہی ]] اعتبار سے تین اقسام [[ حلال ]] ، مشتبہ اور [[ حرام ]] میں تقسیم ہوتی ہے کہ جن کے احکام مختلف ہیں۔ <ref>مؤسسه دایرةالمعارف فقه اسلامی، فرهنگ فقه، | جماع [[فقہی]] اعتبار سے تین اقسام [[حلال]] ، مشتبہ اور [[حرام]] میں تقسیم ہوتی ہے کہ جن کے احکام مختلف ہیں۔ <ref>مؤسسه دایرةالمعارف فقه اسلامی، فرهنگ فقه، 1390ش، ج1، ص161۔</ref> | ||
=== حلال جماع === | === حلال جماع === | ||
وہ جماع جو شرعی اسباب کی فراہمی کے بعد واقع ہوتا ہے، حلال جماع ہے۔ حلال جماع کے شرعی اسباب یہ ہیں: | وہ جماع جو شرعی اسباب کی فراہمی کے بعد واقع ہوتا ہے، حلال جماع ہے۔ حلال جماع کے شرعی اسباب یہ ہیں: | ||
دائمی [[ ازدواج ]] ، [[ موقت ازدواج ]] ، ملکیت (کنیز کا مالک ہونا) اور تحلیل (اپنی کنیز سے جنسی استفادے کو دوسرے کیلئے حلال کرنا) <ref>مؤسسه دایرةالمعارف فقه اسلامی، فرهنگ فقه، | دائمی [[ازدواج]] ، [[موقت ازدواج]] ، ملکیت (کنیز کا مالک ہونا) اور تحلیل (اپنی کنیز سے جنسی استفادے کو دوسرے کیلئے حلال کرنا) <ref>مؤسسه دایرةالمعارف فقه اسلامی، فرهنگ فقه، 1390ش، ج1، ص161۔</ref> | ||
=== مشتبہ جماع === | === مشتبہ جماع === | ||
مرد اور عورت کا اس گمان سے ملاپ کہ جماع کے شرعی اسباب فراہم ہو چکے ہیں، مشتبہ ملاپ یا فقہی اصطلاح میں وطی بالشبھہ کہا جاتا ہے؛ مثال کے طور پر جب کوئی شخص غلطی سے کسی عورت کو اپنی بیوی سمجھ کر اس سے ہمبستری کرے۔ <ref>مؤسسه دایرةالمعارف فقه اسلامی، فرهنگ فقه، | مرد اور عورت کا اس گمان سے ملاپ کہ جماع کے شرعی اسباب فراہم ہو چکے ہیں، مشتبہ ملاپ یا فقہی اصطلاح میں وطی بالشبھہ کہا جاتا ہے؛ مثال کے طور پر جب کوئی شخص غلطی سے کسی عورت کو اپنی بیوی سمجھ کر اس سے ہمبستری کرے۔ <ref>مؤسسه دایرةالمعارف فقه اسلامی، فرهنگ فقه، 1390ش، ج1، ص161۔</ref> | ||
فقہا کے فتوی کی رو سے مشتبہ جماع پر حد جاری نہیں ہوتی۔ <ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، | فقہا کے فتوی کی رو سے مشتبہ جماع پر حد جاری نہیں ہوتی۔ <ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، 1408ق، ج3، ص35۔</ref> اسی طرح عورت کیلئے ضروری ہے کہ اس کیلئے [[عدت]] رکھے <ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، 1408ق، ج3، ص35۔</ref> اور اسے [[مهر المثل|مَهرالمثل]] دیا جائے گا۔<ref>طباطبایی یزدی، العروة الوثقی، 1409ق، ج2، ص808۔</ref> البتہ [[صاحبجواهر]] کے بقول اگر اشتباه فقط مرد کی طرف سے ہو، یعنی عورت کو معلوم ہو کہ وہ اس کی [[محارم|مَحرم]] نہیں ہے تو اس کیلئے مہر المثل نہیں ہے۔<ref>نجفی، جواهر الکلام، 1404ق، ج32، ص378-379۔</ref> | ||
=== حرام جماع === | === حرام جماع === | ||
وہ جماع جو شرعی اسباب کی فراہمی کے بغیر اور حالت احتیار میں کیا جائے، اسے [[ حرام ]] جماع کہتے ہیں۔<ref>مؤسسه دایرةالمعارف فقه اسلامی، فرهنگ فقه، | وہ جماع جو شرعی اسباب کی فراہمی کے بغیر اور حالت احتیار میں کیا جائے، اسے [[حرام]] جماع کہتے ہیں۔<ref>مؤسسه دایرةالمعارف فقه اسلامی، فرهنگ فقه، 1390ش، ج1، ص162۔</ref> حرام جماع کے کچھ مصداق یہ ہیں: [[زنا]] ، [[لواط]] ، [[مساحقہ]] ، حیوان سے جماع،<ref>شهید اول، القواعد و الفوائد، 1400ق، ج1، ص175۔</ref> [[حیض]] ، [[نفاس]] ، [[روزہ]] اور [[احرام]] کی حالت میں جماع۔<ref>مؤسسه دایرةالمعارف فقه اسلامی، فرهنگ فقه، 1390ش، ج1، ص162۔</ref> | ||
== جماع کے بموجب جنابت == | == جماع کے بموجب جنابت == | ||
اسی طرح ملاحظہ کیجئے: [[ جنابت ]] | اسی طرح ملاحظہ کیجئے: [[جنابت]] | ||
فقہا کے فتویٰ کی رو سے جماع خواہ آگے سے ہو یا پیچھے سے، جنابت کی موجب ہے۔<ref>بنیهاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، | فقہا کے فتویٰ کی رو سے جماع خواہ آگے سے ہو یا پیچھے سے، جنابت کی موجب ہے۔<ref>بنیهاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392ش، ج1، ص267۔</ref> مرد کا مرد کیساتھ جنسی ملاپ اور اسی طرح حیوان کیساتھ نزدیکی بھی جنابت کا سبب ہے۔<ref>بنیهاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392ش، ج1، ص267و268۔</ref> جماع اور جنابت کے کچھ [[احکام]] ہیں؛ منجملہ [[قرآن]] کے خط کو لمس کرنے کی [[حرمت]] ، اسم خدا اور [[احتیاط واجب]] کی بنا پر [[آئمہؑ]] کے ناموں کو مس کرنے کی حرمت، [[مساجد]] میں ٹھہرنے اور [[واجب سجدوں]] والی قرآنی [[سورتوں]] کو پڑھنے کی حرمت۔<ref>بنیهاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392ش، ج1، ص269۔</ref> جماع کرنے والا اگر کم از کم ختنہ گاہ تک دخول کرے<ref>بنیهاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392ش، ج1، ص267۔</ref>، تو اس پر لازم ہے کہ [[نماز]] اور [[روزے]] کیلئے [[غسل جنابت]] بجا لائے۔<ref>بنیهاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392ش، ج1، ص273۔</ref> | ||
== جماع کے بعض احکام == | == جماع کے بعض احکام == | ||
مراجع تقلید کے [[ فتاویٰ ]] کی رو سے جماع کے احکام اس وقت جاری ہوتے ہیں کہ جب ان میں دخول کم از کم ختنہ گاہ کی مقدار تک کیا گیا ہو۔<ref>نگاه کنید به بنیهاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، | مراجع تقلید کے [[فتاویٰ]] کی رو سے جماع کے احکام اس وقت جاری ہوتے ہیں کہ جب ان میں دخول کم از کم ختنہ گاہ کی مقدار تک کیا گیا ہو۔<ref>نگاه کنید به بنیهاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، 1392ش، ج1، ص267۔</ref> [[فقہی]] کتب میں منقول جماع کے بعض احکام یہ ہیں: | ||
* دائمی [[ ازدواج ]] میں چار ماہ سے زیادہ جماع کو ترک کرنا [[ حرام ]] ہے۔ | * دائمی [[ازدواج]] میں چار ماہ سے زیادہ جماع کو ترک کرنا [[حرام]] ہے۔ | ||
* حیوان کیساتھ نزدیکی حرام ہے اور اس پر [[ تعزیر ]] ہے۔ | * حیوان کیساتھ نزدیکی حرام ہے اور اس پر [[تعزیر]] ہے۔ | ||
* ایسی خاتون کیساتھ نزدیکی جو [[ بالغ ]] نہ ہوئی ہو، حرام ہے۔ | * ایسی خاتون کیساتھ نزدیکی جو [[بالغ]] نہ ہوئی ہو، حرام ہے۔ | ||
* اگر کوئی مرد کسی دوسرے مرد کیساتھ جنسی ملاپ کرے تو یہ حرام ہے۔ اسی طرح ماں، بہن یا بیٹی کیساتھ نکاح حرام ہے۔ | * اگر کوئی مرد کسی دوسرے مرد کیساتھ جنسی ملاپ کرے تو یہ حرام ہے۔ اسی طرح ماں، بہن یا بیٹی کیساتھ نکاح حرام ہے۔ | ||
* بیوی کیساتھ دبر میں وطی جائز ہے؛ مگر سخت مکروہ ہے۔ | * بیوی کیساتھ دبر میں وطی جائز ہے؛ مگر سخت مکروہ ہے۔ | ||
* [[ سوموار ]] ، [[ منگل ]] ، [[ جمعرات ]] ، [[ جمعہ ]] اور جمعرات کی دوپہر میں جماع کرنا [[ مستحب ]] ہے۔ | * [[سوموار]] ، [[منگل]] ، [[جمعرات]] ، [[جمعہ]] اور جمعرات کی دوپہر میں جماع کرنا [[مستحب]] ہے۔ | ||
== متعلقہ مضامین == | == متعلقہ مضامین == | ||
* استمتاع | * استمتاع | ||
سطر 31: | سطر 31: | ||
* احتلام | * احتلام | ||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات| | {{حوالہ جات|2}} | ||
== مآخذ == | == مآخذ == | ||
* بنىهاشمى خمينى، سيدمحمدحسين، توضیحالمسائل مراجع مطابق با فتاوای شانرده نفر از مراجع معظم تقلید، قم، دفتر انتشارات اسلامى، چاپ هشتم، | * بنىهاشمى خمينى، سيدمحمدحسين، توضیحالمسائل مراجع مطابق با فتاوای شانرده نفر از مراجع معظم تقلید، قم، دفتر انتشارات اسلامى، چاپ هشتم، 1424ق۔ | ||
* شهید اول، محمد بن مکی، القواعد و الفوائد، تحقیق سیدعبدالهادی حکیم، قم، کتابفروشی مفید، چاپ اول، | * شهید اول، محمد بن مکی، القواعد و الفوائد، تحقیق سیدعبدالهادی حکیم، قم، کتابفروشی مفید، چاپ اول، 1400ق۔ | ||
* شهید ثانی، زینالدین بن علی، الروضة البهیه فی شرح اللمعة الدمشقیه، شرح سیدمحمد کلانتر، قم، کتابفروشی داوری، چاپ اول، | * شهید ثانی، زینالدین بن علی، الروضة البهیه فی شرح اللمعة الدمشقیه، شرح سیدمحمد کلانتر، قم، کتابفروشی داوری، چاپ اول، 1410ق | ||
* طباطبائی یزدی، سیدمحمدکاظم، العروة الوثقی، بیروت، مؤسسة الاعلمی للمطبوعات، چاپ دوم، | * طباطبائی یزدی، سیدمحمدکاظم، العروة الوثقی، بیروت، مؤسسة الاعلمی للمطبوعات، چاپ دوم، 1409ق۔ | ||
* علامه حلی، حسن بن یوسف، مختلف الشیعه فی احکام الشریعه، قم، دفتر انتشارات اسلامی، چاپ دوم، | * علامه حلی، حسن بن یوسف، مختلف الشیعه فی احکام الشریعه، قم، دفتر انتشارات اسلامی، چاپ دوم، 1413ق۔ | ||
* محقق حلی، جعفر بن حسن، شرائع الاسلام فی مسائل الحلال و الحرام، تحقیق و تصحیح عبدالحسین محمدعلی بقال، قم، اسماعیلیان، چاپ دوم، | * محقق حلی، جعفر بن حسن، شرائع الاسلام فی مسائل الحلال و الحرام، تحقیق و تصحیح عبدالحسین محمدعلی بقال، قم، اسماعیلیان، چاپ دوم، 1408ق۔ | ||
* مؤسسه دایرةالمعارف فقه اسلامی بر مذهب اهل بیت، فرهنگ فقه مطابق مذهب اهل بیت علیهمالسلام، قم، موسسه دایرةالمعارف فقه اسلامی، چاپ سوم، | * مؤسسه دایرةالمعارف فقه اسلامی بر مذهب اهل بیت، فرهنگ فقه مطابق مذهب اهل بیت علیهمالسلام، قم، موسسه دایرةالمعارف فقه اسلامی، چاپ سوم، 1392ش۔ | ||
* نجفى، محمدحسن، جواهر الكلام فی شرح شرائع الاسلام، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، چاپ هفتم، | * نجفى، محمدحسن، جواهر الكلام فی شرح شرائع الاسلام، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، چاپ هفتم، 1404ق۔ | ||
{{سانچہ:عائلی احکام}} | {{سانچہ:عائلی احکام}} | ||
{{سانچہ:احکام طہارت}} | {{سانچہ:احکام طہارت}} | ||
[[ar:الجماع]] | [[ar:الجماع]] | ||
[[tr:Cinsel İlişki]] | [[tr:Cinsel İlişki]] |