مندرجات کا رخ کریں

"مسجد نبوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:
| وبسائٹ          =  
| وبسائٹ          =  
}}
}}
'''مسجد نبوی''' یا '''مسجد النبی'''، [[سعودی عرب]] کے شہر [[مدینہ]] میں موجود اس تاریخی مسجد کو کہا جاتا ہے جس میں [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] کا روضہ مبارکہ موجود ہے۔ یہ مسجد [[مسجد الحرام]] کے بعد [[اسلام|مسلمانوں]] کے ہاں دوسرا مقدس مقام ہے۔ مسجد نبوی کی بنیاد خود پیغمبر اکرمؐ کے دست مبارک سے [[سنہ 1 ہجری]] میں رکھی گئی جس کے بعد مختلف ادوار میں اس کی تعمیر و توسیع کا کام جاری رہا۔ پیغمبر اکرمؐ اور حضرت [[علیؑ]] کا دولت سرا بھی اس مسجد کے ساتھ بنی ہوئی تھی لیکن بعد میں جب مسجد نبوی کو توسیعہ دیا گیا تو یہ مکانات بھی مسجد میں شامل ہو گئے۔ مسجد نبوی مسلمانوں خاص کر شیعیان حیدر کرار کے یہاں خاس اہمیت کا حامل ہے اور یہ مسجد ان کے زیارتی مقامات میں شامل ہے۔
'''مسجد نبوی''' یا '''مسجد النبی'''، [[سعودی عرب]] کے شہر [[مدینہ]] میں موجود اس تاریخی مسجد کو کہا جاتا ہے جس میں [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] کا روضہ مبارکہ موجود ہے۔ یہ مسجد [[مسجد الحرام]] کے بعد [[اسلام|مسلمانوں]] کے ہاں دوسرا مقدس مقام ہے۔ مسجد نبوی کی بنیاد خود پیغمبر اکرمؐ کے دست مبارک سے [[سنہ 1 ہجری]] میں رکھی گئی جس کے بعد مختلف ادوار میں اس کی تعمیر و توسیع کا کام جاری رہا۔ پیغمبر اکرمؐ اور حضرت [[علیؑ]] کا دولت سرا بھی اس مسجد کے ساتھ بنا ہوا تھا لیکن بعد میں جب مسجد نبوی کو توسعہ دیا گیا تو یہ مکانات بھی مسجد میں شامل ہو گئے۔ مسجد نبوی مسلمانوں خاص کر شیعیان حیدر کرار کے یہاں خاس اہمیت کی حامل ہے اور یہ مسجد ان کے زیارتی مقامات میں شامل ہے۔


==اسامی==
==اسامی==
گمنام صارف