مندرجات کا رخ کریں

"قیام یمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 27: سطر 27:
احادیث میں یمانی کے قیام کی تفصیل ذکر نہیں ہوئی ہے لیکن ان کے بعض اقدامات کا ذکر موجود ہے:
احادیث میں یمانی کے قیام کی تفصیل ذکر نہیں ہوئی ہے لیکن ان کے بعض اقدامات کا ذکر موجود ہے:
* '''حق کی دعوت'''؛ [[امام باقرؑ]] کی ایک روایت کے مطابق یمانی کا قیام برحق، اس کا علم ہدایت دینے والا اور ان کی دعوت صراط مستقیم کی طرف ہوگی اور ان کے قیام سے منسلک ہونے کی بہت تاکید ہوئی ہے۔<ref> نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۵۵-۲۵۶.</ref>بعض مؤلفین نے حق کی دعوت کو [[امامت]] کی طرف دعوت سے تعبیر کیا ہے۔<ref>مہدوی‌راد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۵۲.</ref>ایک روایت میں ان کو منصور (یعنی حضرت مہدی کے مددگار) کے نا م سے ذکر ہوا ہے جن کی 70 ہزار لوگ حمایت کر رہے ہونگے۔<ref>نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۳۹.</ref> احادیث کے مطابق جب یمانی قیام کرے گا تو اس وقت اسلحہ بیچنا [[حرام]] ہوگا۔<ref> نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۵۶.</ref>

* '''سفیانی سے جنگ'''؛ بعض روایات میں یمانی اور سفیانی کی لڑائی کا ذکر ہوا ہے مثال کے طور پر کسی روایت میں آیا ہے کہ جو شخص سفیانی کی آنکھ نکالتا ہے وہ صنعا سے قیام کرے گا۔<ref>نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۲۷.</ref> یا کسی اور روایت میں سفیانی سے لڑنے والا پہلا شخص قحطانی ذکر ہوا ہے۔<ref>ازدی نیشابوری، مختصر اثبات الرجعہ، ۱۴۱۳ق، ح۹،  ص۲۶۱، بہ نقل از مہدوی‌راد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۵۳؛ نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۲۷.</ref>یمانی اور سفیانی کی جنگ کے بارے میں موجود روایات میں اختلاف پایا جاتا ہے؛ بعض میں یمانی کی کامیابی <ref>ازدی نیشابوری، مختصر اثبات الرجعہ، ۱۴۱۳ق، ح۹،  ص۲۶۱، بہ نقل از مہدوی‌راد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۵۳.</ref> اور بعض دوسری روایات میں یمانی کی شکست<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۱۹۹.</ref> کی خبر دی گئی ہے۔ بعض مؤلفین نے ان دو قسم کی روایات کے اختلاف کو یوں حل کیا ہے کہ ہر روایت الگ الگ زمان اور مکان کی جنگ کی خبر دے رہی ہیں۔<ref> آیتی، «یمانی درفش ہدایت»، ص۳۵.</ref> لیکن ان روایات کی سند صحیح ہونے کے بارے میں تردید کیا ہے۔<ref>آیتی، «یمانی درفش ہدایت»، ص۳۵؛ مہدوی‌راد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۵۴.</ref> الفتن میں سنی عالم دین ابن حماد نے یوں نقل کیا ہے کہ یمانی، مدینہ میں امام مہدیؑ سے ملحق ہونگے، سفیانی اپنی لشکر مدینہ بھیج دے گا لیکن وہ دونوں مدینہ سے مکہ کی سمت نکلیں گے۔<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۲۲۳.</ref> سفیانی لشکر ان کے تعاقب میں مکہ کی جانب نکلے گا اور [[خسف بیداء|بیداء]] نامی جگہ زمین دھنس کر وہ سب نابود ہونگے۔<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۲۱۲.</ref>
* '''سفیانی سے جنگ'''؛ بعض روایات میں یمانی اور [[سفیانی]] کی لڑائی کا ذکر ہوا ہے مثال کے طور پر کسی روایت میں آیا ہے کہ جو شخص سفیانی کی آنکھ نکالتا ہے وہ صنعا سے قیام کرے گا۔<ref>نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۲۷.</ref> یا کسی اور روایت میں سفیانی سے لڑنے والا پہلا شخص قحطانی ذکر ہوا ہے۔<ref>ازدی نیشابوری، مختصر اثبات الرجعہ، ۱۴۱۳ق، ح۹،  ص۲۶۱، بہ نقل از مہدوی‌راد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۵۳؛ نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۲۷.</ref>یمانی اور سفیانی کی جنگ کے بارے میں موجود روایات میں اختلاف پایا جاتا ہے؛ بعض میں یمانی کی کامیابی <ref>ازدی نیشابوری، مختصر اثبات الرجعہ، ۱۴۱۳ق، ح۹،  ص۲۶۱، بہ نقل از مہدوی‌راد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۵۳.</ref> اور بعض دوسری روایات میں یمانی کی شکست<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۱۹۹.</ref> کی خبر دی گئی ہے۔ بعض مؤلفین نے ان دو قسم کی روایات کے اختلاف کو یوں حل کیا ہے کہ ہر روایت الگ الگ زمان اور مکان کی جنگ کی خبر دے رہی ہیں۔<ref> آیتی، «یمانی درفش ہدایت»، ص۳۵.</ref> لیکن ان روایات کی سند صحیح ہونے کے بارے میں تردید کیا ہے۔<ref>آیتی، «یمانی درفش ہدایت»، ص۳۵؛ مہدوی‌راد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۵۴.</ref> الفتن میں سنی عالم دین ابن حماد نے یوں نقل کیا ہے کہ یمانی، مدینہ میں امام مہدیؑ سے ملحق ہونگے، سفیانی اپنی لشکر مدینہ بھیج دے گا لیکن وہ دونوں [[مدینہ]] سے [[مکہ]] کی سمت نکلیں گے۔<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۲۲۳.</ref> سفیانی لشکر ان کے تعاقب میں مکہ کی جانب نکلے گا اور [[خسف بیداء|بیداء]] نامی جگہ زمین دھنس کر وہ سب نابود ہونگے۔<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۲۱۲.</ref>
* '''فتوحات'''؛ اہل سنت کے بعض مآخذ میں ذکر ہوا ہے کہ یمانی [[قسطنطنیہ]] اور [[روم]] کو فتح کرے گا<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۲۹۱.</ref> اور ان کے پرچم کا رنگ سفید ہوگا۔<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۱۹۹.</ref> لیکن شیعہ منابع میں ان علاقوں کی فتح امام زمانہؑ سے منسوب کیا گیا ہے۔<ref>رجوع کریں: نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۳۱۹.</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,062

ترامیم