مندرجات کا رخ کریں

"قیام یمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
'''قیام یمانی''' یا '''قیام قحطانی''' امام زمانہ کے ظہور کی نشانیوں میں سے ایک ہے جو امام حسینؑ کی نسل سے ایک یمنی شخص کے قیام کی طرف اشارہ ہے جو [[ظہور امام زمانہ|امامؑ کے ظہور]] سے پہلے واقع ہوگا۔ بعض روایات کے مطابق یہ قیام [[خروج سفیانی]] اور [[سید خراسانی|سید خراسانی کے قیام]] کے دور میں ہوگا۔ آپ لوگوں کو امام مہدیؑ کی طرف دعوت دینگے اور احادیث کے مطابق سفیانی سے نبرد آزما ہونگے۔

پہلی صدی ہجری سے ہی بعض لوگوں نے یمانی ہونے کا ادعا کیا ہے؛ [[عبدالرحمان بن محمد بن اشعث کندی|عبدالرحمان بن محمد بن اشعث]] جس پر حجاج بن یوسف ثقفی نے حملہ کیا اور احمد بن اسماعیل بصری جو [[احمد الحسن]] سے مشہور ہیں، یمانی ہونے کے مدعی ہیں۔
پہلی صدی ہجری سے ہی بعض لوگوں نے یمانی ہونے کا ادعا کیا ہے؛ [[عبدالرحمان بن محمد بن اشعث کندی|عبدالرحمان بن محمد بن اشعث]] جس پر [[حجاج بن یوسف ثقفی]] نے حملہ کیا اور احمد بن اسماعیل بصری جو [[احمد الحسن]] سے مشہور ہیں، یمانی ہونے کے مدعی ہیں۔

==یمانی کی شخصیت==
==یمانی کی شخصیت==

یمانی وہ شخص ہے جو امام زمانہ کے ظہور سے پہلے قیام کریں گے<ref>نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۵۳، ۲۵۲.</ref> اور لوگوں کو امام مہدی کی طرف دعوت دیں گے۔<ref> نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۵۵-۲۵۶؛ فتلاوی، رایات الہدی و الضّلال فی عصر الظّہور، ۱۴۲۰ق، ص۱۰۱.</ref>  
یمانی وہ شخص ہے جو [[امام زمانہ]] کے ظہور سے پہلے قیام کریں گے<ref>نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۵۳، ۲۵۲.</ref> اور لوگوں کو امام مہدی کی طرف دعوت دیں گے۔<ref> نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۵۵-۲۵۶؛ فتلاوی، رایات الہدی و الضّلال فی عصر الظّہور، ۱۴۲۰ق، ص۱۰۱.</ref>  

یمانی کا نام شیعہ احادیث میں نہیں آیا ہے لیکن انہیں امام حسینؑ کی نسل<ref> صدوق، کمال الدین، ج۱، ۱۳۹۵ق، ص۲۵۱.</ref>یا [[زید بن علی]] کی نسل<ref> ابن طاووس، فلاح السائل،۱۴۰۶ق، ص۱۷۱.</ref>سے قرار دیا گیا ہے۔ اور کہا گیا ہے کہ بعض [[اہل سنت]] کتابوں میں ان کا نام جہجاہ، حسن یا حسین ذکر ہوا ہے۔<ref> آیتی، «یمانی درفش ہدایت»، ص۲۰.</ref>«رایات الہدی و الضّلال فی عصر الظّہور» کے مصنف کا کہنا ہے کہ اگرچہ یمانی کا شجرہ نسب روایات میں ذکر نہیں ہے لیکن قطعی دلیل سے ثابت ہوتا ہے وہ [[اہل بیت]] سے اور [[امام حسینؑ]] کی نسل سے ہیں۔<ref>فتلاوی، رایات الہدی و الضّلال فی عصر الظّہور، ۱۴۲۰ق، ص۱۰۰. </ref>
یمانی کا نام شیعہ احادیث میں نہیں آیا ہے لیکن انہیں [[امام حسینؑ]] کی نسل<ref> صدوق، کمال الدین، ج۱، ۱۳۹۵ق، ص۲۵۱.</ref>یا [[زید بن علی]] کی نسل<ref> ابن طاووس، فلاح السائل،۱۴۰۶ق، ص۱۷۱.</ref>سے قرار دیا گیا ہے۔ اور کہا گیا ہے کہ بعض [[اہل سنت]] کتابوں میں ان کا نام جہجاہ، حسن یا حسین ذکر ہوا ہے۔<ref> آیتی، «یمانی درفش ہدایت»، ص۲۰.</ref>«رایات الہدی و الضّلال فی عصر الظّہور» کے مصنف کا کہنا ہے کہ اگرچہ یمانی کا شجرہ نسب [[روایات]] میں ذکر نہیں ہے لیکن قطعی دلیل سے ثابت ہوتا ہے وہ [[اہل بیت]] سے اور [[امام حسینؑ]] کی نسل سے ہیں۔<ref>فتلاوی، رایات الہدی و الضّلال فی عصر الظّہور، ۱۴۲۰ق، ص۱۰۰. </ref>

پیغمبر اکرمؐ سے ایک روایت میں انہیں منصور (جو امام مہدی کی مدد کرتا ہے) کے عنوان سے یاد کیا ہے۔<ref> نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۳۹.</ref>اسی طرح اہل سنت مآخذ میں انہیں قحطانی<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۷۵؛ مقدسی، البدء و التاریخ، مکتبۃ الثقافۃ الدینیۃ، ج۲، ص۱۸۳.</ref> اور منصور یمانی<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۱۹۹.</ref> کے نام سے بھی ذکر کیا ہے۔ قحطانی، قحطان نامی ایک شخص سے منسوب ہے<ref>ابن منظور، لسان العرب، ۱۴۱۴ق، ج۷، ص۳۷۴.</ref> جس سے یمن کے عربوں کا نسب ملتا ہے۔<ref>ابن کثیر، البدایہ و النہایہ، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۱۵۶.</ref>
پیغمبر اکرمؐ سے ایک روایت میں انہیں منصور (جو امام مہدی کی مدد کرتا ہے) کے عنوان سے یاد کیا ہے۔<ref> نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۳۹.</ref>اسی طرح اہل سنت مآخذ میں انہیں قحطانی<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۷۵؛ مقدسی، البدء و التاریخ، مکتبۃ الثقافۃ الدینیۃ، ج۲، ص۱۸۳.</ref> اور منصور یمانی<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۱۹۹.</ref> کے نام سے بھی ذکر کیا ہے۔ قحطانی، قحطان نامی ایک شخص سے منسوب ہے<ref>ابن منظور، لسان العرب، ۱۴۱۴ق، ج۷، ص۳۷۴.</ref> جس سے [[یمن]] کے عربوں کا نسب ملتا ہے۔<ref>ابن کثیر، البدایہ و النہایہ، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۱۵۶.</ref>

==یمانی کا قیام؛ ظہور کی علامت==
==یمانی کا قیام؛ ظہور کی علامت==

احادیث میں یمانی کے قیام کو ظہور کی علامتوں میں سے شمار کیا ہے۔ [[کمال الدین و تمام النعمۃ (کتاب)|کمال الدین شیخ صدوق]] میں امام صادقؑ سے منقول ایک روایت میں یمانی کے قیام کو [[صیحہ آسمانی]]، [[خروج سفیانی]]، [[قتل نفس زکیہ]] اور [[خسف بیداء]] کے ساتھ اسے بھی ظہور کی یقینی علامتوں میں سے قرار دیا ہے۔<ref>صدوق، کمال الدین، ۱۳۹۵ق، ج۲، ص۶۵۰، ح۷.</ref>بعض مصنفین کے مطابق یمانی کے قیام کے بارے میں 36 احادیث شیعہ اور سنی مآخذ میں ملتی ہیں۔<ref>مہدوی‌راد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۲۶.</ref>اور ان میں سے اکثر روایات میں یمانی کا قیام، ظہور کی قطعی علامتوں سے ہونے کے بارے میں کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔<ref>رجوع کریں؛ صدوق، کمال الدین، ۱۳۹۵ق، ج۱، ص۳۲۸، ج۲، ص۶۴۹، ح۱؛ نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۵۳، ۲۵۲؛ لیثی، عیون الحکم و المواعظ، ۱۳۷۶ش، ص۲۴۴؛ ابن طاووس، فلاح السائل، ۱۴۰۶ق، ص۱۷۱.</ref>اور شیعہ روایات میں سے صرف دو روایتوں میں{{نوٹ|
احادیث میں یمانی کے قیام کو [[ظہور کی نشانیاں|ظہور کی علامتوں]] میں سے شمار کیا ہے۔ [[کمال الدین و تمام النعمۃ (کتاب)|کمال الدین شیخ صدوق]] میں [[امام صادقؑ]] سے منقول ایک روایت میں یمانی کے قیام کو [[صیحہ آسمانی]]، [[خروج سفیانی]]، [[قتل نفس زکیہ]] اور [[خسف بیداء]] کے ساتھ اسے بھی ظہور کی یقینی علامتوں میں سے قرار دیا ہے۔<ref>صدوق، کمال الدین، ۱۳۹۵ق، ج۲، ص۶۵۰، ح۷.</ref>بعض مصنفین کے مطابق یمانی کے قیام کے بارے میں 36 احادیث [[شیعہ]] اور [[سنی]] مآخذ میں ملتی ہیں۔<ref>مہدوی‌راد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۲۶.</ref>اور ان میں سے اکثر روایات میں یمانی کا قیام، ظہور کی قطعی علامتوں سے ہونے کے بارے میں کوئی اشارہ نہیں کیا ہے۔<ref>رجوع کریں؛ صدوق، کمال الدین، ۱۳۹۵ق، ج۱، ص۳۲۸، ج۲، ص۶۴۹، ح۱؛ نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۵۳، ۲۵۲؛ لیثی، عیون الحکم و المواعظ، ۱۳۷۶ش، ص۲۴۴؛ ابن طاووس، فلاح السائل، ۱۴۰۶ق، ص۱۷۱.</ref>اور شیعہ روایات میں سے صرف دو روایتوں میں{{نوٹ|
#قَبْلَ قِيَامِ الْقَائِمِ خَمْسُ عَلَامَاتٍ مَحْتُومَاتٍ الْيَمَانِيُّ وَ السُّفْيَانِيُّ وَ الصَّيْحَۃُ وَ قَتْلُ النَّفْسِ الزَّكِيَّۃِ وَ الْخَسْفُ بِالْبَيْدَاءِ.(صدوق، کمال الدین، ۱۳۹۵ق، ج۲، ص۶۵۰، ح۷)  

# النِّدَاءُ مِنَ الْمَحْتُومِ وَ السُّفْيَانِيُّ مِنَ الْمَحْتُومِ وَ الْيَمَانِيُّ مِنَ الْمَحْتُومِ وَ قَتْلُ النَّفْسِ الزَّكِيَّۃِ مِنَ الْمَحْتُومِ وَ كَفٌّ يَطْلُعُ مِنَ السَّمَاءِ مِنَ الْمَحْتُومِ(نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۵۲.)}} قطعی علامتوں سے قرار دیا گیا ہے۔<ref>آیتی، «یمانی درفش ہدایت»، ص۱۷.</ref>اسی لئے بعض مصنفین نے یمانی کے قیام کو ظہور کی علامت ہونے میں تردید کیا ہے۔<ref>آیتی، «یمانی درفش ہدایت»، ص۱۷-۱۹؛ مہدوی‌راد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۲۶.</ref> اور اس بات سے استناد کیا ہے کہ بعض کتابوں میں اس حدیث کے ساتھ قطعی ہونے کی قید ذکر نہیں ہوئی ہے۔<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۸، ص۳۱۰، ح۴۸۳؛ مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۵۲، ص۲۳۳.</ref>اور احتمال دیا جاتا ہے کہ یہ قید شاید راویوں کی طرف سے روایت میں اضافہ کی گئی ہوگی۔<ref>آیتی، «یمانی درفش ہدایت»، ص۱۹.</ref>

سطر 21: سطر 21:
احادیث کے مطابق یمانی کا قیام [[خروج سفیانی]] کے ساتھ ساتھ ہوگا۔<ref> نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۳۰۵؛ طوسی، الغیبہ، ۱۴۱۱ق، ص۴۴۷.</ref>امام باقرؑ کی ایک روایت کے مطابق خروج سفیانی، یمانی کا قیام اور [[سید خراسانی|خراسانی]] کا قیام سب ایک ہی سال، ایک ہی مہینہ اور ایک ہی دن میں ہوگا۔<ref> نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۵۵-۲۵۶.</ref> [[امام صادقؑ]] کی ایک روایت میں سفیانی کا خروج [[رجب]] کے مہینے میں قرار دیا ہے۔<ref>صدوق، کمال الدین، ۱۳۹۵ق، ج۲، ص۶۵۰.</ref>بعض نے ان دونوں روایت کے تناظر میں یمانی کے قیام کو بھی رجب کے مہینے میں قرار دیا ہے۔<ref> آیتی، «یمانی درفش ہدایت»، ص۲۶.</ref>بعض مؤلفین نے ان دونوں واقعات کا ایک ہی دن میں ہونے کو کنایہ سمجھا ہے کیونکہ ان دونوں میں بہت زیادہ باہمی رابطہ پایا جاتا ہے اس لئے اگر ان دونوں میں معمولی فاصلہ ہو تو بھی کوئی حرج نہیں ہے۔<ref>آیتی، «یمانی درفش ہدایت»، ص۲۶-۲۷.</ref>

اسی طرح اہل سنت کے بعض مآخذ میں حضرت عیسی کا آسمان سے اترنا اور اسی وقت دجال کا خروج کرنا<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۲۹۱.</ref> اور مہدیؑ کے بعد دجال کا خروج کرنا ذکر ہوا ہے۔<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۲۸۵؛ مقدسی، البدء و التاریخ، مکتبۃ الثقافۃ الدینیۃ، ج۲، ص۱۸۴.</ref> شیعہ مؤلفین کے مطابق چونکہ یہ روایات معصوم سے صادر نہیں ہوئی ہیں اس لئے ان پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا ہے۔ <ref> آیتی، «یمانی درفش ہدایت»، ص۳۶.</ref>اور جو روایت دجال کا خروج امام مہدی کے قیام کے ذکر کیا ہے یہ روایت اور جس روایت میں یمانی کے قیام کو حضرت مہدی کے قیام کی علامت قرار دیا ہے ان دونوں میں باہمی سازگاری نہیں ہے۔<ref>رجوع کریں؛ صدوق، کمال الدین، ۱۳۹۵ق، ج۱، ص۳۲۸، ج۲، ص۶۴۹، ح۱؛ نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۵۳، ۲۵۲؛ لیثی، عیون الحکم و المواعظ، ۱۳۷۶ش، ص۲۴۴؛ ابن طاووس، فلاح السائل، ۱۴۰۶ق، ص۱۷۱.</ref>
اسی طرح [[اہل سنت]] کے بعض مآخذ میں [[حضرت عیسی]] کا آسمان سے اترنا اور اسی وقت [[دجال|دجال کا خروج]] کرنا<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۲۹۱.</ref> اور مہدیؑ کے بعد دجال کا خروج کرنا ذکر ہوا ہے۔<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۲۸۵؛ مقدسی، البدء و التاریخ، مکتبۃ الثقافۃ الدینیۃ، ج۲، ص۱۸۴.</ref> شیعہ مؤلفین کے مطابق چونکہ یہ روایات معصوم سے صادر نہیں ہوئی ہیں اس لئے ان پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا ہے۔ <ref> آیتی، «یمانی درفش ہدایت»، ص۳۶.</ref>اور جو روایت دجال کا خروج امام مہدی کے قیام کے ذکر کیا ہے یہ روایت اور جس روایت میں یمانی کے قیام کو حضرت مہدی کے قیام کی علامت قرار دیا ہے ان دونوں میں باہمی سازگاری نہیں ہے۔<ref>رجوع کریں؛ صدوق، کمال الدین، ۱۳۹۵ق، ج۱، ص۳۲۸، ج۲، ص۶۴۹، ح۱؛ نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۵۳، ۲۵۲؛ لیثی، عیون الحکم و المواعظ، ۱۳۷۶ش، ص۲۴۴؛ ابن طاووس، فلاح السائل، ۱۴۰۶ق، ص۱۷۱.</ref>
احادیث کے مطابق یمانی کا قیام [[یمن]] سے شروع ہوگا<ref> صدوق، کمال الدین، ۱۳۹۵ق، ج۱، ص۳۳۱؛ لیثی، عیون الحکم و المواعظ، ۱۳۷۶ش، ص۲۴۴</ref> یمانی کے قیام کے بارے میں موجود روایات میں صَنعا، عَدَن، کِندہ اور اَبین کے علاقے کی طرف اشارہ ہوا ہے۔<ref> فتلاوی، رایات الہدی و الضّلال فی عصر الظّہور، ۱۴۲۰ق، ص۱۰۱.</ref>بعض کا کہنا ہے کہ صنعا کے بارے میں موجود روایات [[مستفیض]] ہیں جو [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] دونوں سے نقل ہوئی ہے اور قیام کے مرکز کی طرف اشارہ ہے۔<ref> فتلاوی، رایات الہدی و الضّلال فی عصر الظّہور، ۱۴۲۰ق، ص۱۰۱.</ref>

==یمانی کے اقدامات==  
==یمانی کے اقدامات==  
احادیث میں یمانی کے قیام کی تفصیل ذکر نہیں ہوئی ہے لیکن ان کے بعض اقدامات کا ذکر موجود ہے:
احادیث میں یمانی کے قیام کی تفصیل ذکر نہیں ہوئی ہے لیکن ان کے بعض اقدامات کا ذکر موجود ہے:
* '''حق کی دعوت'''؛ [[امام باقرؑ]] کی ایک روایت کے مطابق یمانی کا قیام برحق، اس کا علم ہدایت دینے والا اور ان کی دعوت صراط مستقیم کی طرف ہوگی اور ان کے قیام سے منسلک ہونے کی بہت تاکید ہوئی ہے۔<ref> نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۵۵-۲۵۶.</ref>بعض مؤلفین نے حق کی دعوت کو [[امامت]] کی طرف دعوت سے تعبیر کیا ہے۔<ref>مہدوی‌راد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۵۲.</ref>ایک روایت میں ان کو منصور (یعنی حضرت مہدی کے مددگار) کے نا م سے ذکر ہوا ہے جس کی 70 ہزار لوگ حمایت کر رہے ہونگے۔<ref>نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۳۹.</ref> احادیث کے مطابق جب یمانی قیام کرے گا تو اس وقت اسلحہ بیچنا حرام ہوگا۔<ref> نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۵۶.</ref>
* '''حق کی دعوت'''؛ [[امام باقرؑ]] کی ایک روایت کے مطابق یمانی کا قیام برحق، اس کا علم ہدایت دینے والا اور ان کی دعوت صراط مستقیم کی طرف ہوگی اور ان کے قیام سے منسلک ہونے کی بہت تاکید ہوئی ہے۔<ref> نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۵۵-۲۵۶.</ref>بعض مؤلفین نے حق کی دعوت کو [[امامت]] کی طرف دعوت سے تعبیر کیا ہے۔<ref>مہدوی‌راد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۵۲.</ref>ایک روایت میں ان کو منصور (یعنی حضرت مہدی کے مددگار) کے نا م سے ذکر ہوا ہے جن کی 70 ہزار لوگ حمایت کر رہے ہونگے۔<ref>نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۳۹.</ref> احادیث کے مطابق جب یمانی قیام کرے گا تو اس وقت اسلحہ بیچنا [[حرام]] ہوگا۔<ref> نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۵۶.</ref>
* '''سفیانی سے جنگ'''؛ بعض روایات میں یمانی اور سفیانی کی لڑائی کا ذکر ہوا ہے مثال کے طور پر کسی روایت میں آیا ہے کہ جو شخص سفیانی کی آنکھ نکالتا ہے وہ صنعا سے قیام کرے گا۔<ref>نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۲۷.</ref> یا کسی اور روایت میں سفیانی سے لڑنے والا پہلا شخص قحطانی ذکر ہوا ہے۔<ref>ازدی نیشابوری، مختصر اثبات الرجعہ، ۱۴۱۳ق، ح۹،  ص۲۶۱، بہ نقل از مہدوی‌راد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۵۳؛ نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۲۲۷.</ref>یمانی اور سفیانی کی جنگ کے بارے میں موجود روایات میں اختلاف پایا جاتا ہے؛ بعض میں یمانی کی کامیابی <ref>ازدی نیشابوری، مختصر اثبات الرجعہ، ۱۴۱۳ق، ح۹،  ص۲۶۱، بہ نقل از مہدوی‌راد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۵۳.</ref> اور بعض دوسری روایات میں یمانی کی شکست<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۱۹۹.</ref> کی خبر دی گئی ہے۔ بعض مؤلفین نے ان دو قسم کی روایات کے اختلاف کو یوں حل کیا ہے کہ ہر روایت الگ الگ زمان اور مکان کی جنگ کی خبر دے رہی ہیں۔<ref> آیتی، «یمانی درفش ہدایت»، ص۳۵.</ref> لیکن ان روایات کی سند صحیح ہونے کے بارے میں تردید کیا ہے۔<ref>آیتی، «یمانی درفش ہدایت»، ص۳۵؛ مہدوی‌راد، «بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین»، ص۵۴.</ref> الفتن میں سنی عالم دین ابن حماد نے یوں نقل کیا ہے کہ یمانی، مدینہ میں امام مہدیؑ سے ملحق ہونگے، سفیانی اپنی لشکر مدینہ بھیج دے گا لیکن وہ دونوں مدینہ سے مکہ کی سمت نکلیں گے۔<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۲۲۳.</ref> سفیانی لشکر ان کے تعاقب میں مکہ کی جانب نکلے گا اور [[خسف بیداء|بیداء]] نامی جگہ زمین دھنس کر وہ سب نابود ہونگے۔<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۲۱۲.</ref>

* '''فتوحات'''؛ اہل سنت کے بعض مآخذ میں ذکر ہوا ہے کہ یمانی [[قسطنطنیہ]] اور [[روم]] کو فتح کرے گا<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۲۹۱.</ref> اور ان کے پرچم کا رنگ سفید ہوگا۔<ref> ابن حماد، الفتن، دار الکتب العلمیہ منشورات محمدعلی بیضون، ص۱۹۹.</ref> لیکن شیعہ منابع میں ان علاقوں کی فتح امام زمانہؑ سے منسوب کیا گیا ہے۔<ref>رجوع کریں: نعمانی، الغیبہ، ۱۳۹۷ق، ص۳۱۹.</ref>

==یمانی ہونے کے دعویدار==
==یمانی ہونے کے دعویدار==
بعض روایات کے مطابق امام صادقؑ کے دور سے شیعہ، یمانی کا انتظار کر رہے تھے؛ آپؑ نے طالب حق کو یمانی ہونے{{یادداشت|طالب حق لقب عبداللہ بن یحیی کندی از بزرگان خوارج بود کہ در سال ۱۲۹ق علیہ امویان در یمن خروج کرد.(خلیفۃ بن خیاط، تاریخ خلیفہ، ۱۴۱۵ق، ص۲۵۰.)}} کو اس لئے رد کیا کہ یمانی علیؑ کا محب ہے اور طالب حق علی سے بیزار ہے۔<ref>طوسی، الامالی، ۱۴۱۴ق، ص۶۶۱.</ref> پہلی صدی ہجری سے ہی بعض لوگوں نے خود کو یمانی سے معرفی کیا ہے ان میں سے بعض مندرجہ ذیل ہیں:
بعض روایات کے مطابق امام صادقؑ کے دور سے شیعہ، یمانی کا انتظار کر رہے تھے؛ آپؑ نے طالب حق کو یمانی ہونے{{نوٹ|طالب حق، خوارج کا سربراہوں میں سے ایک بنام عبداللہ بن یحیی کندی تھا جس نے 129ھ کو یمن میں امویوں کے خلاف خروج کیا۔(خلیفۃ بن خیاط، تاریخ خلیفہ، ۱۴۱۵ق، ص۲۵۰.)}} کو اس لئے رد کیا کہ یمانی علیؑ کا محب ہے اور طالب حق علی سے بیزار ہے۔<ref>طوسی، الامالی، ۱۴۱۴ق، ص۶۶۱.</ref> پہلی صدی ہجری سے ہی بعض لوگوں نے خود کو یمانی سے معرفی کیا ہے ان میں سے بعض مندرجہ ذیل ہیں:
* [[عبدالرحمن بن محمد بن اشعث]] (م [[سنہ 85 ہجری قمری|85ھ]])؛ اس نے [[عبدالملک بن مروان]] کے دور میں عراق کے حاکم [[حجاج بن یوسف ثقفی]]، کے خلاف بغاوت کیا اور خود کو قحطانی کا نام دیا جس کا یمن والوں کو انتظار تھا۔<ref> مسعودی، التنبیہ و الاشراف، دار الصاوی، ص۲۷۲؛ مقدسی، البدء و التاریخ، مکتبۃ الثقافۃ الدینیۃ، ج۲، ص۱۸۴.</ref> ابن اشعث امویوں کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد سیستان چلا گیا اور وہیں پر وفات پاگیا۔<ref> مسعودی، التنبیہ و الاشراف، دار الصاوی، ص۲۷۳.</ref>

* ابن فرس؛ ابن خلدون عبدالرحیم بن عبدالرحمان بن فرس اندلس کے علما میں سے تھا اور ایک دن منصور کے دربار میں سخت لہجے میں بات کی اور اس کے بعد کچھ عرصہ مخفی زندگی کرنے پر مجبور ہوا اور جب منصور مرگیا تو وہ ظاہر ہوا اور وہی قحطانی ہونے کا دعوی کیا جس کے آنے کے بارے میں پیغمبر اکرم نے خبر دی تھی، ناصر بن منصور نے اس کی طرف ایک لشکر بھیجا اور اسی جنگ میں وہ مارا گیا۔<ref>ابن خلدون، دیوان المبتدأ و الخبر، ۱۴۰۸ق، ج۶، ص۳۳۶.</ref>

سطر 37: سطر 37:
* [[احمد بن اسماعیل بصری]] المعروف احمد الحسن جو خود کو یمانی کہلاتا ہے۔ اور اس کا دعوی ہے کہ وہ یمانی ہیں اور امام زمانہؑ کے ظہور کے لیے موقع فراہم کر رہا ہے اور امام مہدیؑ کے بعد حکومت اسے ملے گی۔<ref>یوسفیان، «بررسی برخی ادلہ روایی احمد بصری یمانی دروغین»، ص۶۳.</ref> دعوۃ احمد الحسن بین الحق و الباطل نامی کتاب اس کے دعوں کے رد میں لکھی گئی ہے۔<ref> یوسفیان، «بررسی برخی ادلہ روایی احمد بصری یمانی دروغین»، ص۶۳.</ref>

اسی طرح یزید بن ملہب<ref>[http://lib.efatwa.ir/43695/4/348 فخر رازی، المحصول، ۱۴۱۸ق، ج۴، ۳۴۷-۳۴۸.]</ref> اور عبدالرحمن بن منصور (ہشام بن حکم الموید باللہ کے دور میں)<ref>ابن خلدون، دیوان المبتدأ و الخبر، ۱۴۰۸ق، ج۴، ص۱۹۱.</ref> بھی یمانی ہونے کے دعویداروں میں سے شمار ہوتے ہیں۔
اسی طرح یزید بن ملہب<ref>[http://lib.efatwa.ir/43695/4/348 فخر رازی، المحصول، ۱۴۱۸ق، ج۴، ۳۴۷-۳۴۸.]</ref> اور عبدالرحمن بن منصور ([[ہشام بن حکم]] الموید باللہ کے دور میں)<ref>ابن خلدون، دیوان المبتدأ و الخبر، ۱۴۰۸ق، ج۴، ص۱۹۱.</ref> بھی یمانی ہونے کے دعویداروں میں سے شمار ہوتے ہیں۔

==اس بارے میں کتابیں ==
==اس بارے میں کتابیں ==
سطر 72: سطر 72:
* [https://www.noormags.ir/view/fa/articlepage/1077103 مہدوی‌راد، محمدعلی و دیگران، بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین، حدیث‌پژوہی، پاییز و زمستان ۱۳۹۳ش.]
* [https://www.noormags.ir/view/fa/articlepage/1077103 مہدوی‌راد، محمدعلی و دیگران، بررسی تطبیقی روایات یمانی از منظر فریقین، حدیث‌پژوہی، پاییز و زمستان ۱۳۹۳ش.]
* [https://www.noormags.ir/view/fa/articlepage/1002896 یوسفیان، مہدی؛ شہبازیان، محمد، «بررسی برخی ادلہ روایی احمد بصری یمانی دروغین»، مشرق موعود، شمارہ۲۷، پاییز ۱۳۹۲ش.]
* [https://www.noormags.ir/view/fa/articlepage/1002896 یوسفیان، مہدی؛ شہبازیان، محمد، «بررسی برخی ادلہ روایی احمد بصری یمانی دروغین»، مشرق موعود، شمارہ۲۷، پاییز ۱۳۹۲ش.]
{{مہدویت}}
{{مہدویت}}
[[ردہ:نشانہ‌ہای ظہور]]

[[زمرہ:ظہور کی نشانیاں]]
[[زمرہ:ظہور کی نشانیاں]]
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,062

ترامیم