گمنام صارف
"شرائع الاسلام فی مسائل الحلال و الحرام (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
شرائع الاسلام فی مسائل الحلال و الحرام (کتاب) (ماخذ دیکھیں)
نسخہ بمطابق 12:43، 17 اپريل 2015ء
، 17 اپريل 2015ءکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan (نیا صفحہ: شرائع الاسلام فی مسائل الحلال و الحرام (کتاب)) |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
شرائع الاسلام فی مسائل | {{خانۂ معلومات کتاب | ||
| عنوان = شرائع الاسلام فی مسایل الحلال و الحرام | |||
| عنوان اصلی = | |||
| برگرداننده = | |||
| تصویر = شرائع الاسلام.jpg | |||
| عنوان تصویر = [[ملف:شرائع الاسلام.jpg|thumbnail]] | |||
| مؤلف = [[محقق حلی]] (متوفای 676 ق) | |||
| تصویرگر = | |||
| ٹائٹل ڈیزائنر = | |||
| زبان = عربی | |||
| مجموعہ = 4 مجلد | |||
| موضوع = [[فقہ]] | |||
| اسلوب = | |||
| ناشر = اسماعیلیان | |||
| ناشر فارسی = | |||
| مقام اشاعت = [[قم]] | |||
| تاریخ اشاعت = | |||
| تاریخ اشاعت فارسی = | |||
| مقام اشاعت فارسی = | |||
| میڈیا کی نوعیت = | |||
| صفحات = | |||
| سائز = | |||
| isbn = | |||
| بعد از = | |||
| قبل از = | |||
}} | |||
'''شَرائعُ الإسلام فی مسائل الحَلال و الحَرام''' المعروف بہ '''شرائع''' [[امامیہ]] کی فقہی تالیفات میں سے ایک ہے جس کے مؤلف "ابو القاسم نجم الدین جعفر بن حسن ہُذلى، المعروف بہ [[محقق حلی]] یا محقق اول (متوفی سنہ 676ہجری قمری) ہیں۔ یہ کتاب اپنی تالیف سے آج تک [[شیعہ]] فقہاء کی توجہ کا محور رہی ہے اور قدیم الایام سے حوزات علمیہ کے درسی متون میں شامل ہے۔ محقق نے اس کتاب میں فقہی فصول کو چار حصوں ـ "عبادات، ایقاعات، عقود اور احکام" ـ میں مرتب کیا ہے۔ | |||
==کتاب کا تعارف== | |||
شرائع الاسلام اسلامی احکام کا مکمل نصاب ہے جو حلال اور حرام سے متعلق 12000 مسائل اور تمام فقہی ابواب پر مشتمل ہے۔ | |||
==کتاب کا درجہ== | |||
یہ کتاب بہترین فقہی متون میں سے ہے جو اپنی تالیف کے وقت سے اب تک فقہاء کی توجہ کا مرکز رہی ہے اور کئی صدیوں کے دوران (یعنی سنہ 750ہجری قمری سے لے کر اب تک) زیر بحث اور حوزات علمیہ کے درسی متون میں سے ایک ہے۔<ref>آقا بزرگ طهرانی، الذریعه، ج123، ص47۔</ref>۔<ref>امین، محسن، اعیان الشیعه، ج4، ص90. ج9، ص160۔</ref> | |||
==تالیف کا محرک== | |||
[[محقق حلی]] نے یہ کتاب سنہ 670ہجری قمری میں اپنے شاگر محمد بن محمد یا محمد بن محمود زاہدی خیاط حلبی کی تجویز پر تالیف کی ہے۔<ref>صدر حاج سید جوادی، دائره المعارف تشیع، ج9، ص536۔</ref> | |||
==کتاب کی خصوصیات== | |||
کتاب ''شرائع الاسلام'' اپنی خصوصیات کی بنا پر کئی صدیوں سے اکابرین فقہاء کی توجہ خاصہ کا مرکز و محور ہے۔ اس کی عبارتیں واضح ہیں، معانی کی تفہیم میں دقّت نظر سے کام لیا گیا ہے، الفاظ کے استعمال میں اختصار کو ملحوظ رکھا گیا ہے، مباحث کو بےمثل انداز سے پیش کیا گیا ہے، افکار و نظریات میں دیانتداری کو مطمع نظر رکھا گیا ہے اور ان اوصاف نے اس کتاب کو دوسری فقہی کتب سے ممتاز کردیا ہے<ref>یہ کتاب لفظ اور معنی کے لحاظ سے، [[شیعہ]] [[فقہ]] کی بہترین کتب میں سے ایک ہے۔ مشہور ہے کہ یہ کتاب 15000 فقہی مسائل پر مشتمل ہے اور عالیقدر فقہاء اور مجتہدین کی طرف سے لائق توجہ ٹہری ہے اور اس پر متعدد شروح اور تعلیقات بھی لکھی گئی ہیں۔ [[شیخ محمد حسن نجفی]] [صاحب جوابر] کی 43 مجلدات پر مشتمل کتاب ''[[جواہر الکلام]]'' ان ہی شروح و تعلیقات کا نمایاں ترین نمونہ ہے؛ جس کے تراجم دنیا کی متعدد زندہ زبانوں ـ منجملہ فارسی، روسی، فرانسیسی، جرمن اور اردو) ـ میں شائع ہوچکے ہیں اور عدلیہ سے متعلق جامعاتی شعبوں اور کالجوں نیز عدالتوں میں بھی اس سے استفادہ کیا جاتا ہے۔ رجوع کریں: [http://ur.wikishia.net/view/%D9%85%D8%AD%D9%82%D9%82_%D8%AD%D9%84%DB%8C محقق حلی]۔</ref> | |||
اس کتاب کی دوسری خصوصیات میں اس پر بکثرت لکھی گئی شرحیں، تعلیقات اور حواشی ہیں۔ | |||
==کتاب کی ترتیب اور تقسیم بندی== | |||
کتاب ''شرائع الاسلام'' کو چار ذیل کے الگ الگ ابواب میں مرتب کیا گیا ہے: | |||
# '''عبادات''': یہ باب 10 کتابوں پر مشتمل ہے: طہارت، صلٰوۃ، زکٰوۃ، [[خمس]]، [[روزہ|صوم]]، [[اعتکاف]]، [[حج]]، [[عمرہ]]، [[جہاد، [[امر بالمعروف اور نہی عن المنکر]]۔ | |||
# '''عقود''': یہ باب 18 کتابوں پر مشتمل ہے: تجارت، رہن، افلاس، حجر، ضمان ـ جو حوالہ اور کفالت پر بھی مشتمل ہے ـ، صلح، شرکت، مضاربہ، مزارعہ، مساقات، ودیعہ، عاریہ، اجارہ، وکالت، وقف، ہبہ، سَبق و رمایہ، وصیت و نکاح۔ | |||
# '''ایقاعات''': یہ باب 10 کتابوں پر مشتمل ہے: [[طلاق]]، [[ظہار]]، [[ایلاء و لعان]]، عتق، تدبیر، مکاتبہ، استیلا، اقرار، جعالہ، [[ایمان]] و [[نذر]]۔ | |||
# '''احکام''': یہ 12 کتابوں میں پر مشتمل ہے: صید و ذباحہ، اطعمہ و اشربہ، غصب، شفعہ، احیائے موات، لقطہ، فرائض، قضا، شہادات، حدود و تعزیرات و قصاص و دیات۔ | |||
[[محقق حلی]] نے کتاب کی عام تقسیم بندی کے علاوہ ہر باب کے آغاز میں بالترتیب واجب احکام، مستحب احکام، مکروہات اور آخر میں محرمات ذکر کئے ہیں۔<ref>محقق حلی، شرائع الاسلام، ج1، ص23 - 25۔</ref> | |||
==نسخہ جات== | |||
[[آقا بزرگ تہرانی]] اپنی کتاب [[الذریعہ]] میں تین نسخوں کی طرف اشارہ کرتے ہیں: | |||
* "کتب خانۂ شیخ محمد سماوی" کا نسخہ جس کے کاتب "شیخ محمد بن اسمعیل بن حسین ہرقلى" ہیں جن کے زخم کو [[امام زمانہ]](عج) نے التیام بخشا تھا اور اس کی کیفیت [[شیخ علی بن عیسی اربلی]] نے اپنی کتاب [[کشف الغمہ]] میں بیان کی ہے۔ اس کتاب کی پہلی جلد سنہ 670ہجری اور دوسری جلد 703ہجری شمسی میں مکمل ہوئی ہے۔ | |||
* تہران کے "کتب خانۂ مجد الدین نَصِیری"، کا نسخہ جس کا تعلق سنہ 674ہجری قمری سے ہے۔ | |||
* نجف اشرف میں '''کتب خانۂ [[آل طالقانی]]''' کا نسخہ بقلم "محمد كاظم بن محمد باقر یزدى" جس کی کتابت کا کام سنہ 1105ہجری قمری میں پایۂ تکمیل کو پہنچی ہے۔<ref>آقا بزرگ طهرانی، الذریعه، ج13، ص48 و 49۔</ref> | |||
==شرائع پر ہونے والی تحقیقات== | |||
===تلخیص=== | |||
* ''[[النافع فی مختصر الشرائع]]''، تألیف محقق حلی جو ''[[مختصر الشرائع]]'' کے عنوان سے مشہور<ref>آقا بزرگ طهرانی، وہی ماخذ، ج14، ص57۔</ref> ہے اور مؤلف نے خود ہی لکھی ہے جس کا عنوان ''[[المعتبر فی شرح المختصر]]'' ہے۔<ref>آقا بزرگ طهرانی، وہی ماخذ، ج14، ص58۔</ref> | |||
===شرحیں=== | |||
اگرچہ شرائع کی شرحیں متعدد ہیں اور ان کی تعداد 100 تک پہنچتی ہے، تاہم اہم ترین شرحوں کے عناوین حسب ذیل ہیں: | |||
{{ستون آ}} | |||
# ''[[مسالک الافہام الى شرائع الاسلام]]''، تألیف: "شیخ زین الدین بن على عاملى المعروف بہ [[شہید ثانی]] (متوفی سنہ 966ہجری قمری)۔ | |||
# ''[[مدارک الاحكام فی شرح شرائع الاسلام]]''، تألیف: "سید شمس الدین محمد بن علی موسوی عاملی المعروف بہ [[سید محمد موسوی عاملی|صاحب مدارک]] (متوفی سنہ 946ہجری قمری)۔ | |||
# ''[[جواہر الکلام فی شرح شرائع الاسلام]]، تألیف: "شیخ محمد حسن بن شیخ باقر نجفى المعروف بہ [[شیخ محمد حسن نجفی|صاحب جواہر]] (متوفی سنہ 1261ہجری قمری)۔ | |||
# ''[[مصباح الفقیه فی شرح شرائع الاسلام]]''، تألیف: [[حاج آقا رضا ہمدانى]] (متوفی سنہ 1322ہجری قمری)۔ | |||
# ''شرح الشرائع''، تألیف [[میرزا حبیب اللّه بن محمد دشتی]] (متوفای 1312ہجری قمری)۔ | |||
# ''[[دلائل الأحکام]]''، تألیف [[سید ابراهیم بن محمد باقر موسوى قزوینى]]، صاحب كتاب الضوابط (متوفای 1262ہجری قمری)۔ | |||
# ''[[مصابیح الظلام فی شرح مفاتیح شرائع الاسلام]]''، تألیف [[سید عبد الله شبر]] (متوفای 1242ہجری قمری)۔ | |||
# ''شرح الشرائع''، تألیف سید رضا بن [[سید مهدی بحرالعلوم]] طباطبایى نجفى (متوفی سنہ 1212ہجری قمری)۔ | |||
# ''[[سبل السلام فی شرح شرائع الاسلام]]''، تألیف [[شیخ محمد رفیع بن عبد المحمد كرازى نجفى]] (متوفی سنہ 1300ہجری قمری)۔ | |||
# ''شرح شرائع''، تالیف: [[مجلسی اول]] کے داماد [[میرزا محمد بن حسن مدقق شیروانی]]۔ | |||
# ''[[تقریر الحرام فی شرح شرائع الاسلام]]''، تألیف: [[ملا محمد علی بن ملا حسین تستری]]. | |||
# ''جامع الجوامع''، تألیف: سید حسن بن سید محسن اعرجى كاظمى۔ | |||
# ''شرح شرائع''، تألیف: [[محمد باقر یزدى حائری]] (متوفی قبل از سنہ 1056ہجری قمری)، یہ کتاب ان کے استاد [[فاضل اردكانی]] (متوفی سنہ 1302ہجری قمری) کی تقریرات پر مشتمل ہے۔ | |||
# ''[[ہدایۃ الانام فی شرح شرائع الاسلام]]''، تألیف: شیخ محمد حسین بن هاشم عاملى كاظمى (متوفای 1308 ق). | |||
# ''مبانى جعفریہ یا شرح شرائع''، تألیف: [[شیخ جعفر آل شیخ راضى|شیخ جعفر بن شیخ عبد الحسین آل شیخ راضى نجفى]] (متوفی سنہ 1344ہجری قمری)۔ | |||
# ''[[شوارع الاعلام فی شرح شرائع الاسلام]]''، تألیف: [[سید محمد حسین بن محمد علی شہرستانی]] (متوفی سنہ 1315ہجری قمری)۔<ref>آقا بزرگ طهرانی، الذریعه، ج13، ص48، 316 - 332 و دیگر مجلدات۔</ref>۔<ref>انصاری، ناصرالدین، کتابشناسی شروح شرائع۔</ref> | |||
{{ستون خ}} | |||
===حواشی=== | |||
{{ستون آ}} | |||
# "حاشیہ بر شرائع''، تألیف: شیخ على بن حسین بن عبد العالى المعروف بہ [[محقق کرکی]] (متوفی سنہ 940ہجری قمری)۔ | |||
# ''حاشیه بر شرائع''، تألیف: [[شیخ ابراهیم بن سلیمان قطیفى]]، شیخ قطیفی محقق كركى کے ہم عصر ہیں۔ | |||
# ''حاشیه بر شرائع''، تألیف: زین الدین على بن احمد شامى عاملى، المعروف بہ [[شہید ثانی]] (متوفی سنہ 966ہجری قمری)، یہ کتاب دو مجلدات پر مشتمل ہے۔ | |||
# ''حاشیه بر شرائع''، تألیف: ملا محمد على بن حسین تسترى؛ ملا محمد تستری ''تقریر الحرام" کے مؤلف ہیں۔ | |||
# ''حاشیه بر شرائع''، تألیف: [[آقا جمال الدین خوانساری]] (متوفی سنہ 1125ہجری قمری)۔ | |||
# ''حاشیہ بر کتاب شرائع'' تألیف: [[سید محمد مہدی بحرالعلوم]] (متوفی سنہ 1212ہجری قمری)، ابتدائے کتاب طہارت سے "نماز میں شک" کے آخر تک۔<ref>آقا بزرگ طهرانی، الذریعه، ج6، ص106 - 109۔</ref> | |||
{{ستون خ}} | |||
==نشر و اشاعت== | |||
کتاب ''شرائع الاسلام''، متعدد بار [[عراق]]، [[ایران]] اور [[لبنان]] میں چھپ کر شائع ہوئی ہے۔ | |||
* اس کتاب کی اولین طباعتوں میں سے ایک نسخہ ہس جس کا تعلق سنہ 1377ہجری قمری سے ہے اور مكتبۃ العلمیۃ الاسلامیہ کے توسط سے "چاپخانۂ خورشید" میں طبع ہوچکا ہے۔ یہ نسخہ تصحیح اور مقابلے (= تقابل) کا منبع و مصدر ہے۔ | |||
* یہ کتاب دوسری مرتبہ سنہ 1389ہجری قمری میں نجف میں زیور طبع سے آراستہ ہوئی ہے۔ | |||
* [[قم]] کے مؤسسہ اسماعیلیان نے اس کتاب کو سنہ 1408ہجری قمری میں شائع کیا جس کی دوسری اشاعت بھی آچکی ہے اور اس کی تصحیح و تحقیق کا کام شیخ عبدالحسین محمد على بقّال نے انجام دیا ہے۔ | |||
* یہ کتاب عربی میں چار مجلدات میں، [[تہران]] کے مطبعۂ استقلال (انتشارات استقلال)، در [[تهران]]، به سال 1409 ق چاپ و منتشر شده است. | |||
==پاورقی حاشیے== | |||
{{حوالہ جات}} | |||
==مآخذ== | |||
* محقق حلی، جعفر بن حسن، شرائع الاسلام فی مسائل الحلال و الحرام، قم، امیر، 1409ہجری قمری۔ | |||
* تهرانی، آقا بزرگ، الذریعة الی تصانیف الشیعة، بیروت، دار الاضواء، 1403ہجری قمری. | |||
* امین، محسن، اعیان الشیعة، بیروت، دارالتعارف، بی تا. | |||
* صدر حاج سید جوادی، احمد، دایرة المعارف تشیع۔ تعداد صفحه: 6049، کد کتاب: 86247۔ | |||
* انصاری، ناصرالدین، کتابشناسی شروح کتاب شرائع الاسلام۔ | |||
{{شیعہ فقہی کتب}} | |||
[[زمرہ:حوزہ کا درسی نظام]] |