مندرجات کا رخ کریں

"محمد بن امام علی نقیؑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 57: سطر 57:
عتبات عالیات کی تعمیراتی کمیٹی نے سنہ ۱۳۹۲ش میں سید محمد کے مرقد کی تعمیر شروع کی۔<ref>[https://atabat.org/fa/news/50 «چند طرح بازسازی حرم امامزادہ سیدمحمد آمادہ بہرہ‌برداری»]</ref> اگرچہ 7 جولائی 2016ء کو حرم سید محمد پر [[داعش]] کے حملے میں حرم کے بعض حصوں کو نقصان پهنچا،<ref>[https://al-aalem.com/news/28088 «الصور: إحباط محاولۃ تفجير مرقد (سيد محمد) في بلد۔۔ و مقتل ثلاثۃ انتحاريين أمام بوابۃ دخول الزائرين»]</ref> لیکن اس کی تعمیر سنہ 2019ء کے بہار تک جاری رہی۔<ref>[https://atabat.org/fa/news/50 «چند طرح بازسازی حرم امامزادہ سیدمحمد آمادہ بہرہ‌برداری»]</ref>

==سید محمد کے سلسلہ میں کتاب==
==مونون گرافی==
'''حیات و کرامات ابو جعفر محمد بن الامام علی الهادیؑ''' نام کی ایک کتاب  جس کے مولف محمد علی اردو بادی (۱۳۱۲۔۱۳۸۰ ق) ہیں اور جو عربی زبان میں سید محمد کی سوانح عمری کے سلسلہ میں تالیف کی گئی ہے اور اس کا فارسی ترجمہ ستارہ دجیل کے نام سے علی اکبر مہدی پور کے مقدمہ کے ساتھ شائع ہوا ہے۔ اس کتاب کے آخر میں ایک ضمیمہ (ص ۱۴۳ سے ۱۹۹) شامل کیا گیا ہے جس میں مولف کتاب اور ان کی اولاد کی سوانح حیات کے ساتھ سید محمد پر کتاب نامہ اور ان کا زیارت نامہ موجود ہے۔ یہ کتاب دو حصوں میں تدوین کی گئی ہے۔ مصنف نے پہلے حصہ میں امام زادہ سید محمد کی زندگی کے مراحل کی تبیین کی ہے اور دوسرے حصہ میں ان کی کرامات کا ذکر کیا ہے۔
سید محمد کے بارے میں لکھی گئی کتابوں<ref>[https://www۔imamreza.net/old/arb/imamreza.php?print=1912 «السيّد محمّد بن الإمام الہادي عليہ‌السّلام»]</ref> میں سے بعض درج ذیل ہیں:
*"حیاۃ و کرامات ابوجعفر محمد بن الامام علی الہادیؑ" جسے [[محمد علی اردوبادی غروی|محمد علی اُردوبادی]] (۱۳۱۲-۱۳۸۰ھ) نے عربی زبان میں تألیف کی ہیں۔ اس کتاب کا فارسی میں ترجمہ "ستارہ دُجَیل" کے نام سے ہوا ہے۔ یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے: پہلے حصے میں سید محمد اور آپ کے مرقد<ref>اردوبادی، حیاۃ و کرامات ابوجعفر محمد بن الامام علی الہادی(ع)، ۱۴۲۷ق، ص۵۰۔</ref> کی معرفی کی گئی ہے۔ جبکہ دوسرے حصے میں آپ سے متعلق بعض کرامات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔<ref>اردوبادی، حیاۃ و کرامات ابوجعفر محمد بن الامام علی الہادی(ع)، ۱۴۲۷ق، ص۵۰ بہ بعد۔</ref> اردوبادی نے کتاب کے پہلے حصے میں [[حسن بن موسی نوبختی]] کی جانب سے سید محمد سے منسوب فرقے کی بحث کے ذیل میں [[سامرا]] میں آپ کی موت واقع ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے<ref>نوبختی، فرق الشیعہ، ۱۴۰۴ق، ص۹۴۔</ref> شہر بلد میں آپ کے مزار کی شہرت کو روز روشن کی طرح قرار دیا ہے۔<ref>اردوبادی، حیاۃ و کرامات ابوجعفر محمد بن الامام علی الہادی(ع)، ۱۴۲۷ق، ص۳۵۔</ref>
*"رسالہ ای در کرامات سید محمد بن علی الہادی" جس کے مصنف جابر آل عبدالغفار کشمیری (متوفی ۱۳۲۰ھ) ہیں۔ [[آقابزرگ تہرانی]] صاحب کتابشناس شیعہ (متوفی ۱۳۸۹ھ) اس کتاب کو [[میرزا حسین نوری]] کی درخواست پر لکھی گئی ہے۔<ref>آقابزرگ تہرانی، الذریعہ، ۱۴۰۸ق، ج۱۷، ص۲۸۹۔</ref>
*"رسالۃ فی کرامات السید محمد ابن الامام علی الہادی" جس کے مصنف ہاشم محمد علی بلداوی (متوفی ۱۳۰۵ھ) ہیں جنہوں نے اس کتاب کی تدوین میں سید قاسم بلداوی کی کتاب "الفضائل الفاخر" سے استفادہ کیا ہے۔<ref>آقابزرگ تہرانی، الذریعہ، ۱۴۰۸ق، ج۱۷، ص۲۸۹-۲۹۰۔</ref>

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم