گمنام صارف
"البلد الامین و الدرع الحصین (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مضامین کتاب
imported>Abbasi م (←مؤلف) |
imported>Abbasi م (←مضامین کتاب) |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
مؤلف کتاب کے آغاز میں ایک مقدمہ ذکر کیا جس میں آداب [[نماز]]، [[کفن]] اور [[دفن]] میت وغیرہ کے احکام بیان کئے پھر یومیہ [[نمازوں]] اور نماز کی [[تعقیبات]] کو شمار کیا۔ | مؤلف کتاب کے آغاز میں ایک مقدمہ ذکر کیا جس میں آداب [[نماز]]، [[کفن]] اور [[دفن]] میت وغیرہ کے احکام بیان کئے پھر یومیہ [[نمازوں]] اور نماز کی [[تعقیبات]] کو شمار کیا۔ | ||
مخصوص اوقات کی ادعیہ اور | مخصوص اوقات کی ادعیہ اور ایام ہفتہ کی ادعیہ کتاب کے بعد کے عناوین میں سے ہیں۔ کفعمی نے ایام ہفتہ کے ہر روز کی دعائیں اور حرز ذکر کئے ہیں۔ | ||
ایام ہفتہ کے بعد سال کے مہینوں کے اعمال اور ادعیہ بیان کی ہیں۔ ان کی ابتدا ماہ [[رجب]] سے کی ہے۔ | ایام ہفتہ کے بعد سال کے مہینوں کے اعمال اور ادعیہ بیان کی ہیں۔ ان کی ابتدا ماہ [[رجب]] سے کی ہے۔ | ||
کفعمی نے رسول اللہ کیلئے متعدد زیارتیں نقل کی ہیں اور ایام مخصوصہ کی کی زیارتیں بجا لانے کے آداب جیسے [[غسل]] زیارت وغیرہ کو بھی ذکر کیا ہے۔ | کفعمی نے [[رسول اللہ]] کیلئے متعدد زیارتیں نقل کی ہیں اور ایام مخصوصہ کی کی زیارتیں بجا لانے کے آداب جیسے [[غسل]] زیارت وغیرہ کو بھی ذکر کیا ہے۔ | ||
آخر میں مناجات [[ائمہ]] اور ماثورہ ادعیہ اور [[دعائے کمیل]]، [[دعائے جوشن کبیر]]، [[دعائے جوشن صغیر]]، [[دعائے فرج]]، [[دعائے توسل|توسل]] و... کو ذکر کیا ہے۔ | آخر میں مناجات [[ائمہ]] اور ماثورہ ادعیہ اور [[دعائے کمیل]]، [[دعائے جوشن کبیر]]، [[دعائے جوشن صغیر]]، [[دعائے فرج]]، [[دعائے توسل|توسل]] و... کو ذکر کیا ہے۔ |