مندرجات کا رخ کریں

"قرآن کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,413 بائٹ کا اضافہ ،  21 مارچ 2019ء
←‏قرآن کی تاریخ: اضافہ نمودن بخش مقام و منزلت
(←‏قرآن کی تاریخ: اضافہ نمودن بخش مقام و منزلت)
سطر 41: سطر 41:
سب سے مشہور نام قرآن ہے جس کا معنی پڑھی جانے والی ہے اور یہ لفظ الف اور لام کے ساتھ قرآن میں 50 مرتبہ ذکر ہوا ہے اور ان تمام استعمالات میں اس کا معنی قرآن مجید کی کتاب ہے؛ اسی طرح الف لام کے بغیر 20 مرتبہ ذکر ہوا ہے جن میں سے 13 جگہوں پر قرآن مجید کی کتاب کے معنی میں آیا ہے۔<ref>مصباح یزدی،  قرآن‌شناسی،  ۱۳۸۹ش، ج۱، ص۴۳.</ref>

==مقام و منزلت==
قرآن مسلمانوں کا فکری منبع اور اسلامی فکری منابع جیسے حدیث اور سنت کی طرح ایک اور معیار ہے؛ یعنی اسلامی دیگر منابع سے جو معارف ملتے ہیں اگر وہ قرآنی تعلیمات کے مخالف ہوں تو ان کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔<ref>مطهری، مجموعه آثار، ۱۳۹۰ش، ج۲۶، ص۲۵و۲۶.</ref>پیغمبر اکرمؐ اور شیعہ ائمہ کی احادیث کے مطابق  احادیث کو قرآن مجید سے موازنہ کیا جائے اور اگر قرآن کے مطابق نہ ہوں تو ان کو جعلی اور غیر معتبر قرار دیا جائے۔<ref>مطهری، مجموعه آثار، ۱۳۹۰ش، ج۲۶، ص۲۶.</ref>
مثال کے طور پر پیغمبر اکرمؐ کے بارے میں کہا گیا ہے: جو بھی بات مجھ سے منقول ہوجائے، اگر وہ قرآن کے مطابق ہو تو وہ میری بات ہوگی اور اگر قرآن کے منافی ہو تو وہ میرا کلام نہیں ہوگا۔<ref>کلینی، کافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۶۹.</ref> [[امام صادقؑ]] سے بھی ایک حدیث آئی ہے کہ جو بھی حدیث قرآن سے منافی ہو تو وہ جھوٹی ہے۔<ref>کلینی، کافی، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۶۹.</ref>
==قرآن کی تاریخ==
==قرآن کی تاریخ==
===کتابت اور تدوین===
===کتابت اور تدوین===
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901

ترامیم