مندرجات کا رخ کریں

"مروان بن حکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28: سطر 28:
'''مروان بن حکم بن ابی العاص بن امیہ''' (2۔65 ھ) اموی حکومت کا چوتھا و مروانی سلسلہ کا پہلا خلیفہ تھا۔  
'''مروان بن حکم بن ابی العاص بن امیہ''' (2۔65 ھ) اموی حکومت کا چوتھا و مروانی سلسلہ کا پہلا خلیفہ تھا۔  

مروان کو بچپن میں ان کے باپ [[حکم بن ابی‌ العاص]] کے ہمراہ [[طائف]] جلا وطن کیا گیا۔ پھر تیسرے خلیفہ [[عثمان بن عفان]] کے توسط سے [[مدینہ]] واپس آیا اور خلافتی مشینری میں مشغول ہو گیا۔ اس نے جنگ [[جنگ جمل|جمل]] و [[صفین کی جنگ|صفین]] میں [[حضرت امام علی|حضرت امام علی ؑ]] کے مقابل شرکت کی نیز [[امام حسن ؑ]] کے جسد مبارک کو [[رسول اللہ]] کے کنارے [[دفن]] ہونے میں رکاوٹ بنا۔اسی طرح [[یزید بن معاویہ|یزید]] کی [[بیعت]] نہ کرنے پر [[امام حسین ؑ]] کے ساتھ مجادلہ کیا۔ مروان [[معاویہ بن یزید]] کے [[خلافت]] سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد خلافت تک پہنچا اور دس مہینے خلافت کرنے کے بعد [[سنہ 65 ہجری]] میں اپنی بیوی کے ہاتھوں مسموم ہو کر مارا گیا۔
مروان کو بچپن میں ان کے باپ [[حکم بن ابی‌ العاص]] کے ہمراہ [[طائف]] جلا وطن کیا گیا۔ پھر تیسرے خلیفہ [[عثمان بن عفان]] کے توسط سے [[مدینہ]] واپس آیا اور خلافتی مشینری میں مشغول ہو گیا۔ اس نے جنگ [[جنگ جمل|جمل]] و [[صفین کی جنگ|صفین]] میں [[حضرت امام علی|حضرت امام علی ؑ]] کے مقابل شرکت کی نیز [[امام حسن ؑ]] کے جسد مبارک کو [[رسول اللہ]] کے کنارے [[دفن]] ہونے میں رکاوٹ بنا۔ اسی طرح [[یزید بن معاویہ|یزید]] کی [[بیعت]] نہ کرنے پر [[امام حسین ؑ]] کے ساتھ مجادلہ کیا۔ مروان [[معاویہ بن یزید]] کے [[خلافت]] سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد خلافت تک پہنچا اور دس مہینے خلافت کرنے کے بعد [[سنہ 65 ہجری]] میں اپنی بیوی کے ہاتھوں مسموم ہو کر مارا گیا۔
==زندگی‌ نامہ==
==زندگی‌ نامہ==
مروان بن حکم بن ابی العاص بن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف [[ہجرت]] کے دوسرے سال پیدا ہوا۔ اس کی کنیت ابو عبد الملک تھی۔ <ref>الزرکلی، الأعلام، ۱۹۸۹م، ج۷، ص۲۰۷</ref> بلند قد اور غیر متناسب جسم رکھنے کی وجہ سے خیط باطل کے نام سے بھی معروف تھا۔ <ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۳، ص۱۳۸۸؛ ابن الأثیر الجزری، أسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۴، ص۳۶۹.</ref> حکم بن ابی العاص کی اولاد میں سے سب سے پہلے خلافت تک پہنچا۔ [[بنی‌ مروان]] اسی سے منسوب ہیں۔<ref>السمعانی، الأنساب، ۱۴۰۱ق، ج۱۲، ص۲۰۵</ref>

گمنام صارف