گمنام صارف
"خاتم بخشی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←فقہ میں اس واقعے سے استناد
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
== فقہ میں اس واقعے سے استناد == | == فقہ میں اس واقعے سے استناد == | ||
بعض شیعہ فقہاء جزئی حرکات و سکنات کی وجہ سے [[نماز]] کے باطل | بعض شیعہ فقہاء جزئی حرکات و سکنات کی وجہ سے [[نماز]] کے باطل نہ ہونے کو ثابت کرنے کیلئے حضرت علیؑ کی طرف سے نماز میں [[رکوع]] کی حالت میں انگوٹھی کا صدقہ دینے کے اس واقعے سے استناد کرتے ہیں۔<ref> فاضل مقداد، کنزالعرفان، ۱۴۲۵ق، ج۱، ص۱۵۸؛ شہید ثانی، مسالک الافہام، ج۱، ص۲۴۴۔</ref> اسی طرح بعض فقہاء اس بات کو ثابت کرنے کیلئے کہ [[نیت]] ایک قلبی عمل ہے اور اسے زبان پر جاری کرنے کی ضرورت نہیں، اس واقعے سے استناد کرتے ہیں۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۱۰ق، ج۸۱، ص۲۸۱؛ استرآبادی، آیات الاحکام، ۱۳۹۴ق، ص۲۴۴۔</ref> اس طرح چونکہ مذکورہ آیت میں انگوٹھی کا صدقہ دینے کو [[زکات]] سے تعبیر کیا گیا ہے اس لئے اس واقعے سے یہ نتیجہ لیا جا سکتا ہے کہ زکات، [[مستحب]] صدقات کو بھی شامل کرتی ہے۔<ref>فاضل مقداد، کنزالعرفان، ۱۴۲۵ق، ج۱، ص۱۵۸۔</ref> | ||
اس حوالے سے بعض لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ نماز کی حالت میں غیر الله کی طرف متوجہ ہونا اور سائل کی آواز سننا حضرت علیؑ کی نماز میں عرفانی حالت کے ساتھ سازگار نہیں ہے۔ جس کے جواب میں علماء فرماتے ہیں کہ جس طرح حضرت علیؑ کی نماز خدا کیلئے تھی اسی طرح ان کا یہ [[انفاق]] بھی خدا کی خوشنودی کیلئے تھا تو ان دونوں میں کوئی منافات نہیں ہے۔ جس طرح [[پیغمبر اکرمؐ]] نے نماز کی حالت میں کسی بچے | اس حوالے سے بعض لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ نماز کی حالت میں غیر الله کی طرف متوجہ ہونا اور سائل کی آواز سننا حضرت علیؑ کی نماز میں عرفانی حالت کے ساتھ سازگار نہیں ہے۔ جس کے جواب میں علماء فرماتے ہیں کہ جس طرح حضرت علیؑ کی نماز خدا کیلئے تھی اسی طرح ان کا یہ [[انفاق]] بھی خدا کی خوشنودی کیلئے تھا تو ان دونوں میں کوئی منافات نہیں ہے۔ جس طرح [[پیغمبر اکرمؐ]] نے نماز کی حالت میں کسی بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز کو جلدی ختم کیا تھا۔<ref>طبسی، نشان ولایت و جریان خاتمبخشی، ۱۳۷۹ش، ص۴۹۔</ref> [[علامہ مجلسی]] کہتے ہیں کہ نماز کی حالت میں کسی اور عبادت کی طرف متوجہ ہونا نماز میں [[حضور قلب]] کے منافی نہیں ہے۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۱۰ق، ج۸۱، ص۲۸۱۔</ref> | ||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== |