گمنام صارف
"سید سعید اختر رضوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←تعلیم و تحصیل
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 49: | سطر 49: | ||
== تعلیم و تحصیل == | == تعلیم و تحصیل == | ||
سعید اختر رضوی نے ابتدائی تعلیم اپنے وطن (گوپال پور) میں حاصل کی اور آٹھ برس کی عمر میں اپنے والد کے ہمراہ پٹنہ گئے۔ وہاں مدرسہ عباسیہ و سلیمانیہ میں تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد 1941ء میں چودہ برس کی عمر میں انہوں نے [[جامعہ جوادیہ]] بنارس میں داخلہ لیا اور 1946ء میں وہاں کی اعلی سند فخر الافاضل حاصل کی۔<ref> «زندگینامه رئیس المبلغین علامه سید سعیداختر رضوی (ره)»، بنیاد اختر تابان.</ref> بیس سال کی عمر میں ہلور (یو پی) میں [[امام جماعت]] منتخب ہوئے۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گستره جہان، ص۴۱۳.</ref> کچھ عرصہ انہوں نے [[لکھنو]] کے [[مدرسۃ الواعظین]] میں بھی تعلیم حاصل کی۔ اس مدت میں اسلامی موضوعات پر ان کی کئی کتابیں اور مقالات ہندوستان کے نشریات میں شائع ہوئے۔ | |||
=== اساتید === | === اساتید === |