مندرجات کا رخ کریں

"سید سعید اختر رضوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 80: سطر 80:
*مسئلہ [[البداء]]، عربی
*مسئلہ [[البداء]]، عربی
*نظریہ المستعجلہ فی تحریف القرآن، عربی و ...<ref> عرب‌ احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گستره جہان، ص۴۱۶-۴۱۹.</ref>
*نظریہ المستعجلہ فی تحریف القرآن، عربی و ...<ref> عرب‌ احمدی، شیعیان خوجہ اثناعشری در گستره جہان، ص۴۱۶-۴۱۹.</ref>
==اولاد==
سید محمد رضوی، عالم دین و مصںف، سعید اختر رضوی مرحوم کے منجھلے بیٹے ہیں۔ انہوں نے بچپن میں اپنے والد کے ہمراہ تنزانیا ہجرت کی اور 1972 ء میں [[حوزہ علمیہ قم]] میں وارد ہوئے۔ 1982 ء میں ہندوستان واپس گئے اور وہاں سے کناڈا مہاجرت کی اور شہر ونکوور میں قیام کیا۔ [[قرآن]] کا تشریحی ترجمہ، [[امام حسین (ع)]] منجی [[اسلام]]، [[خمس]] اسلامی ٹیکس جیسی ان کی کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثنا عشری در گستره جہان، ص۲۴۷.</ref> وہ انگریزی، عربی، فارسی، سواحیلی، اردو، گجراتی جیسی زبانوں پر تسلط رکھتے ہیں۔<ref> عرب احمدی، شیعیان خوجہ اثنا عشری در گستره جہان، ص۲۴۸.</ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف