مندرجات کا رخ کریں

"اسعد بن زرارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 32: سطر 32:
==سب سے پہلے اسلام لانے والوں میں==
==سب سے پہلے اسلام لانے والوں میں==


اسعد بن زرارہ [[مدینہ]] کے اولین مسلمانوں میں سے تھے۔ جنہوں نے مدینہ کی طرف [[پیغمبر اکرم (ص)]] کی [[ہجرت]] سے پہلے مکہ میں آپ سے ملاقات کی اور [[اسلام]] قبول کیا۔ ان کا تعلق قبیلہ خزرج کی شاخ بنی سے نجار سے تھا اور ان کا شمار زمانہ جاہلیت میں ایک خدا کی پرستش کرنے والوں میں ہوتا تھا۔  
اسعد بن زرارہ [[مدینہ]] کے اولین مسلمانوں میں سے تھے۔ جنہوں نے مدینہ کی طرف [[پیغمبر اکرم (ص)]] کی [[ہجرت]] سے پہلے مکہ میں آپ سے ملاقات کی اور [[اسلام]] قبول کیا۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، دارصادر، ج۳، ص۶۰۸؛ خلیفہ، الطبقات، ص۹۰-۹۱</ref> ان کا تعلق قبیلہ خزرج کی شاخ بنی سے نجار سے تھا<ref> ابن ہشام، السیرة النبویہ، ج‌۲، ص۴۲۹؛ ہاشمی بغدادی، المحبر، ص۲۶۹.</ref> اور ان کا شمار زمانہ جاہلیت میں ایک خدا کی پرستش کرنے والوں میں ہوتا تھا۔<ref> ابن ‌سعد، الطبقات الکبری، دار الکتب العلمیہ، ج‌۱، ص۱۶۹؛ ابن جوزی، المنتظم، ج‌ ۳، ص۲۰۳.</ref>


===رسول خدا (ص) سے تعارف===
===رسول خدا (ص) سے تعارف===
گمنام صارف