"تابعین" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←دوسرے نظریات
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←دوسرے نظریات) |
||
سطر 44: | سطر 44: | ||
=== دوسرے نظریات === | === دوسرے نظریات === | ||
بعض محققین کے مطابق تابعین کو | بعض محققین کے مطابق تابعین کو '''کبار'''، '''متوسط''' اور '''صغار''' میں بھی تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ کبار سے مراد وہ افراد ہیں جنہوں نے رسول اکرمؐ کے نامی گرامی بزرگ صحابہ سے روایت کی ہو، متوسطین سے مراد وہ افراد ہیں جنہوں نے صحابہ سے ملاقات کے علاوہ بعض بزرگان سے روایت بھی کی ہو اور صغار سے مراد وہ افراد ہیں جنہوں نے کم عمر صحابہ یعنی ایسے اصحاب جن کی تاریخ وفات دوسرے صحابہ سے متأخر ہیں، سے روایت کی ہو۔<ref> عتر، ص۱۴۸.</ref> | ||
تابعین کی بحث میں بعض اوقات ایسے روایوں کو بھی تابعین میں ذکر کیا گیا ہے جن کے بارے میں یہ ثابت نہیں ہے کہ انہوں نے کسی صحابہ سے نقل روایت کی ہیں جیسے [[ابراہیم بن سوید نخعی|ابراہیم بن سُوَید نَخَعی]]۔ اسی طرح بعض اوقات تابعین میں شامل بعض افراد کو تبع تابعین میں ذکر کیا گیا ہے جیسے [[ابوالزناد عبداللہ بن ذکوان|ابوالزَّناد عبداللّه بن ذکوان]]۔<ref> حاکم نیشابوری، ص۵۷؛ ابن صلاح، ص۱۸۲؛ نووی، ص۲۰۱؛ فصیح ہروی، ص۱۰۷.</ref> | تابعین کی بحث میں بعض اوقات ایسے روایوں کو بھی تابعین میں ذکر کیا گیا ہے جن کے بارے میں یہ ثابت نہیں ہے کہ انہوں نے کسی صحابہ سے نقل روایت کی ہیں جیسے [[ابراہیم بن سوید نخعی|ابراہیم بن سُوَید نَخَعی]]۔ اسی طرح بعض اوقات تابعین میں شامل بعض افراد کو تبع تابعین میں ذکر کیا گیا ہے جیسے [[ابوالزناد عبداللہ بن ذکوان|ابوالزَّناد عبداللّه بن ذکوان]]۔<ref> حاکم نیشابوری، ص۵۷؛ ابن صلاح، ص۱۸۲؛ نووی، ص۲۰۱؛ فصیح ہروی، ص۱۰۷.</ref> |