"واقعہ افک" کے نسخوں کے درمیان فرق
←آیات افک
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
[[قرآن|قرآن کریم]] کی [[سورہ نور]] کی آیت نمبر 11 سے 26 تک میں مذکورہ واقعے میں کسی مسلمان پر لگائی گئی [[تہمت]] کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس کام پر سرزنش کی گئی ہے۔ مذکورہ آیات کی [[تفسیر قرآن|تفسیر]] میں مفسرین نے جو [[اسباب نزول|شأن نزول]] بیان کیا ہے اس سے قطع نظر خود آیات سے یہ بات دریافت کیا جا سکتا ہے کہ جس فرد پر یہ تہمت لگائی گئی تھی وہ کوئی معمولی شخصیت نہیں تھی بلکہ ان کا تعلق [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] کے گھرانے سے تھا اور تہمت لگانے والے بھی ایک گروہ تھے نہ ایک یا دو شخص۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۱۵، ص ۸۹۔</ref> | [[قرآن|قرآن کریم]] کی [[سورہ نور]] کی آیت نمبر 11 سے 26 تک میں مذکورہ واقعے میں کسی مسلمان پر لگائی گئی [[تہمت]] کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس کام پر سرزنش کی گئی ہے۔ مذکورہ آیات کی [[تفسیر قرآن|تفسیر]] میں مفسرین نے جو [[اسباب نزول|شأن نزول]] بیان کیا ہے اس سے قطع نظر خود آیات سے یہ بات دریافت کیا جا سکتا ہے کہ جس فرد پر یہ تہمت لگائی گئی تھی وہ کوئی معمولی شخصیت نہیں تھی بلکہ ان کا تعلق [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] کے گھرانے سے تھا اور تہمت لگانے والے بھی ایک گروہ تھے نہ ایک یا دو شخص۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۱۵، ص ۸۹۔</ref> | ||
مذکورہ آیات میں تہمت لگانے والوں کو سخت عذاب کا وعدہ دینے کے ساتھ ساتھ [[ایمان|مومنین]] کو بھی اس قسم کی شایعات کو بغیر کسی تحقیق کے قبول کرنے سے منع کیا گیا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، الامثل، ۱۴۲۱ق، ج۱۱، ص ۴۶۔</ref> مذکورہ آیات کے آخری حصے میں [[خدا|خداوندعالم]] نے لوگوں کو کسی [[پاکدامن]] عورت پر فحاشی کی تہمت لگانے سے سختی سے منع کرتے ہوئے پاکدامن عورتوں کو ایسی تہمتوں | مذکورہ آیات میں تہمت لگانے والوں کو سخت عذاب کا وعدہ دینے کے ساتھ ساتھ [[ایمان|مومنین]] کو بھی اس قسم کی شایعات کو بغیر کسی تحقیق کے قبول کرنے سے منع کیا گیا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، الامثل، ۱۴۲۱ق، ج۱۱، ص ۴۶۔</ref> مذکورہ آیات کے آخری حصے میں [[خدا|خداوندعالم]] نے لوگوں کو کسی [[پاکدامن]] عورت پر فحاشی کی تہمت لگانے سے سختی سے منع کرتے ہوئے پاکدامن عورتوں کو ایسی تہمتوں سے مبراء قرار دیا ہے۔<ref>سورہ نور، آیات ۲۰ تا ۲۶۔</ref> | ||
==تفصیلات== | ==تفصیلات== |