مندرجات کا رخ کریں

"سعد بن ابی وقاص" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 74: سطر 74:


==وفات==
==وفات==
سعد مدینہ کے نزدیک سرزمین عتیق میں اپنے قصر میں ہی وفات پایے۔ اس کا جنازہ مدینہ لایا گیا اور [[مروان بن حکم]] نے اس پر [[نماز میت|نماز]] پڑھی اور [[جنت البقیع]] میں دفنایا گیا۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۲، ص۶۱۰؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۲۱۷؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۳، ص۱۴۷.</ref>
سعد نے مدینہ کے نزدیک سرزمین عتیق میں اپنے قصر میں وفات پائی۔ ان کا جنازہ مدینہ لایا گیا اور [[مروان بن حکم]] نے اس پر [[نماز میت|نماز]] پڑھی اور [[جنت البقیع]] میں دفنایا گیا۔<ref>ابن عبد البر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۲، ص۶۱۰؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۲۱۷؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۳، ص۱۴۷.</ref>


ان کی تاریخ وفات کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے کہ سنہ ۵۴، ۵۵، ۵۸ ہجری قمری کو ۵۸، ۷۴ یا ۸۳ سال کی عمر میں وفات پایا۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۲، ص۶۱۰؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۲۱۷؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۳، ص۱۴۸.</ref>
ان کی تاریخ وفات کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے کہ سنہ ۵۴، ۵۵، ۵۸ ہجری قمری کو ۵۸، ۷۴ یا ۸۳ سال کی عمر میں وفات پائی۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۲، ص۶۱۰؛ ابن اثیر، اسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۲۱۷؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۳، ص۱۴۸.</ref>
بعض اقوال کے مطابق [[یزید بن معاویہ|یزید]] کی ولایت عہدی کو نہ ماننے پر معاویہ نے زہر دے کر انہیں مار دیا ہے۔<ref>ابوالفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، دارالمعرفہ، ج۱، ص۶۰.</ref>
بعض اقوال کے مطابق [[یزید بن معاویہ|یزید]] کی ولایت عہدی کو نہ ماننے پر معاویہ نے زہر دے کر انہیں مار دیا ہے۔<ref>ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، دار المعرفہ، ج۱، ص۶۰.</ref>


ان کے مرنے کے بعد تقریبا ۲۵۰ ہزار [[درہم]] اس کا ترکہ تھا۔ منقول ہے کہ انہوں نے [[زکات]] میں پانچ ہزار درہم تک بھی دیا ہے۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۳، ص۱۴۹.</ref>
ان کے مرنے کے بعد تقریبا ۲۵۰ ہزار [[درہم]] ان کا ترکہ تھا۔ منقول ہے کہ انہوں نے [[زکات]] میں پانچ ہزار درہم تک بھی دیا ہے۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۳، ص۱۴۹.</ref>


==حوالہ جات ==
==حوالہ جات ==
گمنام صارف